نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین آفریدی، حارث رؤف نے رنز کے پہاڑ کھڑے کروادیئے

shahi11h1h31.jpg

نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے ابتدائی تین ٹی 20 میچز میں پاکستانی بالرز کی دھلائی کردی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی تین میچز میں شاہین آفریدی، حارث رؤف نے رنز کے پہاڑ کھڑے کروادیئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز جاری ہے، سیریز کے ابتدائی تین میچز میں پاکستانی باؤلرز نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے سامنے ناکام نظر آئے۔

سیریز کے تین میچز میں پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے سب سے زیادہ 132 رنز دیئے جبکہ کپتان شاہین آفریدی نے مخالف ٹیم کو 119 رنز دیئے، تین میچز میں حارث رؤف نے7 جبکہ شاہین آفریدی نے صرف 4 وکٹیں حاصل کیں۔
https://twitter.com/x/status/1747484434528694498 https://twitter.com/x/status/1747465742516207878 https://twitter.com/x/status/1747485322122854455 https://twitter.com/x/status/1747664198661005518
بابراعظم کو ہٹانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی بھی بطور کپتان بری طرح ناکام رہے اور نہ صرف انکی اپنی پرفارمنس بدترین رہی بلکہ کپتانی بھی ناقص رہی، اس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1747466297842295221


خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے، سیریز کا چوتھا میچ19 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
 

Khi

MPA (400+ posts)
Jahilo se bharri Selection committee aur aik nr ka duffer Chief Selector Wahab Riaz, inn se aur kiya expect kiya ja sakta hai.

Just watching that hippopotamus Azam Khan is cringe worthy enough.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شاہد آفریدی کو مبارک ہو
اچھے بھلے شاہین آفریدی کو شاہد نے اپنی سیاست کی نذر کرکے اسکے کیریئر کا بیڑا غرق کر دیا ہے . جب سے اسے زبردستی کپتان بنوایا ہے اسکی پرفارمنس منفی میں چلی گئی ہے
 

Khi

MPA (400+ posts)
Shaheen Shah Afridi seems a bit clueless and a bit arrogant (now a days). We need someone more intelligent, patient and articulate as a captain.

Right now after all the beating Afridi has been receiving from the batsmen, he doesn’t really deserve to be in the team. Let alone being a captain.