پاکستان مخالف فلم 'فائٹر' کی خلیجی ملکوں میں ریلیز پر پابندی عائد

11fighterbngul.png

آپ اس فلم سے کونسا جھوٹ سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟: اسد صدیقی

بھارت میں برسراقتدار نریندر مودی کی ہندو انتہاپسند حکومت کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری بھی انتہاپسندی کے راستے پر چل نکلی ہے اور دھڑادھڑ پاکستان ومسلمان مخالف فلمیں بنانے میں مصروف ہے جس پر دنیا بھر کے فلم شائق شدید تنقید کر رہے ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکاروں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم "فائٹر" کا ٹریلر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا تھا جس میں پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ پاکستان کیخلاف آپریشن کا منصوبہ بناتی ہے جس میں حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔

معروف فلم پروڈیوسر گریش جوہر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی بالی وڈ فلم "فائٹر" کو ریلیز کرنے پر تمام خلیجی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ہریتھک روشن کی فلم فائٹر کو ابھی تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی طرف سے ریلیز کی اجازت ملی ہے۔

گریش جوہر کا کہنا تھا کہ خلیجی ملکوں کی طرف سے فائٹر کو ریلیز کرنے پر عائد پابندی کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی تاہم اس خبر سے فلم ہدایتکار، پروڈیوسرز، ہریتھک روشن اور دیپکا پڈوکون بھی پریشان ہیں۔ فلم کے ہدایتکار سدھارتھ آنند ہیںم ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون بطور بھارتی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر جبکہ انیل کپور بطور کمانڈنگ آفیسر فلم میں اداکاری کر رہے ہیں۔

پاکستان کے خلاف بننے والی اس بھارتی فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد دنیا بھر میں موجود پاکستانی فلم شائق اور شوبز کی شخصیات نے بھارتی اداکاروں پر شدید تنقید کی تھی۔ معروف پاکستانی ماڈل ہانیہ نے انسٹاگرام پر لکھا: ایسے فنکاروں پر افسوس ہوتا ہے جو سینما کا استعمال کر کے دونوں ملکوں کے درمیان نفرت کو ہوا دے رہے ہیں، یہ میرے لیے انتہائی ناگوار ہے!

معروف ادا داکار اسد صدیقی نے لکھا: “وہی پرانی تاریخ، آپ لوگ جھوٹی بکواس اور نفرت کی سستی کہانی بیچتے تھکتے نہیں ہیں؟ اب تو بڑے ہوجاؤ، دنیا اس سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔

آپ اپنی فلم سے امن کو بھی فروغ دے سکتے تھے، دنیا میں نفرت کم ہے جو آپ فلموں کو بھی نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرنے میں لگے ہو، امن کو فروغ دینا سب کی ذمہ داری ہے، آپ اس فلم سے کونسا جھوٹ سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟”

واضح رہے کہ 3منٹ دورانیہ کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ پاکستان کیخلاف آپریشن کرنے کا منصوبہ بناتی ہے اور پوری فلم میں پاکستان خلاف پراپیگنڈا کے ساتھ ساتھ حقائق کو توڑ مروڑ کر دکھایا گیا ہے۔فلم فائٹر بنانے کا اعلان جنوری 2021ء میں ہوا تھاجسے ستمبر 2022ء میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن کرونا کے باعث تاخیر سے آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
good to hear this

this latest tred of imrandoos pretending to be pti supporters and Pakistanis have been trying to create confusion by alligning themselves with bjp hindutva propaganda. The fac is this imrandoo clan and bjb hindutva birgade are the same and they have same anti Pakistan Agenda

Tum sub chootiyon ku sahee thoka Pakistan nain 9th May walay din aur abhee latest Iran attacks wala din

Thanks to guld states for not letting this propaganda against Pak take place

Who can deny Pak Airforce shot down Indian jets,
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سب سے زیادہ پاکستانی ہی دیکھیں گے
Canadian Lol GIF
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Duniya kab Ghaleez Ghuddar Beghairat ka dakhal apnay countries mein restrict karay gi ?​

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Woh bhi aalu gosht khaatay hain... hum bhi aalu gosht khaatay hain..
Pata naheen yeh lakeer beech main kiss nay khainch dee hay...🤔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
good to hear this

this latest tred of imrandoos pretending to be pti supporters and Pakistanis have been trying to create confusion by alligning themselves with bjp hindutva propaganda. The fac is this imrandoo clan and bjb hindutva birgade are the same and they have same anti Pakistan Agenda

Tum sub chootiyon ku sahee thoka Pakistan nain 9th May walay din aur abhee latest Iran attacks wala din

Thanks to guld states for not letting this propaganda against Pak take place

Who can deny Pak Airforce shot down Indian jets,
"Who can deny Pak Airforce shot down Indian jets"
That is correct, but baqi bagharti likhnay ki kia zaroorat thi.
Don't try to divide on the things we all are together.
Do you have another agenda or are you paid for it?
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
Some blast from the past

- For Anil Kapoor

anil-kapoor-5245.png

- For Hrithik Roshan

23neeta-lulla15.jpg

'Politics in Jodhaa Akbar protests'

Oh not to forget his scuffle with Kangana Ranaut who already distributes certificate of Desh Bhakti and Dharam.

Selling chooran of nationalism and patriotism to clean their legacy . Lage raho