پولیس کی بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنیکی کوشش، بیرسٹر گوہر کو گریبان سے پکڑلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران آج بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، لاٹھی برسائیں، اطلاعات کےمطابق بیرسٹر گوہر اور شعیب شاہین کو لاٹھیاں پڑیں

https://twitter.com/x/status/1788567186019176894
https://twitter.com/x/status/1788569893748592675
https://twitter.com/x/status/1788569731277930590
https://twitter.com/x/status/1788569107140379041
https://twitter.com/x/status/1788568664867844330
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
police ko kis ne is bath ka ikhtyar diya hai k woh logo ko graibano se pakre or onki tazhik kare.. awam k tax k peso par in ki rozi roti chal rahi hai or olta awam ka dowa marte hein
 

bravepaki

MPA (400+ posts)
پی ٹی ائی کو چاہیے کہ محلے محلے لوگوں کو ارگنائز کرے اور پولیس اسٹیشنوں کا گھیراؤ کرے جہاں جہاں یہ گرفتاریاں کریں
یہ ایک ہفتے میں سیدھے ہو جائیں گے سب