آرمی چیف کا دورہ چین رنگ لے آیا، چین پاکستان کی مدد کو تیار

1chinahelpspakistan.jpg

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حالیہ دورہ چین رنگ لے آیا اور جواب میں چینی حکومت پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے پر راضی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح اس بار بھی چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی گا مگر ابھی تک یہ رقم آئی ایم ایف کے معاہدے سے مشروط ہے۔

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے نمایاں طور پر 9.2 بلین ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرنے کے تناظر میں 2.5 سے 2.8 بلین ڈالر کے درمیان اضافی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ حالانکہ اس سے قبل چین پاکستانی حکومت کے کہنے پررقم دینے سے کترا رہا تھا۔

ممکنہ طور پر یہ امداد دو مرحلوں میں دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں 2.3 بلین ڈالر کے رول اوور کیے جائیں گے اور دوسرے مرحلے میں نومبر یا دسمبر کے آخر تک مزید 2.5 سے 2.8 بلین ڈالر دیئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ 9 سے 12 جون کے درمیان کیا۔ دورہ چین کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قیادت کی جبکہ اس میں چین کی جانب سے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژانگ نے شرکت کی تھی۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پھر وہی رنگ بازی جو سعودی عرب والے معاملے میں کی کی گئی تھی۔ رقم وہی ہے جو خان لے کر آیا تھا اور جسے اس سال چین نے واپس لینا تھا۔ بہت احسان کیا تو اس سال نہیں لیں گے۔ یہ کہاں سے امداد ہو گئی؟
ملکی خزانے میں بچ جانے والے ۹ ارب میں اب بس وہی رقم ہے جو سعودیوں، دبئی والوں اور چینیوں نے رکھوائئ ہوئی ہے۔ آج نکال لیں تو باقی باجوے کی وردی بچتی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب بلڈاگ نطفہ حرام کو بھی اپنی حرام توپی ُاور لعنتی پن کے بعد اپنے پچھواڑے کی کھرک کا احساس ہوا ہے
در لعنت کافر مرتد در لعنت تیرے جمن والوں پر۔
مرتد نطفہ حرام
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Neutrals ki har baat ulti par rahi ha.
Is lia Neutrals mein se aur log agay ayain..aur is mess ko theek karay..before its too late..
 
Glock

Senator (1k+ posts)
I had to check if poster was Rajarawal.. ?

No progress without BENDING OVER at IMF front office. ?.. Simple as that.
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
1chinahelpspakistan.jpg

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حالیہ دورہ چین رنگ لے آیا اور جواب میں چینی حکومت پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے پر راضی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح اس بار بھی چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی گا مگر ابھی تک یہ رقم آئی ایم ایف کے معاہدے سے مشروط ہے۔

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے نمایاں طور پر 9.2 بلین ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرنے کے تناظر میں 2.5 سے 2.8 بلین ڈالر کے درمیان اضافی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ حالانکہ اس سے قبل چین پاکستانی حکومت کے کہنے پررقم دینے سے کترا رہا تھا۔

ممکنہ طور پر یہ امداد دو مرحلوں میں دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں 2.3 بلین ڈالر کے رول اوور کیے جائیں گے اور دوسرے مرحلے میں نومبر یا دسمبر کے آخر تک مزید 2.5 سے 2.8 بلین ڈالر دیئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ 9 سے 12 جون کے درمیان کیا۔ دورہ چین کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قیادت کی جبکہ اس میں چین کی جانب سے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژانگ نے شرکت کی تھی۔

bilkul bakwaas aur jhoot. CHINA nay saaf INKAAR kar diya. ARMY FACE SAVING kay liye aisi KHABRAIN chalaa rahi hai.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب باجوے نے بھی فیک نیوز دینے والے بھرتی کر لئے ہیں سرکاری پیسے پر