امریکا نے عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے پیسے دیئے : شاندانہ گلزار

shandana-gl-imp.jpg


پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے امریکا نے ووٹ خریدے،ہمارا ملک بک رہا ہے اگر ہم یہ تسلیم نہیں کرتے تو پھر ہم بہت سادہ لوگ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1523869375341731840
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں 5 مختلف ایم این ایز نے قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں کیونکہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف ختم ہونے جا رہی ہے تو مجھے اپنے مستقبل کیلئے سوچنا چاہیے۔


شاندانہ گلزار نے کہا کہ اگر مان لیا جائے کہ میں میری پارٹی یا عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں تو پھر اس خط کو پبلک کر دینا چاہیے کیونکہ اس کے بغیر اور کوئی حل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈی کلاسیفائیڈ ورژن ہے تو اسے اخبار میں چھاپ دیں۔


انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاستدان بک گئے، اس بات پر ندیم افضل چن نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دان بکتا نہیں ہے۔ اگر آپ اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں تو بتائیے پھر تحریک انصاف کی حکومت کے لیے جو لوگ ان کے ساتھ ملے وہ کیسے ملے تھے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سارا رولا ہی مراسلے کا ہے۔

مراسلے میں عمران خان کو دھمکایا گیا ہے لیکن مخاطب کسی اور سے تھے، جو اب نیوٹرل ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی ختم ہونے کو بجائے اور زیادہ مقبول ہو گئی۔ اب بتاؤ آپ کا امریکہ بڑا یا اللہ؟
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
N A Chan ko dekho..Jhoot is ki shakal par likha nazar aa raha ha..
Siayasat dano bara koi bakao mall koi nahi ha Pakistan mein..
 

rahail

Senator (1k+ posts)
SARA Rola is baat ka hai kay Jahangir tareen ne Pakistan ka kachra tokri mein bhar kar Imran khan ko diya tha kay jao hakomat banao. Is mulk mein jis kay pass paisa hai who hi is mulk ka king maker hai. Jahangir tareen ne is kachre ko khareeda or ab who kachra saath chor giya.. AWAM ko samajna chahiye kay is kachra ko dobara vote na deyn. KACHRA jo zameen mein daba deyn.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Wow, she has rip the pandora opened.
Any doubts now that Americans were invovled, if they said to her we are removing Khan and can offer you ministrial job!!

Why CJ SCP call her and investigat the fcuking Memo!!