اگلی وزیراعظم مریم نواز ہوں گی،یقین دہانی کروادی گئی:عارف حمید بھٹی

arif-hameed-bhati-maryam-as-pm-ins.jpg


سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف اگلی وزیراعظم ہوں گی ، انہیں ان کے والد نے یہ یقین دہانی کروادی ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف نے بادی النظر میں ن لیگ کی قیادت سنبھال لی ہے،غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق نواز شریف نےمریم کو اگلی وزیراعظم بننے کی یقین دہانی بھی کروادی ہے، ہم اس پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ کا سیاست میں تجربہ مریم نواز کی عمر جتنا توہوگا، وہ بھی کہتے ہیں کہ مریم نواز کا اعتراض تو ٹھیک ہے، عمران خان پر آرٹیکل 6 لگے گا، آرٹیکل 6 آئین توڑنا ہے، آئین کس نے توڑا ، رانا ثناء اللہ کی حکومت کیسے آئی یہ کہانی پھر سہی۔


عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو شاپنگ کا بہت شوق ہے، اب مریم صاحبہ کسی بھی وقت لندن روانہ ہوسکتی ہیں،گو کہ چھوٹا سا لندن وہ جاتی امراءمیں بھی بناسکتی ہیں، اس ملک پر ایسے حکمران مسلط ہوجاتے ہیں جو ان کا خون اور ہڈیاں تک نچوڑ لیتے ہیں، میں نے نیب کو درخواست بھیجی ہے کہ بتایا جائے کہ ایون فیلڈ اور دیگر کیسز میں قومی خزانے کا کتنا خرچہ آیا ہے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن بھٹی صاحب ایک پرابلم ہے یہاں آلریڈی نئی وزیر اعظم حلف اٹھا چکی ہے بورس جانسن کی جگہ ؟
ہاں روانڈا میں شائد ابھی ویکینسی خالی ہے یا امرتسر رام گلی کے چکلے میں بھی گنجائش ہے
اس لئے یہ بھی تو بتادیں چکلے کی یا روانڈا کئ یقین دہانی کرائی ہے؟؟؟
 

Saad Yaseen

Politcal Worker (100+ posts)
arif-hameed-bhati-maryam-as-pm-ins.jpg


سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف اگلی وزیراعظم ہوں گی ، انہیں ان کے والد نے یہ یقین دہانی کروادی ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف نے بادی النظر میں ن لیگ کی قیادت سنبھال لی ہے،غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق نواز شریف نےمریم کو اگلی وزیراعظم بننے کی یقین دہانی بھی کروادی ہے، ہم اس پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ کا سیاست میں تجربہ مریم نواز کی عمر جتنا توہوگا، وہ بھی کہتے ہیں کہ مریم نواز کا اعتراض تو ٹھیک ہے، عمران خان پر آرٹیکل 6 لگے گا، آرٹیکل 6 آئین توڑنا ہے، آئین کس نے توڑا ، رانا ثناء اللہ کی حکومت کیسے آئی یہ کہانی پھر سہی۔


عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو شاپنگ کا بہت شوق ہے، اب مریم صاحبہ کسی بھی وقت لندن روانہ ہوسکتی ہیں،گو کہ چھوٹا سا لندن وہ جاتی امراءمیں بھی بناسکتی ہیں، اس ملک پر ایسے حکمران مسلط ہوجاتے ہیں جو ان کا خون اور ہڈیاں تک نچوڑ لیتے ہیں، میں نے نیب کو درخواست بھیجی ہے کہ بتایا جائے کہ ایون فیلڈ اور دیگر کیسز میں قومی خزانے کا کتنا خرچہ آیا ہے۔

Vibrator wali chair bhi order kardi gyi hai
 

atensari

President (40k+ posts)
خاندان کا کوئی فرد وزیر اعظم بننے سے رہ نا جائے
 
Sponsored Link