عارف حمید بھٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے، ساری ڈیلیں مستردکردیں: عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل سے متعلق ساری خبریں مسترد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج بھی جیل میں اپنی لیگل ٹیم سےآج بھی ملاقات کی، اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    کمزور حکومت عدلیہ مخالف باتیں نہیں کرسکتی،پشت پر کوئی ہے: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ کوئی کمزور حکومت عدلیہ کے خلاف ایسی باتیں نہیں کرسکتی جو یہ حکومت کررہی ہے، ضرور ان کی پشت پر کوئی ہے، وہ کوئی غیر ملکی طاقت ہوسکتی ہے یا 13 جماعتیں اتحاد میں کوئی اور بم شیل ہوگا۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی پر پابندی لگانا موت کو دعوت دینے کے مترادف: عارف حمید بھٹی

    عمران خان کو اہم حلقوں کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ہمیں تھوڑا سا وقت دے ہم پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کی کوشش کر رہے ہیں: سینئر صحافی نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل پی ڈی ایم...
  4. S

    جان کا خطرہ، عارف حمید بھٹی نے عمران خان کو بیرون ملک جانے کا مشورہ دیدیا

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے جان کا خطرہ پیدا ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو بیرون ملک جانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان کی زندگی کو بے پناہ خطرات لاحق ہیں، لہذا میں ان سے کہنا چاہوں گا کہ وہ پاکستان...
  5. Rana Asim

    پاکستان میں سارے مسئلے حل ہوگئے،صرف گھڑی کا ہی ایک مسئلہ باقی ہے:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ اس ملک کے تمام مسئلے حل ہوگئے ہیں اگر کوئی مسئلہ باقی ہے تو وہ توشہ خانہ کی گھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس وقت سب بڑی خبر وہ یہ ہے کہ عمران خان کی گھڑی بک...
  6. Rana Asim

    عمران کی مقبولیت میں مزید اضافہ:حملے کے بعدلانگ مارچ کیوں روکاگیا؟عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عمران خان پر حملے کے بعد لانگ مارچ روکنے کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات ہیں جس کی وجہ سے عوامی ریلیز کو منسوخ کیا گیا ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ تمام سیاسی جماعتیں...
  7. Muhammad Awais Malik

    ارشد شریف نےخود مجھےکہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے: عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد شریف کو یہ خدشہ تھا کہ انہیں قتل کردیا جائے گا ، انہوں نے خود مجھ سے کہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے ارشد شریف قتل اور اس کے محرکات پر گفتگو کرتے ہوئے...
  8. Muhammad Nasir Butt

    بہت سی کہانیاں سامنےآئیں گی جن کے بعد ارشد شریف کی اصل کہانی ختم ہوجائے گی

    بہت سی کہانیاں جنم لینے والی ہیں جن کے بعد ارشد شریف شہید کی اصل کہانی ختم ہو جائے گی۔عارف حمید بھٹی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر یہ ہے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ارشد شریف شہید کی والدہ سے ملاقات...
  9. BeingPakistani

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں: اعتزاز احسن

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں، سب کچھ قانون کے مطابق ہے: اعتزاز احسن آپ کا موقف جتنا بھی اخلاقیات پر مبنی ہو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ قانون کی نظر میں کیسا ہے؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں عمران خان کے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ایک سوال کہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    عوام نکل آئے توحکومتیں تبدیل کروانے والوں کیلئےسوالات اٹھیں گے : عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اگر مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئےتو حکومت بنانے والے ، گرانے والے، تبدیل کرنے والوں کیلئے بھی سوالات اٹھ کھڑےہوں گے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملک کا اصل مسئلہ یہی ہے، لوگوں...
  11. Rana Asim

    عمران خان کو کن چار لوگوں سےخطرہ ہے؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے معلوم ہے عمران خان کو کن چار لوگوں سے خطرہ ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ خان صاحب نےکن لوگوں کی ریکارڈنگ ٹیپ کی ہے، مگر میں پاکستان میں رہتا ہوں میں سچ...
  12. S

    حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب...
  13. Muhammad Awais Malik

    اگلی وزیراعظم مریم نواز ہوں گی،یقین دہانی کروادی گئی:عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف اگلی وزیراعظم ہوں گی ، انہیں ان کے والد نے یہ یقین دہانی کروادی ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف نے بادی النظر میں ن لیگ کی قیادت سنبھال لی ہے،غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران کو نواز و زرداری کی کرپشن فہرست میں شامل کرنا ناانصافی ہوگی:عارف حمید

    عمران خان کو نواز شریف وزرداری کی کرپشن والی فہرست میں شامل کرنا انصاف سے ناانصافی ہوگی،عارف حمید بھٹی سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان پر براہ راست کرپشن کےالزامات نہیں ہیں،لہذا انہیں زرداری یا نواز شریف کے ساتھ کھڑا کرنا انصاف سے ناانصافی ہوگی۔ جی این این...
  15. S

    ن لیگ کس بھروسے کہتی ہے وزیراعلیٰ ہمارا ہو گا؟عارف حمید بھٹی

    کچھ لوگ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا رہے تھے، اس دفعہ مویشی منڈی میں بکرا منڈی میں مندا رہا لیکن مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے مطابق آصف علی زرداری نے انسانوں کی منڈی کو عروج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں...
  16. Muhammad Awais Malik

    حکومت 15 سے زائد صحافیوں پرسنگین نوعیت کےمقدمات قائم کرنےجارہی ہے:عارف حمید

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ حکومت 15 سے زائد مزید صحافیوں پر سنگین نوعیت کے مقدمات قائم کرنے جارہی ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ خبریں آرہی ہیں کہ 15 صحافیوں پر اغوا جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمات قائم کیے...
  17. A

    الیکشن چرانے کیلئے17جولائی سے چنددن پہلے مزید گندے کھیل کھیلے جائیں گے،بھٹی

    پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ الیکشن چوری ہو گا اور "پیسے دے کر فیک ویڈیوز بنانے والے ہائر کر لیے گئے ہیں"۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے...
  18. Muhammad Awais Malik

    حکومتی اتحادی حکومت سے نکلنے کا فیصلہ کرچکےہیں،صرف اجازت کا انتظار ہے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک حکومتی اتحادی نے حکومت سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، صرف پارٹی کی جانب سے اجازت کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ دعویٰ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایک غیر فطری اتحاد تھا جس میں لوگوں کو...
  19. Rana Asim

    نواز شریف کو کوئی بتائیں کہ ڈاکہ ان کے بھائی نے مارا ہے،عارف حمید بھٹی

    وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے، وہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ماضی میں گزشتہ حکومتوں کو اس حوالے سے تنقید کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں نواز شریف کہتے نظر آرہے ہیں کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو قتل کرنےکیلئے مشکوک افراد بنی گالہ کی ریکی کرتےرہے:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کیلئے کچھ مشکوک افراد نے بنی گالہ کے باہر ریکی بھی کی ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو 100...