برٹش کورٹ نےشہبازشریف خاندان کی دستاویزات پبلک نہ کرنےکی درخواست مستردکردی

5shabazsharifailmlycourt.jpg

شہباز شریف خاندان کی مخصوص دستاویزات منظر عام پر نہ لانے کی درخواست برطانوی عدالت نے مسترد کردی
برطانوی عدالت نے شہباز شریف خاندان کی این سی اے دستاویزات منظر عام پر نہ لانے سے متعلق سلیمان شہباز کی درخواست مسترد کردی ہے۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت نے سلیمان شہباز کی درخواست کو مسترد کرکے این سی اے دستاویزات منظر عام پر لانے کا حکم جاری کردیا ہے ، جس کے بعد ان دستاویزات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ دستاویزات منی لانڈرنگ سے متعلق تھیں جنہیں سلیمان شہباز منظر عام پر آنے سے روکنا چاہتے تھے، ان دستاویزات کے مطابق سلیمان شہباز نے 2018 میں مستقل طور پر برطانیہ میں سکونت اختیار کرلی تھی ،ا نہوں نے اس کی وجہ پاکستان میں ان کے خلاف کیسز کو قرار دیا تھا۔

برطانیہ نے سلیمان شہباز کی درخواست پر انہیں16 اگست 2019 میں ریزیڈنٹ پرمٹ اور ٹی آر ون ویزہ جاری کردیا، سلیمان شہباز نے ویزہ حاصل کرنے کیلئے برطانیہ میں 2 لاکھ پاؤنڈز کی سرمایہ کاری شو کی اور ایک برطانوی نژاد پاکستان ذوالفقار علی کےساتھ مل کر بائیو ایتھنل ٹریڈنگ کمپنی بنانے کا پروپوزل لندن میں پیش کیا۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سلیمان شہباز نے ظاہر کیا ہے کہ ان کے لندن میں روزمرہ اخراجات بھی ذوالفقار علی ہی اٹھاتے تھے اور ساتھ ہی ذوالفقار علی سلیمان شہباز کے ڈیری بزنس میں بھی انویسٹ کرتے تھے۔

سامنے آنے والی دستاویزات میں سب سے اہم چیز سلیمان شہباز اور ان کے والد شہباز شریف کے درمیان کاروباری تعلق کے شواہد ہیں، جن میں شہباز شریف کی جانب سے لندن میں اپنا فلیٹ بیچ کر سلیمان کو کاروبار کیلئے بطور قرض پیسے دینا ہے۔

یادرہے کہ ایف آئی کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں جب نواز شریف سے تحقیقات کی گئیں تھیں تو اس وقت شہباز شریف نے بتایا تھا کہ کاروباری معاملات سلیمان دیکھتا ہے۔
جبکہ سلیمان شہباز پاکستان میں جعلی اکاؤنٹس کیس اور منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات شروع ہوتے ہی فرار ہوکر لندن میں مستقل طور پر مقیم ہوگئے تھے جس کے بعد پاکستانی عدالتوں نے انہیں مفرور اور اشتہاری قرار دیدیا تھا۔
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
Agar yeh parha likha hota tu aaj phathwari nahi hota.
جناب ابھی تک یہ ساری باتیں ٹی وی اینکروں اور شہزاد اکبر کے لہراتے کاغذوں میں ہیں جن سے ساری دنیا کے ساتھ عمران خان بھی دھوکہ کھا رہا تھا --- جب تک یہ باتیں کا عدالت میں جمع ہو ان پر جراح نہیں ہو جاتی ان کی حقیقت سامنے نہیں اے گی --- میں نے ان سے کبھی انکار نہیں کیا - اس میں سے جو سب سے زیادہ قابل اعتبار تھیں ان کو انگلینڈ کی عدالت ردی میں پھینک چکی ہے ((جو اس تھریڈ اور خبر میں ڈسکس ہو رہی ہیں))
جب تک یہ سب عدالت میں نہیں جاتا میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا --- میں بھی اپ کی طرح انتظار کر رہا ہوں
بھای آپکی بات صحیح ہے کہ جب تک عدالت سے ثابت نہیں ہو جاتا تب تک سو فیصد اعتبار نہیں کیا جا سکتا ۔ تو آپ اس بات سے متفق ہیں کہ بڑا بھائ عدالت میں ذرائع نہیں بتا سکا اور اب ایک مجرم ہے؟ اس پر تو عدالت سے ثابت ہو چکا ہے ؟

ویسے اس بات سے کسی نے انکار نئ کیا کہ ٹی ٹی برطانیہ سے آئ کہ نہیں، کیونکہ اسکے ڈاکومنٹس ہیں۔ اور میں نے کسی ٹاک شو میں کبھی انکا سادہ جواب بھی نہیں سنا۔ قانونی جواب تو عدالت میں آئے گا ہی، پر انکے بندے ایک سادہ جواب تو دے سکتے ہیں کہ آخر کیسے ٹی ٹی آئ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جس عدالت کی بات کر رہے ہیں اس عدالت نے سزا والنے پیرے سے بلکل ایک سطر پہلے لکھا ہوا ہے کہ پورے کے پورے چور ٹبر نے کوئی جرم نہیں کیا --- پڑھا ہے آپ نے جناب ؟؟؟
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
جس عدالت کی بات کر رہے ہیں اس عدالت نے سزا والنے پیرے سے بلکل ایک سطر پہلے لکھا ہوا ہے کہ پورے کے پورے چور ٹبر نے کوئی جرم نہیں کیا --- پڑھا ہے آپ نے جناب ؟؟؟
اگر ایک میٹر ریڈر کی جائیداد دس ارب کی نکل آئے اور وہ بتا نا سکے کہ کیسے بنی، پر دوسری پارٹی بھی نا بتا سکے کہ اس نے یہ کس جرم کے تحت بنائے تو آپکے خیال میں اس میٹر ریڈر کو سزا ہونی چاہئے کہ نہیں ؟

آپکے نیب کا قانون کہتا ہے کہ ہونی چاہئے، عقل بھی کہتی ہے کہ ہونی چاہئے۔ اور باقی ممالک میں بھی اسی طرح کا قانون ہے۔

یہاں بھی اسی طرح کا معاملہ ہے حکومت یہ بتا نہیں سکتی کہ کس جرم سے یہ پیسے بنائے، پر کوئ نا کوئ تو جرم ہوا ہے۔۔ ورنہ وہ سورس ضرور بتاتے۔ کیا آپ متفق ہیں ؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil why are they on the run if they were not corrupt? Doulay shah kay chohay apna ilaaj karwa.
They are on the run not because of corruption but all are terminally ill for unknown diseases and cure is to give them government of Pakistan.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایک میٹر ریڈر کی جائیداد دس ارب کی نکل آئے اور وہ بتا نا سکے کہ کیسے بنی، پر دوسری پارٹی بھی نا بتا سکے کہ اس نے یہ کس جرم کے تحت بنائے تو آپکے خیال میں اس میٹر ریڈر کو سزا ہونی چاہئے کہ نہیں ؟

آپکے نیب کا قانون کہتا ہے کہ ہونی چاہئے، عقل بھی کہتی ہے کہ ہونی چاہئے۔ اور باقی ممالک میں بھی اسی طرح کا قانون ہے۔

یہاں بھی اسی طرح کا معاملہ ہے حکومت یہ بتا نہیں سکتی کہ کس جرم سے یہ پیسے بنائے، پر کوئ نا کوئ تو جرم ہوا ہے۔۔ ورنہ وہ سورس ضرور بتاتے۔ کیا آپ متفق ہیں ؟
Sorry my urdu typing is very slow and it is a busy day. So let me reply in English.
They gave the source which was covered with mud on purpose. And that cover was removed on which IHC gave them bail -- the 45 pages document on which Saqib Nisaar was pissed.
Dont know which country you live. Please tell me in your country of living when you declare the bankruptcy then you cannot open the account in any bank for any purpose or you still can open account at least.
(It is not a stupid Q. I want to proceed ahead from your answer).
 
So Idiot. Did you understand the case. I explained to you last night. My post 13. You did not say anything.
 
> they gave source
What source ? They said his father gave money to qatri, which stayed with him for years and then later that qatri bought flats with it ? That source ?

> was covered with mud intentionally
Sharifs covered it my mud intentionally ? Why?

Do you believe the source he gave was legit ? Also I work in tech and I can tell you that calibri font document was fake as well.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ فورم بڑا مزیدار ہے یہاں ہر جھوٹی خبر کو پزیرائی مل جاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سلمان شہباز کی درخواست منظور ہوگئی ہے اور ایک ہزار صفحات میں سے صرف پانچ سو صفحات جاری کئے گئے ہیں اور جن صفحات پر سلمان شہباز کی پرسنل انفارمیشن ہونے کا شبہ بھی تھا انہیں جاری نہیں کیا گیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
So Idiot. Did you understand the case. I explained to you last night. My post 13. You did not say anything.
R u sure what u mentioned? Is this not the case where British agencies investigate Shahbaz for over 30 years and said Shahbaz is clean and he hasn't done any corruption? Also in this Case Government of Pakistan provided material to British government and still they said Shahbaz is clean?
Hopefully the documents presented in this case will exonerate Shahbaz from any kind of corruption?
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر ایک میٹر ریڈر کی جائیداد دس ارب کی نکل آئے اور وہ بتا نا سکے کہ کیسے بنی، پر دوسری پارٹی بھی نا بتا سکے کہ اس نے یہ کس جرم کے تحت بنائے تو آپکے خیال میں اس میٹر ریڈر کو سزا ہونی چاہئے کہ نہیں ؟

آپکے نیب کا قانون کہتا ہے کہ ہونی چاہئے، عقل بھی کہتی ہے کہ ہونی چاہئے۔ اور باقی ممالک میں بھی اسی طرح کا قانون ہے۔

یہاں بھی اسی طرح کا معاملہ ہے حکومت یہ بتا نہیں سکتی کہ کس جرم سے یہ پیسے بنائے، پر کوئ نا کوئ تو جرم ہوا ہے۔۔ ورنہ وہ سورس ضرور بتاتے۔ کیا آپ متفق ہیں ؟

بہت مزیدار فورم ہے ، جھوٹ پر آنکھیں بند یقین کرتے ہیں تحقیق نہیں کرتے میڈیا پر دس ارب کی جائیداد کی ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور عدالت میں چند کروڑ کی دستاویزات پیش کرتے ہیں اور مزے کی بات ہے اس کا بھی کوئی ثبوت نہیں کہ وہ کبھی میٹر ریڈر تھا​
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
بہت مزیدار فورم ہے ، جھوٹ پر آنکھیں بند یقین کرتے ہیں تحقیق نہیں کرتے میڈیا پر دس ارب کی جائیداد کی ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور عدالت میں چند کروڑ کی دستاویزات پیش کرتے ہیں اور مزے کی بات ہے اس کا بھی کوئی ثبوت نہیں کہ وہ کبھی میٹر ریڈر تھا​
10 billion was an example, so was meter reader.

do you think Nawaz sharif gave legit source for those flats ?
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
10 billion was an example, so was meter reader.

do you think Nawaz sharif gave legit source for those flats ?

Nawaz Sharif had not to preset any source as the flats were in ownership of his sons who presented many sources.
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
Nawaz Sharif had not to preset any source as the flats were in ownership of his sons who presented many sources.
They were living in the flats since 90s and the children weren't capable/adult to buy the flats by themselves.
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
بہت مزیدار فورم ہے ، جھوٹ پر آنکھیں بند یقین کرتے ہیں تحقیق نہیں کرتے میڈیا پر دس ارب کی جائیداد کی ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور عدالت میں چند کروڑ کی دستاویزات پیش کرتے ہیں اور مزے کی بات ہے اس کا بھی کوئی ثبوت نہیں کہ وہ کبھی میٹر ریڈر تھا​
I have the book Capitalism's Achilles heals. Here's what it says.

"During the 1980s and early 1990s, given Sharif's political control of
Punjab and eventual prime ministership of the country, Ittefaq Industries
grew from its original single foundry into 30 businesses producing steel
sugar, paper, and textiles, with combined revenues of $400 million, making
it one of the biggest private conglomerates in the nation." Page 82

Care to explain ?
 
میں نے وہ کتاب بیس سال پہلے پڑھی تھی آپ کے لئے میری طرف سے بھی ایک کتاب کا تحفہ ہے ضرور پڑھئے گا آپ کو پاکستان کے اصل مسائل کی سمجھ آ جائے گی

SRKhan

Councller (250+ posts)
میں نے وہ کتاب بیس سال پہلے پڑھی تھی آپ کے لئے میری طرف سے بھی ایک کتاب کا تحفہ ہے ضرور پڑھئے گا آپ کو پاکستان کے اصل مسائل کی سمجھ آ جائے گی

یہ اسکا جواب نہیں ہے۔ اگر آپکے پاس جواب نہیں ہے تو بتا دیں کہ نہیں ہے

میں فوج کے کسی غلط عمل کی تائید نہیں کر رہا۔ پر ایک کرپٹ انسان اس قابل نہیں کہ ملک کا سربراہ بنے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
> they gave source
What source ? They said his father gave money to qatri, which stayed with him for years and then later that qatri bought flats with it ? That source ?

> was covered with mud intentionally
Sharifs covered it my mud intentionally ? Why?

Do you believe the source he gave was legit ? Also I work in tech and I can tell you that calibri font document was fake as well.
Okay you are already there. However I want you to come one step back. And I will explain the mud (in my opinion at least).
Wajid Zia accounted for 75% of the shares of the Gulf Steel mills in court and in his report. He did not account for 25%. He said in court that it was assumed that the 25% was used to pay off the personal bankruptcy of Tariq Shafi. His assumption was based on the a single account that BCCI let Tariq Shafi open after Bankrupcy. This is the Mud which was used to cover. Do you think this assumption is a legit ???

As so far as the Calibri font thing is concerned. It is related to the ownership share of Maryum and her declaration. It comes ways after ownership to the family which is the man issue. And My opinion for Marium is that she is 4 times Imran khan. 4 times Stupid than IK, 4 times Nalaeq than IK and 4 ties more able to destry the country than IK. Please dont associate me with her. I cant reply for her persona. I would like to talk to the first part of this discussion only.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
R u sure what u mentioned? Is this not the case where British agencies investigate Shahbaz for over 30 years and said Shahbaz is clean and he hasn't done any corruption? Also in this Case Government of Pakistan provided material to British government and still they said Shahbaz is clean?
Hopefully the documents presented in this case will exonerate Shahbaz from any kind of corruption?
I am sure about what I wrote. Whatever you know extra don't be inquisitive and Yap Yap. Bring out something tangible. Where British courts punished SS. Please share the case details.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I am sure about what I wrote. Whatever you know extra don't be inquisitive and Yap Yap. Bring out something tangible. Where British courts punished SS. Please share the case details.
Raja Sahib
What I mentioned was a claim of your whole PMLN leadership and u will change ur stance on this case now as the docs are released.