تم اس وقت کہاں تھی جب میرے گھر کے سات لوگ قتل ہوئے:ملزم کا اینکر سے سوال

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بے چارہ پڑھا لکھا نہیں ہے اچھی طرح وضاحت نہیں کرسکا مگر یہ بات قرآن میں لکھی ہے کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ، خاتون استغفار پڑھ رہی ہے مگر بات تو نوجوان بھی درست کہہ رہا ہے۔
خاتون بات کو گہرای میں جاکر سوچنے کی عادی نہیں ہر بات پر کہتی ہے جب تمہارے گھر والے قتل ہوے اس وقت میں ابھی پڑھ رہی تھی۔ ہاہاہاہا
حالانکہ وہ بے چارہ یہ کہنا چاہ رہا ہےکہ جب اس کے گھر میں سات قتل ہوے تو میڈیا نے قاتلوں سے یہی سوال کیوں نہیں پوچھے تھے؟
 
Last edited:

imalam

MPA (400+ posts)
Qisas. The code of Puktunwali is crystal clear on this. They killed during a Jirga which is unacceptable. Even after the murders they went to his home and ask for forgiveness, probably it could have been resolved otherwise this was the outcome. This would go for 7 generation until unless the people sit down and resolve it. The best option is to get a influential Imam like Tariq Jamel or others. No more bloodshed please.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اینکر کی شکل اس انڈین ایکٹریس سے بہت ملتی ہے اوپر سے اس نے اپنا ہئیر سٹائل بھی بالکل اسی جیسا بنا رکھا ہے

575b279633c1f.jpg
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
Kufr ka nizam reh skta hai zulm na insafi ka nahe...
jab na insafi ho, insaf sirf taqatwar k lae ho phir aesa he hota hai.
Allah humare mulk pe reham farmaye ameen.
 

such786

Senator (1k+ posts)
she is so stupid that she trying to be judge and also at one point she said "woh 7 be chalie gaie and un ka be a1 chala gia" what a justification she trying to give.
 

faisalaltaf

New Member
اگر عدالت میں انصاف ہوتا تو آج کوئی بھی قانون ہاتھ میں نہ لیتا۔ ہم دیکھنے والوں میں سے کوئی بھی وہ درد محسوس نہیں کر سکتا جو اس شخص نے کیا ہے ایک گھر ایک ہی دن میں ساتھ جنازے یہ کوئی چھوٹی بات نہیں
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

جرم ہوا - ملزم پکڑا گیا - اب قانون کی عدالت میں جرم ثابت ہونا ہے پھر قرار واقعی سزا جاۓ گی
ابھی ملزم پولیس کی حراست میں ہے - میڈیا کس حیثیت سے ملزم سے انٹرویو لے رہا ہے
میڈیا کس طرح ملزم پر جرح کر رہا ہے ، کس کی اجازت اور قانون سے میڈیا کو یہ اختیار ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انٹر ویو لینے والی صرف کتی ہی نہیں ہے بلکہ خبث باطن کے اظہار میں طاق بھی ہے خوامخواہ اس بیچارے کے آگے فلاسفر بننے کی کوشش کر رہی ہے مگر اس نے ایک ہی بات کر کے اسے اپنے پاوں کے نیچے روند دیا ہے کہ جب مجھ پر ظلم ہو تو اس وقت تم کہاں تھیں یہ خبیث ٹی وی والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے اس طرح کی فضول حرکتیں کر کے پھر بریکنگ نیوز دیتے ہیں کہ شائد ہٹ ہو جائیں مگر اس حرافہ نے اس مذموم کوشش میں منہ کی کھائی ہے جب عدالتیں اور حکومتیں انصاف نہیں دیں گی تو پھر لوگ خود ہی انصاف کریں گے
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
انٹر ویو لینے والی صرف کتی ہی نہیں ہے بلکہ خبث باطن کے اظہار میں طاق بھی ہے خوامخواہ اس بیچارے کے آگے فلاسفر بننے کی کوشش کر رہی ہے مگر اس نے ایک ہی بات کر کے اسے اپنے پاوں کے نیچے روند دیا ہے کہ جب مجھ پر ظلم ہو تو اس وقت تم کہاں تھیں یہ خبیث ٹی وی والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے اس طرح کی فضول حرکتیں کر کے پھر بریکنگ نیوز دیتے ہیں کہ شائد ہٹ ہو جائیں مگر اس حرافہ نے اس مذموم کوشش میں منہ کی کھائی ہے جب عدالتیں اور حکومتیں انصاف نہیں دیں گی تو پھر لوگ خود ہی انصاف کریں گے
yes, she is worst of all