جب پاکستان سے ہارے تورات کونیند نہیں آئی،گولیاں کھانی پڑیں،کپتان افغان ٹیم

2nabipakistangolianneend.jpg

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ جس روز ان کی ٹیم کو پاکستان سے شکست کا سامنا ہوا اس رات نیند نہیں آ رہی تھی سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑی تھیں۔

گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد نبی نے پاکستان سے شکست پر بھی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہارنے کے بعد ہمارے کئی کھلاڑی گراؤنڈ چھوڑ کر چلے گئے تھے جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل پہنچ کر گرین ٹی لی اور بعد ازاں نیند کی گولیاں بھی کھائیں۔

محمد نبی کے مطابق ان کی ٹیم نے بہت اچھا پرفارم کیا وہ آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر بڑی ٹیم کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے امید ہے وہ ایک اور اچھی پرفارمنس ہو گی۔

جبکہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد اسسٹنٹ افغان کوچ اور سابق افغان کھلاڑی رئیس احمد زئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں نا صرف کھلاڑی بلکہ پوری قوم ٹینشن میں تھی، اس میچ میں شکست کے بعد سب افسرد ہ ہیں۔

رئیس احمد زئی نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ شکست کے بعد اس رات کوئی بھی کھلاڑی سو نہیں پایا، وہ ہمارے لیے ایک برا دن تھا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی، اس میچ کو بولر نسیم شاہ نے 2 شاندار چھکوں کے ساتھ ختم کیا اس میچ سے نہ صرف افغانستان بلکہ بھارت بھی اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن بدمعاشی تو گولیاں کھانے سے پہلے کی۔ گراؤنڈ کی اندر بھی اور باہر بھی۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Ek sabr ki tu kami hey Afghan qoum mein ... aapki nai team hey Pakistan ko khushi hey ek or Muslim team bani hey magar Pakistam=n ne aapka kia bigara hey ??? itni dushmani ???? mehnat karo dhshmani na palo
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
2nabipakistangolianneend.jpg

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ جس روز ان کی ٹیم کو پاکستان سے شکست کا سامنا ہوا اس رات نیند نہیں آ رہی تھی سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑی تھیں۔

گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد نبی نے پاکستان سے شکست پر بھی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہارنے کے بعد ہمارے کئی کھلاڑی گراؤنڈ چھوڑ کر چلے گئے تھے جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل پہنچ کر گرین ٹی لی اور بعد ازاں نیند کی گولیاں بھی کھائیں۔

محمد نبی کے مطابق ان کی ٹیم نے بہت اچھا پرفارم کیا وہ آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر بڑی ٹیم کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے امید ہے وہ ایک اور اچھی پرفارمنس ہو گی۔

جبکہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد اسسٹنٹ افغان کوچ اور سابق افغان کھلاڑی رئیس احمد زئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں نا صرف کھلاڑی بلکہ پوری قوم ٹینشن میں تھی، اس میچ میں شکست کے بعد سب افسرد ہ ہیں۔

رئیس احمد زئی نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ شکست کے بعد اس رات کوئی بھی کھلاڑی سو نہیں پایا، وہ ہمارے لیے ایک برا دن تھا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی، اس میچ کو بولر نسیم شاہ نے 2 شاندار چھکوں کے ساتھ ختم کیا اس میچ سے نہ صرف افغانستان بلکہ بھارت بھی اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔
Neend ki goliyon ka asar to saaf dikhai de raha tha IND vs AFGHANISTAN ke match mein.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
اور انڈیا سے ہارنے کے بعد تو خواب میں کترینہ کیف آئی تھی۔۔۔
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
jab itne phatu ho to sultan rahi mat bna kro, jitni tum logo ki baaten hen itne joge ho nahi, ye drame wo team kre jo world champion ho bharwe hmare rival bnte hen pehle itne joge ho lo
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Lakh laanat hai iss namakharam afghani badmash team per.... itne hi gherat mand the to achcha khelte aur harne ke baad sportsman spirit ka muzahira karte...