جنید صفدرکو ہمارے لیےنئے لیڈر کے طور پر تیار کیا جارہا ہے،رؤف کلاسرا

4klasrjunaid.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کو ہمارے لیے ایک نئے لیڈر کے طور پر تیار کیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جی ٹی وی کے پروگرام "مدمقابل" میں شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے کہا کہ جو کچھ سامنے آرہا ہے کہ اس میں ایک اور بات ہے کہ بحرین کی ایک خاتون تھی جس کے پاسپورٹ کی کاپیاں شہباز شریف نے اسحقٰ ڈار کو دیں اور کہا کہ ان کے نام پر اکاؤنٹس کھولیں اور منی لانڈرنگ کریں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تو پاکستان کی ایلیٹ کا حال ہے جن کا نا تو پیٹ بھرتا ہے اور نہ ہی ان کی خواہشات ختم ہوتی ہیں اور انہیں لوگوں نے واپس آکر اس ملک میں کاروبار زندگی سنبھالنا ہے۔

رؤف کلاسرا نے کہا اسی سلسلے کی ایک کڑی جنید صفدر کی شادی ہے جنہیں نئے لیڈر کے طور پر تیار کیا جارہا ہے اور اس کیلئے ہمارا میڈیا بھی مکمل پروٹوکول فراہم کررہا ہے اور اس طرح ایک نئے لیڈر اور سیاسی ہیرو کا جنم ہورہا ہے۔

سینئر صحافی نے کہا کہ یہ قوم بھی ایسے فراڈیوں کے ہاتھو ں میں خوش ہوتی ہے ورنہ اتنا کچھ سامنے آتا ہے مگر قوم کچھ نہیں کرتی۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Rauf Klasra, how do you even say this? Hamaray liye, I think this is your new style of serving that family, penetration or slowly creeping in.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
پٹواری حرامزادوں کے اِس نئے زنانہ نما لیڈر کی ستر پوشی والی انڈر وئیر کی قیمت کی ادائیگی میں بھی
جھگیوں، اور کچّی آبادیوں کے گھروں میں پڑی ماچس کی ڈبی پر ادا کی گئی ٹیکس کے پیسے شامل ہونگے

لعنت پٹواری حرامزادوں پر،، جو اِنکی گاڑیوں کی دھول میں اپنا منہ گندا کرکے

حج عمرے جیسی خوشی محسوس کرتے ہیں
 
Last edited:

kaka4u

Minister (2k+ posts)
jis nay hil kar pani na piya ho wo leader F U
hamary dimago my ghusaya jata hay yehi log hay in say kma chalo
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
So you are making public mind to accept him as a future leader??
hahaha…..I think this chalak loomber Rauf Klasra has already accepted him as a leader….Aap nay dekha nahin
Klasra nay apnay coat ka rang already Junaid ki jacket say mila lia hay…..Ab is mien kia ?