اسرائیل کا دورہ کرنے پر حکومت نے پی ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کومعطل اورآف ائیر کردیا
سرکاری چینل پی ٹی وی کے اینکر احمد قریشی نے اسرائیل کا دورہ کیا جس پر حکومت پر خوب تنقید ہوئی جس پر حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے احمد قریشی کے خلاف کاروائی کی اور اسے ٹرمینیٹ کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق بیت المقدس دارالحکومت اور جغرافیائی وحدت کی حامل فلسطینی ریاست کا وعدہ پورا کیاجائے،ستی سیاسی شہرت کیلئے ہر منفی اقدام کرنے والے کسی قومی مفاد کا تو خیا ل کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دورے میں شامل پی ٹی وی کے اینکر کومعطل اورآف ائیر کردیاگیا ہے