سارہ انعام کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کس بارے میں تھی اور وہ کیا کہہ رہی تھیں؟

7sarainamlastpost.jpg

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری 37 سالہ سارہ انعام جسے اس کے شوہر شاہنواز نے بےدردی سے قتل کر دیا، مقتولہ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر اپنے قاتل شوہر سے متعلق ہی بہت اچھے الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔

سارہ انعام کی آخری انسٹاگرام پوسٹ معروف اینکر پرسن مہر بخاری نے شیئر کی انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سارہ انعام ان کی کلاس فیلو رہ چکی ہیں۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مقتولہ نے لکھا کہ "اور بالکل اسی طرح اس نے میری زندگی میں رنگ بھر دیا۔ میں نے زندہ محسوس کیا۔ کیونکہ میرے اندر زندگی کا احساس بھی بری طرح ٹوٹ چکا تھا۔

انہوں نے شمس تبریزی کا ایک قول شیئر کیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ "کھنڈرات میں خزانے چھپے ہوئے ہیں، ٹوٹے ہوئے دل خزانے چھپاتے ہیں"۔ سارہ انعام نے مزید لکھا میں نے اسے پہلے تو نہیں دیکھا، لیکن میں نے محسوس کیا کہ اس کی آسانی سے جیتی ہوئی محبتوں اور کھوئی ہوئی محبتوں کی کہانیاں اس گہرے زخم کی تلافی کا ایک طریقہ ہیں جو وہ طویل عرصے سے اٹھائے ہوئے تھے۔

وہ زخم تو ٹھیک ہو گیا لیکن جس کا مجھے خدشہ تھا کہ وہ بدتر ہوتا جا رہا تھا، میں اس کے درد سے پریشان تھی، میں نے دعا کی کہ اسے وہ سکون ملے جس کے لیے وہ ترس رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1574103576498110465
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے مہربخاری نے لکھا کہ سارہ تو اُس کی مدد کرنا چاہتی تھی کیا ہی خوبصورت روح تھی وہ۔

مزید برآں مہر بخاری نے اپنے ٹوئٹ میں سارہ انعام کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اور سارہ کینیڈا میں کلاس فیلو رہ چکی ہیں، سارہ ایک پیاری، مہربان روح تھی، نرمی سے بولنے والی خاتون تھی، یہ اس کی پہلی شادی تھی۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ سارہ نے بہترین جگہوں پر کام کیا، دنیا کا سفر کیا اور اب وہ ایک گھر بسانا چاہتی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1573637274578952200
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قطری کس دن کام آئیں گے کھلا کھاؤ تے ننگا نہاؤ

ا ؤے جپانی ، تمہارے سوا سودی تابکاری میں ہی بگڑے نکلتے ہیں ، کسی جوگے ھوتے تو اس طرح امریکی خصوں میں پسووں کی طرح نہ چپکتے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ا ؤے جپانی ، تمہارے سوا سودی تابکاری میں ہی بگڑے نکلتے ہیں ، کسی جوگے ھوتے تو اس طرح امریکی خصوں میں پسووں کی طرح نہ چپکتے ۔
اوۓ قطریوں کے قطروں پر زندگی گزارنے والے بھیکاری لگتا ہے تم گانڈ سے پاگل ہو گئے ہو ، اپنی زبان بھی ڈھنگ سے لکھنی بھول گیا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اوۓ قطریوں کے قطروں پر زندگی گزارنے والے بھیکاری لگتا ہے تم گانڈ سے پاگل ہو گئے ہو ، اپنی زبان بھی ڈھنگ سے لکھنی بھول گیا

اوۓ اُبلے جپانی ، جھک جھک کے تیرے ماربل بھی تیرے خصوں کیطرح سکڑ گئے ہیں ۔ لگتا ھے تو آدھی اردو تو راستے میں اور بقیہ جپانی بول بول کے بھول گیا ہے ۔ سوا سودی قد ، تابکاری کے اثرات کا اثر ہو سکتا ہے ، لیکن امریکی خصوں کی جھاڑیوں میں پسو بن کر لٹکنا صرف جپانی چیمپیز ہی جانتے ہیں ? ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوۓ اُبلے جپانی ، جھک جھک کے تیرے ماربل بھی تیرے خصوں کیطرح سکڑ گئے ہیں ۔ لگتا ھے تو آدھی اردو تو راستے میں اور بقیہ جپانی بول بول کے بھول گیا ہے ۔ سوا سودی قد ، تابکاری کے اثرات کا اثر ہو سکتا ہے ، لیکن امریکی خصوں کی جھاڑیوں میں پسو بن کر لٹکنا صرف جپانی چیمپیز ہی جانتے ہیں ? ۔
یہ سوا سودی قد تمہارے کون سے والے بہنوئی کا نام ہے ؟ قطریوں کے علاوہ بھی تیری باجی نے کہیں ہرل پو پو کر رکھی ہے چا چے بغیرت کی بچیوں کی طرح
????