سرکاری جگہ پر بننے والی ہاؤسنگ اسکیم غیر قانونی قرار پائے گی

sark111h1i.jpg


پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس کے مطابق سرکاری جگہ پر بننے والی ہاؤسنگ اسکیم بھی غیر قانونی قرار دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی شکل دینے کےمعاملے پر آرڈیننس 2021 میں ترامیم کردی ہیں، گورنر پنجاب کی جانب سے دستخط کے بعد کمیشن اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرڈیننس میں کی جانے والی تبدیلیوں کے بعد کسی بھی سرکاری اراضی پر بننے والی اسکیم غیر قانونی قرار دی جائے گی اور ایسی کسی بھی سوسائٹی کو قانونی حیثیت نہیں دی جائے گی، لہذا وفاق، پنجاب، اوقاف پنجاب، محکمہ متروقہ وقف املاک کی زمین پر بنائی گئی ہاؤسنگ اسکیم کو ریگولرائز نہیں کیا جائے گا۔

آرڈیننس کے مطابق کمیشن میں سپریم کورٹ کے ساتھ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ ججز میں سےکسی کو بھی کمیشن کا سربراہ/چیئرمین بنایا جاسکتا ہے ، بورڈ ممبران کی عدم موجودگی پرکمیشن کا چیئرمین مکمل اختیارات استعمال کرسکتا ہے۔

تاہم چیئرمین کمیشن کے ایک رکن کی حمایت کے ساتھ ہی کسی بھی غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم کو بھی منظور کرسکتا ہے۔
 

pkpatriot

Minister (2k+ posts)
After taking each others sahe they let it happen until the real culprits sell plots to the poor/middle class people. Big mafias earn money and average people are left o the mercy of courts and authorities.

Why they let it happen at first.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
After taking each others sahe they let it happen until the real culprits sell plots to the poor/middle class people. Big mafias earn money and average people are left o the mercy of courts and authorities.

Why they let it happen at first.
The biggest mafia IS the courts. How much is these bastards taking in pay and benefits. This other income derived from crooks is 'bebe's milk'.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے کوئی تو لینڈ مافیا پر قد غن لگی ورنہ حرامی نو دولتیا علیم خان نو دولتیا مٹھو کباڑیا کرپٹ اور کرپشن سے ارب پتی بنا کباڑیا اعجاز امجد قادیانی بھی خنزیر کے بچوں کی طرح دانت گاڑے بیٹھے تھے اب جب تک کوئی نیا گشتی پن اور حرام زدگی نا ہوئی
مٹھو کباڑئے علیم خان نو دولتئے کنجر اور قادیانی اعجاز امجد کی
ہزاروں ارب کی لوٹ مار پر پنجاب کی حد تک رکاوٹ آگئی ہے کسی بھی نئی حرام زدگی اور گشتی پن تک
 
Sponsored Link