سلیم صافی نے اپنی جعلی خبر کا ملبہ جعلسازوں پر گرادیا

safii11211.jpg

سلیم صافی نے اپنی جعلی خبر کا ملبہ جعلسازوں پر گرادیا۔۔وضاحتی پیغام میں بھی غلط بیانی کرتے رہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امور کشمیر کمیٹی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ شہریار خان آفریدی کو سرکاری پاسپورٹ پر لگے ویزہ کے باوجود ’’سیکنڈری تحقیقات‘‘ کیلئے ایک گھنٹہ سے زائد روکے رکھا جس پر نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی نے ایئرپورٹ پہنچ کر صورتحال کو سنبھالا ۔

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کی ترجمان ملیحہ شاہد نے شہریار آفریدی کے روکے جانے کے واقعہ کو محض چند منٹ کیلئے روکا جانا قرار دیتے ہوئے اسے معمول کا واقعہ قرار دیا۔


اس خبر پر عمران خان کے مخالف سمجھے جانیوالے صحافی سلیم صافی میدان میں آگئے اور ایک فوٹوشاپڈ تصویر شئیر کرکے شہریار آفریدی پر طنز کرتے رہے۔


سلیم صافی کا کہنا تھا کہ شکر ہے امریکہ ہے اور انہوں نے صرف جامہ تلاشی پر اکتفا کیا اور ان کی بیگ سے دس کلو ہیروئین برآمد نہیں کیا۔۔۔ پاکستان ہوتا، پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی اور شہریار آفریدی اپوزیشن میں ہوتے تو اب ہیروئین کی سمگلنگ کا مقدمہ بھی بھگت رہے ہوتے۔۔




E_njbf_XsAUmC2X.jpg



سلیم صافی نے جو ٹویٹ شئیر کی ، وہ دراصل ایک امریکی شہری کی تھی جس کے چہرے پر شہریار آفریدی کا چہرہ لگایا گیا تھا۔



E_mW94wXoAo__e0




سلیم صافی کے اس اقدام پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جس پر سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا اور اپنی خبر کا الزام جعلسازوں کو دیدیا ۔


سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ میں نے خبر کو ری ٹویٹ کیا تھا حالانکہ سلیم صافی نے کسی کو خبر ری ٹویٹ نہیں کیا تھا بلکہ کہیں سے سکرین شاٹ اٹھاکر اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کیا تھا۔


سلیم صافی کا کہنا تھا کہ کچھ جعلسازوں کی طرف شہریارآفریدی کی فوٹو شاپ تصویرری ٹویٹ کرنے پر معذرت خواہ ہوں




سلیم صافی نے معذرت کےبعد شہریار آفریدی پر طنز کیا کہ البتہ اس بات کی خوشی ہے کہ رانا ثنا کی طرح امریکیوں نے ان کے ہاں سے دس کلوہیروئین برآمد نہیں کرائی۔
 
Advertisement

Haha

Minister (2k+ posts)
بندہ ہو افغانی گشتی کی استعمال شدہ غلیظ صافی تو سپرم تو نکلیں گے اسکی گشتی کے گاہکوں کے۔نسوار فروش لفافی ویسے حامد کرزئی کی گے گرل فرینڈ ہے یہ چوپی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قونصل خانے کو اور کوی کام نہیں ہے؟ اگر چند منٹ کیلئے روکا گیا تھا تو انکو اپنی اتاشی ائرپورٹ بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آی؟؟؟
اور یہ امریکہ کیوں جارہا ہے؟؟؟
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
پاکستانی قونصل خانے کو اور کوی کام نہیں ہے؟ اگر چند منٹ کیلئے روکا گیا تھا تو انکو اپنی اتاشی ائرپورٹ بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آی؟؟؟
اور یہ امریکہ کیوں جارہا ہے؟؟؟
کنجر پٹواری کشمیر کیلئے گیا ہے اور تم کتوں نے ننگی سیاست شروع کی ہوئی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر پٹواری کشمیر کیلئے گیا ہے اور تم کتوں نے ننگی سیاست شروع کی ہوئی ہے
اوے کنجرکے پتر امریکہ تیرا پیو ہی تو کشمیر آزاد نہیں ہونے دیتا وہاں پین دینے گیا ہے یہ؟؟
اوپر سے ذلیل بھی رج کے ہوا ہے
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
اوے کنجرکے پتر امریکہ تیرا پیو ہی تو کشمیر آزاد نہیں ہونے دیتا وہاں پین دینے گیا ہے یہ؟؟
اوپر سے ذلیل بھی رج کے ہوا ہے
تیرا وزیر اعظم شاہد پتلون عباسی تو اپنی پینٹ ہی ایئر پورٹ پر چھوڑ آیا تھا۔ کھوتے حرامی بات کرتا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا وزیر اعظم شاہد پتلون عباسی تو اپنی پینٹ ہی ایئر پورٹ پر چھوڑ آیا تھا۔ کھوتے حرامی بات کرتا ہے
نواز شریف امریکہ میں کبھی گیا ہی نہیں وزیراعظم کی حیثیت سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے جاتا رہا ہے کنجر کھوتے حرامی
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
نواز شریف امریکہ میں کبھی گیا ہی نہیں وزیراعظم کی حیثیت سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے جاتا رہا ہے کنجر کھوتے حرامی
تو پھر یہ کیا ہے شاہد پتلون عباسی ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر یہ کیا ہے شاہد پتلون عباسی ؟
شاہد عباسی ایک پارٹی لیڈر ہے تمہاری پارٹی میں بھی بابراعوان، فردوس عاشق، فیاض چوہان، اور عامر لیاقت جیسے نمونے موجود ہیں
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
شاہد عباسی ایک پارٹی لیڈر ہے تمہاری پارٹی میں بھی بابراعوان، فردوس عاشق، فیاض چوہان، اور عامر لیاقت جیسے نمونے موجود ہیں
بیوقوف یہ اس وقت کی بات ہے جب تمہارا شاہد پتلون عباسی وزیر اعظم تھا
 
Sponsored Link