سندھ صحافیوں کیلئے نو گو ایریا بن گیا،جیالے رہنما کے تشددسےمزید2 صحافی زخمی

9b.jpg

تفصیلات کے مطابق سندھ کی تحصیل سانگھڑ میں صحافیوں پر حملہ ہوا جس میں صحافی میر الطاف اور قادر ملکونائی شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والے صحافیوں کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما رانا ستار ان پر حملے کے ذمہ دار ہیں، صحافیوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1437057116506836992
سندھ میں صحافیوں پر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے صحافی برداری کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 16 فروری کو سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں صحافی عزیز میمن کی لاش نہر سے برآمد ہوئی تھی جس پر ان کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ ان کو قتل کیا گیا ہے۔

عزیز میمن سندھی نیوز چینل ’کے ٹی این‘ اور اخبار ’کاوش‘ سے وابستہ سینئر صحافی تھے، رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ 56 سالہ صحافی کو 30 سالہ کیریئر میں اکثر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوتی رہی تھیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس حملے پر حمد میر نہیں بولے گا کیونکہ اس کو پتا کہاں بھوکنا ہے اور کہاں مالک کی وفاداری کرنی ہے یہاں حامد میر پر حملہ کراچی میں ہوا جس کی ذمہ دارسندھ پولس ہے لیکن وہ اپنے حملے کا سوال فوج سے پوچھے سندھ پولیس یا وہاں کی پولیس سے نہیں پوچھےگا
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
9b.jpg

تفصیلات کے مطابق سندھ کی تحصیل سانگھڑ میں صحافیوں پر حملہ ہوا جس میں صحافی میر الطاف اور قادر ملکونائی شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والے صحافیوں کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما رانا ستار ان پر حملے کے ذمہ دار ہیں، صحافیوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1437057116506836992
سندھ میں صحافیوں پر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے صحافی برداری کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 16 فروری کو سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں صحافی عزیز میمن کی لاش نہر سے برآمد ہوئی تھی جس پر ان کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ ان کو قتل کیا گیا ہے۔

عزیز میمن سندھی نیوز چینل ’کے ٹی این‘ اور اخبار ’کاوش‘ سے وابستہ سینئر صحافی تھے، رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ 56 سالہ صحافی کو 30 سالہ کیریئر میں اکثر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوتی رہی تھیں۔
These gutter journalists deserve this behavior and treatment, come out of your dungeon, start writing against these criminals and their crimes without any consideration of any CM or MPA and MNA, and then you see how you will earn the respect and support from the masses. Remember money you may get in envelopes by licking as**** but the respect, honor you earn and comes with hard-earned money too.