سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف ٹویٹر پر گھٹیا مہم کون چلوا رہا ہے؟ بڑا انکشاف

1scjudgescampign.jpg


ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلائی چلائے جانے کا انکشاف سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم کے تحت سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف گالم گلوچ مہم 529 اکاؤنٹس نے شروع کی جنھیں مریم نواز بھی فالو کر رہی ہیں۔

ججز کے خلاف گالم گلوچ ٹرینڈ چلانے کے لیے تقریباً 11 ہزار ٹوئٹس کئے گئے، یہ منظم مہم ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے بعد شروع کی گئی ہے۔

اس سے قبل بھی پاکستان مسلم لیگ ن عدلیہ کیخلاف منظم مہم چلاتی رہی ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگی سوشل میڈیا سیل کے کرتا دھرتا تین شخصیات ہیں جن میں مریم نواز، مریم اورنگ زیب اور فہد حسین سسرفہرست ہیں۔


فواد چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مہم عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش ہے، اس بار جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس ثاقب نثار کے خلاف گھٹیا مہم چلائی گئی،اگلی مہم فوج کے کچھ افسران کے خلاف بن رہی ہے، کچھ ٹی وی اینکر بھی اس میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے دھمکی آمیز بیانات فضل الرحمان کے ہیں، چیف جسٹس ہائی کورٹ کے خلاف انھوں نے بے ہودہ الزام لگائے، جن کیسز کی بات کی گئی وہ تو ان کے پاس تھے ہی نہیں، تو یہ مہم ابھی اور آگے جائے گی۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
For once whomsoever is doing it , it is a favor to the people. Inn m/c b/c ko nanga karo. Yeh haramkhor lakhon ka boj is gareeb ,pisee awam per daal rahi hey.
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یوتھیے کھپتان کی حکومت جانے کے بعد اپنی بہن پیش کر رہے تھے اداروں کو۔
اگر کسی کو شک ہو تو ان سے ان کی باجی کا ریٹ پوچھ لیں۔ ابھی دس بیس اسی فارم پر باجیاں پیش کرنے پیش ہو جائیں گے۔