سیاست پی کے کو سالگرہ مبارک

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

giphy.gif

٢٥ نومبر ٢٠٠٨
اسٹونی کریک کے رہائش پذیر
عدیل رحمان
نے اس فورم کی بنیاد رکھی
وطن سے دور وطن کی مٹی کی خوشبو بکھرنی شروع کی
زینہ بہ زینہ چڑھتے گئے اور قافلہ بڑھتا گیا
آج لاکھوں قارئین اس فورم سے مستفید ہو رہے ہیں

ہم اس فورم کے تمام اراکین تہہ دل سے عدیل کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
اس دعا کے ساتھ کہ یہ باغ ، یہ چمن ہمیشہ لہلہاتا رہے ، آباد رہے

20110708043103
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
ہائے وہ وقت فریندز کارنر اور ودیوز پر سیاست دات پی کے کا تائیتل ہونا عدیل شکریہ اجسن اقبال سے جان چھرانے کا اگر اپ میدیا سے منسلک ہو تب ہی فریندکارنر کی ودیو تک رسائی ہوتی تھی
شکریہ
 
Adeel

Founder

Please elaborate :)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
before siasat.pk use to get the shows live with Talat off the record Hamid Mir nobody new friends korner was owned by Ahsan Iqbal what they did on that time started registeration only exclusively it's mentioned I'd or something from journalism to access to the site if u r not registered u get the shows next day then on all videos siasat.pktitle like headline use to come silently hooked up on it wow Thanks Adeel again put some old classics on today
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Qaiser Bhai,

I believe you are one of the very few members who registered when we launched

Please tell us how you found Siasat.pk and why you decided to stuck around forever :)

شکریہ عدیل
یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ اس فورم سے روز اول سے منسلک ہوں
اب تو یہ فورم زندگی کا حصہ بن چکا ہے
ساری زندگی وطن سے دوری اور کینڈا کی یخ بستہ ہوائیں بھی خون کی گرمی کو کم نہ کر سکیں
یہ فورم وطن پاک اور ہمارے درمیان ایک رابطہ ہے
مختلف مکتبہ خیال اور فکر طبقات کی سوچ اور خیالات کو سمجھنے اور ان کے ساتھ رابطہ کا مزہ ہی اور ہے
عدیل آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی آج اس خوشی کے دن اپنے تجربات کو بیان کریں جن سے گزر کر آج آپ نے اس فورم کو پاکستان کے سب سے مقبول درجے پر پہنچایا
الله تعالی آپ کو بہترین صحت اور ایمان کے اعلی درجات سے نوازے
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
before siasat.pk use to get the shows live with Talat off the record Hamid Mir nobody new friends korner was owned by Ahsan Iqbal what they did on that time started registeration only exclusively it's mentioned I'd or something from journalism to access to the site if u r not registered u get the shows next day then on all videos siasat.pktitle like headline use to come silently hooked up on it wow Thanks Adeel again put some old classics on today

i believe you are talking about pk politics, not friendscorner

get your facts right :)
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل میاں ھم تعریف کے دو بول بولینگے۔۔۔۔۔
تو آپکے کچھ دوست اسٹیبلشمنٹ کے بوُٹ لکر کا تعنہ مارینگے۔۔۔۔
(bigsmile)۔

بہرحال آپکو بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔۔۔
بہت اچھا اور آسان فورم ہے۔۔۔۔
۔
 
Adeel

Founder

شکریہ عدیل
یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ اس فورم سے روز اول سے منسلک ہوں
اب تو یہ فورم زندگی کا حصہ بن چکا ہے
ساری زندگی وطن سے دوری اور کینڈا کی یخ بستہ ہوائیں بھی خون کی گرمی کو کم نہ کر سکیں
یہ فورم وطن پاک اور ہمارے درمیان ایک رابطہ ہے
مختلف مکتبہ خیال اور فکر طبقات کی سوچ اور خیالات کو سمجھنے اور ان کے ساتھ رابطہ کا مزہ ہی اور ہے
عدیل آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی آج اس خوشی کے دن اپنے تجربات کو بیان کریں جن سے گزر کر آج آپ نے اس فورم کو پاکستان کے سب سے مقبول درجے پر پہنچایا
الله تعالی آپ کو بہترین صحت اور ایمان کے اعلی درجات سے نوازے

To be honest. I am an average person. I did not do anything special that I can brag about. I do not know how It got to this stage. Shayad Maa Baap ki duaein thi and a bit of hard work.

Dedicated members like you are real & true heros of this forum, not me :)
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
November 25, 1952 (age 62 years)....

meray khayal say aaj Imran Khan ka bhe DOB hay.....
(shayad documents ki had tak)

HAPPY BIRTH DAY IK.....N SIASAT.PK

Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے پہلے ہم پی کے پالیکٹکس اور فرینڈز کارنر جیسی سائٹس پہ جاتے تھے۔ اور میرے خیال میں آواز ٹی وی بھی ہوا کرتا۔ بہرحال کچھ ایسی سائٹس تھی جن پہ آجکی ویڈیو کل لگتی تھی۔ ان میں کسی سائٹ پہ پہلی بارجنوری یا فروری 2009 کو سیاست۔پی کے کا اشہتار دیکھا۔ پھر جب ہم ادھر آتے تو یہ باقی ویب سائٹس سے مختلف ہوتا تھا اور استعمال میں آسان تھا۔ باقیوں میں ویڈیوز ڈھونڈنا بھی بڑا مشکل کام ہوتا۔

میں نے رجسٹریشن تو اکتوبر 2009 میں کی تھی لیکن اس سائٹ پہ جنوری/ فروری 2009 سے آنا شروع کیا تھا۔ اسوقت ہر طرف ایسی ہی سناٹا چھایا رہتا۔۔۔

پھر جب میں آیا تو لوگوں کی تعداد میں دن تگنی، اور رات چوگنی اضافہ ہوتا گیا۔ کیا برکتی انسان ہوں میں لیکن عدیل نے کبھی جھوٹ سے بھی شکریہ کہا :lol:۔۔۔

بہرحال مبارک ہو سب ممبرز کو۔ ویسے عدیل پیسے تو خوب کمائینگے ہونگے
:lol:؟
 
یعنی آپ بھی اس فورم کے باباؤں میں شامل ہیں
 
Illusioη

MPA (400+ posts)
Machovka_cake.png

مبارک ھو جی عدیل صاحب
بہت بہت مبارک ھو
الله توانوں تے اس فورم نو لمبی زندگی دے

umer

Minister (2k+ posts)
Mubarak ho saray members specially Adeel and waseem. Siasat.pk is my second home . :). Balkay ghar say zeada time yahan hota hoon. Insha Allah yah sath hamesha rahay ga.