سیاست پی کے کو سالگرہ مبارک

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

سیاست پی۔کے کی سالگرہ پر میری طرف سے اس کے بانی اور انتظامیہ کو مبارکباد قبول ہو۔

اس فورم پر اب بھی کچھ ممبرز دیکھے جاسکتے ہیں جو 2009 یا 2008 میں فورم سے منسلک ہوئے، فورم کے پرانے بابوں سے گزارش ہے کہ اس دور کی یادیں یہاں شیئر کریں، تب یہاں کیا کیا ہوتا تھا، زیادہ تر کن موضوعات پر بحث ہوتی تھی، نمایاں ممبرز کون کون تھے اور انتظامیہ کی طرف سے بین کرنے کی ریشو کیا تھی؟



بابا ہوگا آپکا تایا بابے ہوں گے آپکے سارے دوست ........ غضب خدا کا اس تھریڈ پر سارے مہذب بنے ہووے ہیں.سارے اپنے اصلی رنگ میں واپس آؤ اوے. دم گھٹ رہا ہے یار
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بابا ہوگا آپکا تایا بابے ہوں گے آپکے سارے دوست ........ غضب خدا کا اس تھریڈ پر سارے مہذب بنے ہووے ہیں.سارے اپنے اصلی رنگ میں واپس آؤ اوے. دم گھٹ رہا ہے یار


وڑائچ صاحب، فورم کی عمر کے لحاظ سے آپ بھی تقریباً بابے ہی ہوئے، (ہوسکتا ہے سچ میں بھی بابے ہی ہوں، عمر تو آپ نے خواتین کی طرح چھپائی ہوئی ہے(bigsmile)) کوئی پرانی یادیں شیئر کریں ، ہمیں اس فورم کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کریں۔
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بابا ہوگا آپکا تایا بابے ہوں گے آپکے سارے دوست ........ غضب خدا کا اس تھریڈ پر سارے مہذب بنے ہووے ہیں.سارے اپنے اصلی رنگ میں واپس آؤ اوے. دم گھٹ رہا ہے یار


اصلی رنگ پر ذرا روشنی ڈالیئے۔ ۔ وڑائچ سر۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اصلی رنگ پر ذرا روشنی ڈالیئے۔ ۔ وڑائچ سر۔

fight.gif
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

وڑائچ صاحب، فورم کی عمر کے لحاظ سے آپ بھی تقریباً بابے ہی ہوئے، (ہوسکتا ہے سچ میں بھی بابے ہی ہوں، عمر تو آپ نے خواتین کی طرح چھپائی ہوئی ہے(bigsmile)) کوئی پرانی یادیں شیئر کریں ، ہمیں اس فورم کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کریں۔

Only if @Waseem could post the link of the once most commented thread in 2010-11 by @Canadian. You could have a peak into youth of us all exposed....@GeoG, @Bret Hawk, @Waseem, @Rajakhanmd, @Night_Hawk, @Wanderer......etc. It would a blast from the past...and all of us caught in middle of the act:)
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

وڑائچ صاحب، فورم کی عمر کے لحاظ سے آپ بھی تقریباً بابے ہی ہوئے، (ہوسکتا ہے سچ میں بھی بابے ہی ہوں، عمر تو آپ نے خواتین کی طرح چھپائی ہوئی ہے(bigsmile)) کوئی پرانی یادیں شیئر کریں ، ہمیں اس فورم کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کریں۔


چلیں آپ ہی کوئی اچھی بری یاد شئر کردیں۔ ۔ ۔ ۔

:biggthumpup:
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Only if @Waseem could post the link of the once most commented thread in 2010-11 by @Canadian. You would have all us exposed....@GeoG, @Bret Hawk, @Waseem, @Rajakhanmd, @Night_Hawk, @Wanderer......etc. It would a blast from the past.


Can you tell me the title of that thread??
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
چلیں آپ ہی کوئی اچھی بری یاد شئر کردیں۔ ۔ ۔ ۔

:biggthumpup:



فاطمہ جی! میں تو ابھی یہاں نیا نیا ہوں:)، آئی ڈی پر تاریخ ضرور 2013 کی ہے، لیکن میں ایکٹیو یہاں چند ماہ قبل ہی ہوا ہوں۔
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Only if @Waseem could post the link of the once most commented thread in 2010-11 by @Canadian. You could have all of us exposed....@GeoG, @Bret Hawk, @Waseem, @Rajakhanmd, @Night_Hawk, @Wanderer......etc. It would a blast from the past...and all of us caught in middle of the act:)

@Waseem

پھر تو بہت دلچسپ ہوگا۔ ۔ ہمیں بھی جاننا ہے فورم کے بابے آپس میں کیسے جھگڑتے تھے۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Only if @Waseem could post the link of the once most commented thread in 2010-11 by @Canadian. You could have you could have a peak into youth of us all exposed....@GeoG, @Bret Hawk, @Waseem, @Rajakhanmd, @Night_Hawk, @Wanderer......etc. It would a blast from the past...and all of us caught in middle of the act:)

Can you tell me the title of that thread??


@Waseem

پھر تو بہت دلچسپ ہوگا۔ ۔ ہمیں بھی جاننا ہے فورم کے بابے آپس میں کیسے جھگڑتے تھے۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?55310-I-m-bored
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
@Waseem

پھر تو بہت دلچسپ ہوگا۔ ۔ ہمیں بھی جاننا ہے فورم کے بابے آپس میں کیسے جھگڑتے تھے۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)

Can you tell me the title of that thread??

Title of the thread was changed by @Waseem thrice. Let him wake up. If he has backed up the data. He would link it here. By the way my Gaazoo Chachoo is a big Rascal of that time....let @Gazoomartian confirm it. I always waited for his many times promised Eidi; yet he never came up with it.
 
Last edited:

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Title of the thread was changed by @Waseem thrice. Let him wake up. If he has backed up the data. He would link it here. By the way my Gaazoo Chachoo is a big Rascal of that time....let @Gazoomartian confirm it. I always waited for his many times promised Eidi; yet he never came up with it.

!!! چاچا ورائچ اما تم لال ٹوپی پہن کر بلکل ہی سٹھیا گئے ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@Waseem

پھر تو بہت دلچسپ ہوگا۔ ۔ ہمیں بھی جاننا ہے فورم کے بابے آپس میں کیسے جھگڑتے تھے۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)


اوہ وہ وقت بھی ایسا ہی تھا
مشرف دور تھا ، اس کو اتارنے کے لئے سب اکھٹے تھے ، سواے ایم کیو ایم کے

@gazoomartian was champion at that time