یعنی آپ بھی اس فورم کے باباؤں میں شامل ہیں
Jee Bilkul .....
یعنی آپ بھی اس فورم کے باباؤں میں شامل ہیں
عدیل بھائی بہت بہت مبارک ہو اس موقعے پہ آپ کو۔۔۔میں نے ایک بار پڑھا تھا کہیں کہ آپ سیاست ۔پی۔کے جنگ گروپ کو بیچ رہے ہیں،یہ بات سچ ہے یا ایویں ہوائی اڑائی تھی کسی نے؟؟؟
;)ہا ہا شامی بھائی ہم کسی اور نام سے آجاتے جان تو چھوڑنے والے نہی اب ہم ان کیاگر ایسا ہے تو پھر تو جناب آپ پر توبین لگ جائے گا
:p
سیاست پی کے نے بہت سے ان پڑھ اور جاہلوں کو انسان بنایا ہے
بولنا سکھایا لکھنا سکھایا برداشت اور تحمل سکھایا ہے
تعلیم کم ہونے کے با وجود زندگی میں آگے بڑھنا سکھایا ہے
طنزو مزاح اور تعلقات کو فروغ دیا ہے
لوگ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں
یہاں فرقہ واریت اور لسانیت ختم ہو جائے تو جنت ہے
Members I envy for their knowledge in different categories and in order of their membership seniority
taul, Pakistani1947, suchbolo, QaisarMirza, Karachiwala, drkhan22, sameer, my mentor in religious affairs
Night-Hawk, Bret-Hawk, Saeenjee, Zaidi Qasim, Atif, tariisb, JamhoorPasand, Democrate, Annie, for reasoned arguments
Bu-turabi, Atif, tariisb,Zaidi Qasim, barca, Mcbeth, Ghazali, Shami for Urdu writing
and one only for Shakespearean English - Bret Hawk
Saeenjee, Nadan, Abdu Haadi, for preaching tolerance
....
آپ ایک محترمہ / محترم کو بھول گئے جن کے پاس اس فورم پر سب سے زیادہ "ڈس لائیک" لینے کا ریکارڈ ہے
Qaiser Bhai,
Mehvish bibi would surly lead a few categories
but I just wanted to keep my post positive ...