عام انتخابات ووٹرز کی پہلی پسند کونسی جماعت ہے؟گیلپ کا نیا سروے جاری

18gallupnewsurvwy.jpg

ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرتے ہیں اور معمولی سے فرق کے ساتھ 22 فیصد لوگ ن لیگ کو ووٹ کرنا چاہتے ہیں۔

ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حامی 10 فیصد حامی موجود ہیں اور 3 فیصد لوگوں کی پسند جے یو آئی ف ہے۔

پنجاب میں ن لیگ کی مقبولیت کا گراف برقرار ہے۔ پنجاب میں 30 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کے الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے جبکہ 24 فیصد لوگوں کی حمایت ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ موجود ہے۔


خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حمایت باقی جماعتوں سے زیادہ ہے۔ یہاں پر پی ٹی آئی کو 32 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ ن لیگ کو 15 فیصف لوگ پسند کرتے ہیں۔

گیلپ کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی ووٹرز کی پہلی اور تحریک انصاف دوسری پسند ہے۔ گیلپ کے اس سروے میں 5 ہزار لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا کہ وہ انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر کس پارٹی کو ووٹ کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1495472653716672522
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
If we think public opinion is based on what we think then we live in fools paradise. Sorry to say but Pakistani quom just care for themselves and for present , they won’t care about their future.
what do you expect we have 60% jahil log in Pakistan what would be the outcome? and how nawaz after taken the NRO came in power. Its jahil and corrupt nation.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
If we think public opinion is based on what we think then we live in fools paradise.
That's the point madam. There is literally no correspondence between the sentiments, attitudes and priorities of the foreign national Imranis (citizens of the countries which grant citizenship) and the general public. That's the reason, in my opinion, citizens abroad with foreign nationality should not be allowed to vote.
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
That's the point madam. There is literally no correspondence between the sentiments, attitudes and priorities of the foreign Imranis (citizens of the countries which grant citizenship) and the general public. That's the reason, in my opinion, citizens abroad with foreign nationality should not be allowed to vote.
Why? They build not only positive image in Pak but also send remittances. You want to make patwaristan? You took me wrong, I meant was ppl should think beyond roti kapra aur makan.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
Why? They build not only positive image in Pak but also send remittances. You want to make patwaristan? You took me wrong, I meant was ppl should think beyond roti kapra aur makan.
چلیں اس کو اس مثال سے سمجھیں فرض کریں تین بھائی ہیں۔ جب فیملی بڑی ہوئی تو بڑا بھائی نئے گھر میں شفٹ ہو گیا اب وہ بھائیوں کے گھر جا کر کہے چونکہ میرا اس گھر سے تعلق ہے۔ میں بڑا بھی ہوں چنانچہ گھر میں پکنے والے کھانے کا مینو، گوشت اور سبزی کا تناسب، گھر میں درودیوار کے روغن کا رنگ میری پسند کا ہوگا۔ کیا یہ منطق آپ کو سمجھ آتی ہے؟؟​
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
چلیں اس کو اس مثال سے سمجھیں فرض کریں تین بھائی ہیں۔ جب فیملی بڑی ہوئی تو بڑا بھائی نئے گھر میں شفٹ ہو گیا اب وہ کہے چونکہ میرا اس گھر سے تعلق ہے۔ میں بڑا بھی ہوں چنانچہ گھر میں پکنے والے کھانے کا مینو، گوشت اور سبزی کا تناسب، گھر میں درودیوار کے روغن کا رنگ میری پسند کا ہوگا۔ کیا یہ منطق آپ کو سمجھ آتی ہے؟
Iss misal ki hi samajh nahi aai.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
Iss misal ki hi samajh nahi aai.
سمجھ نہیں آئی یا سمجھنا نہیں چاہا۔ دوبارا پڑھ لیں سمجھ آ جائے گا فارسی میں نہیں ہے۔
چلیں اس کو اس مثال سے سمجھیں فرض کریں تین بھائی ہیں۔ جب فیملی بڑی ہوئی تو بڑا بھائی نئے گھر میں شفٹ ہو گیا اب وہ بھائیوں کے گھر جا کر کہے چونکہ میرا اس گھر سے تعلق ہے۔ میں بڑا بھی ہوں چنانچہ گھر میں پکنے والے کھانے کا مینو، گوشت اور سبزی کا تناسب، گھر میں درودیوار کے روغن کا رنگ میری پسند کا ہوگا۔ کیا یہ منطق آپ کو سمجھ آتی ہے؟؟​
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)


ایسی فیک نیوز کو روکنے کیلیے ہی تو نیا آرڈیننس آیا ہے . اسی لیے تو آرڈینینس کے خلاف اسکی سیاہی سوکھنے سے پہلے ہی ان لوگوں نے پھپھڑے پھاڑ پھاڑ کر چیخنا چلانا شروع کر دیا ہے
ویسے بھی یہ گیلپ کا چبا چبا کر بولنے والا گیلانی نون کا درباری قسم کا ترجمان ہے . اسکے پولز ہمیشہ سے ہی نون کو زندہ رکھنے کے لیے ہوتے ہیں . کے پی کے، بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب اور آزاد کشمیر میں نون لیگ ہے کہاں ؟؟؟ سنٹرل پنجاب اور پوٹھوار میں بھی انکو اپنی اوقات کا جلد اندازہ ہو جائے گا
اور گیلانی آج کے بعد سے اپنا یہ پول آخری پول ہی سمجھے . آج کے بعد سے نیا قانون اس لاڈلے پر بھی لاگو ہو گا
ڈاکٹر صاحب یہ کیسے فیصلہ ہو گا اور کون فیصلہ کرے گا کہ یہ فیک نیوز ہے - اگر حکومت کے خلاف کسی نے بیان بازی کی ہے تو اسے فیک نیوز قرار دے کر حکومت کسی کو بھی پانچ سال کی قید کی سزا دے سکتی ہے - اسی قانون کے ساتھ یہ قانون بھی پاس ہوا ہے کہ اب حکومتی عہدے دار کسی کی بھی الیکشن مہم چلا سکتے ہیں - ماضی میں خان صاحب خود کہتے تھے نون لیگ والے سرکاری مشینری استعمال کر کے جیتتے ہیں اب قانون بنا کر سرکاری وسائل کا استعمال کیا جائے گا اور منصوبوں کے ا علان ہونگے - کیا یہ درست ہے ؟ پتا نہیں اس حکومت کو کیوں نہیں سمجھ آتی کہ اس چیزوں میں الجھ کر یہ اپنے مقصد سے ہٹ رہے ہیں - ایک پارٹی عوام میں تبھی جڑیں بناتی ہے جب عوام کو ریلیف دے ، ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے اچھی گوورنس دے ورنہ ایک باری تو مل ہی جاتی ہے لیکن آگے کے لئے عوام آپ کو یاد نہیں کرتے نہ ووٹ دیتے ہیں - اپوزیشن کو کچلنا اور اسٹیبلشمنٹ سے قریبی مراسم اگلی بار اقتدار کی ضمانت نہیں - ایک انتہائی غیر مقبول حکومت کو اسٹیبلشمنٹ چاہے بھی تو دوبارہ نہیں لا سکتی - اسلئے حکومت کو ایسے نون اشو ز میں خود کو الجھانے کی بجائے اپنی گوورنس اور پرفارمنس پر توجو ع دینی چاہئے اور فیک نیوز ہو نہ ہو مخالفین کو بھونکنے دیں آپ اپنا کام کریں اپوزیشن تو فارغ وہ تو یہی کرے گی آپ مگر فارغ نہیں آپ پر بہت ذمے داریاں ہیں وہ پوری کریں- اپوزیشن اور مخالفین کو ان کے حال پر چھوڑ دیں -