عمران خان کی حکومت ایک فون کال کی مار ہیں : عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

arif-hameed-bhati-and-khan.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ن لیگ، پیپلزپارٹی یا پرویز الہیٰ کے بس میں نہیں ہے، حکومت ایک فون کال کی مار ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے، آج ایک فون کال چل جائے تو بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم اگلے لمحے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری خود 2 لوگوں سے بات ہوئی ہے جو کہتے ہیں کہ ہم حکومت سے علیحدہ ہورہے ہیں، ایم کیو ایم کی قیاد ت لاہور بھی اسی سلسلہ میں آئی تھی اور انہوں نے یہاں ق لیگ اور شہباز شریف سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

پروگرام میں شریک صحافی وتجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا تھا کہ آدھی خبر بھٹی صاحب نے دیدی باقی بچوں والی کیلکولیشن میں کردیتا ہوں، اپوزیشن کو کل 8 لوگوں کی حمایت چاہیے ، تین بندوں کے نام کل فواد چوہدری صاحب نے خود بتادیئے جن سے رابطہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک رکن عامر لیاقت حسین ہیں جنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ختم ہورہی ہے اور میں اس جماعت کے ساتھ نہیں، ق لیگ کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پرویز الہی اور شجاعت حسین صاحب آصف علی زرداری سے مشاورت کریں گے، 6 لوگ ق لیگ کے گن لیں۔

طاہر ملک نے کہا کہ اس کے بعد جہانگیر ترین گروپ، ہم خیال گروپ کے علاوہ تحریک انصاف کے اپنے لوگ بھی اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، 8 لوگ توڑنا مشکل کام ہے؟ اس پر بحث نہیں بنتی، عدم اعتماد فائنل ہوچکی ہے اور عمران خان تاریخ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔
 
Advertisement

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Phone utha aur ker na!
toh-kar-na-kejriwal.gif

ye na ho kuch aur uthaane par jaein
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عارف حمید بھٹّی جھوٹ بول رہا ہے
عارف حمید بھٹّی روزانہ جھوٹ بولتا ہے ۔۔
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
All I've seen so far in the past 3.5 years is opposition members voting for govt sponsored bills
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

بھٹی بونگیاں مار مار کر پاگل ہو گیا ہے

اب بھٹی کے منہ سے ٹٹی نکلتی ہے

اس بوڑھے کبوتر کی ایک خبر اب تک سچ ثابت نہیں ہوئی۔۔

معلوم نہیں اس میڈیا چینلز نے کیوں رات کو ایک سرکس لگایا ہوتا ہے جسمیں روزانہ عوام کو بیوقوف بنایا جاتا ہے۔۔؟

انکی ریٹنگز کوئی نہیں آتی اسلیے جیسے کسی تھرڈ کلاس فلم میں آئٹم سانگ ہوتا ہے اسی طرح اپنے پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے کوئی بھونگی مار دیتے ہیں۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi tak to opposition ki her jagah subki hee hui hai, sare bill hakumat nepass kerwaye , imran khan sahab ne senate mein bhi majority ke bagher bill pass kerwa lia.. etmaad ka vote bhi le liya.

Agar recent record dekhen to opposition ko mun kee hee paregi.

Khofzada aur ghabrane wala imran khan nahin he , wo fierce competitor he aur steely nerves aur determination wala banda hai.
 
Sponsored Link