مریم نواز کا پولیس اہلکاروں کو وزیراعظم کا آلہ کار نہ بننےکا مشورہ

maryam-nawaz-islamabad-police.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پولیس کو عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کا آلہ کار نہ بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان اور اس کی تیزی سے گرتی ہوئی حکومت کا آلہ کار بننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اس قسم کی پاگل پن پر مبنی کاروائیوں کا الزام اپنے سر لینا مناسب نہیں۔ نقصان اٹھانا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1501946197598081034
اس سے قبل مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’ غصہ، اشتعال، دھمکیاں، گالیاں، زبان درازی، گھبرا گئے ہونا !، تم نے پاکستان کو تباہی و بربادی کے گڑھے میں پھینک دیا۔آج چاروں طرف غربت، مہنگائی، بےروزگاری، بدامنی اور دہشتگردی کا راج ہے۔قوم تمہاری نااہلیت، جہالت اور کھلنڈرےپن کی بہت قیمت ادا کرچکی ہے۔ مزید کی کوئی گنجائش نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ ’ اپنی ناکامیوں کا الزام نہ اپوزیشن کو دو نہ دوسرے ممالک کو۔ سازش کا واویلا کر کےتم قوم کو بےوقوف نہیں بنا سکتے۔ جس شخص کو نہ تاریخ کا علم ہو نہ جغرافیہ کا، جسے نہ خارجہ پالیسی کا اتہ پتہ ہو نہ سفارتی تعلقات کا، جسے نہ حکومت چلانا آیا ہو نہ عوام کے مسائل حل کرنا، وہ وہی کچھ کرسکتا تھا جو تم نے پونے چار سالوں میں کیا۔

تمہارا کارنامہ یہ ہے کہ تم نے پاکستان کو اندرونی طور پہ تباہ و برباد اور بیرونی طور پہ تنہا کر دیا ہے۔ دنیا میں ہمارے دشمنوں کے لیےتم سے بہتر کون ہوگا۔ اپنا انجام دیکھ کر گھبراؤ نہیں ، ڈرامہ بازی بند کرو۔یہ دن تو آنا ہی تھا۔

لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ' آنکھیں کھول کے دیکھو!تمھاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں اور اس کی ذمہ دار نا اپوزیشن ہے اور نا کوئی ملکی یا غیر ملکی سازش۔اس کے ذمہ دار آپ خود ہیں،آپ کی گندی زبان ہے،آپ کا تکبر اور غرور ہے اور اپنے ممبران کو احترام نا دینا ہے۔اب بہت دیر ہو چکی۔آپ کی خالی دھمکیاں اب کسی کام کی نہیں۔'
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
سب سے بڑی فسادن یہ عورت، اس کا باپ اور وہ ڈیزل کا ڈرم ہے۔

اگر ان کے پاس نمبر پورے ہوتے تو یہ ایسی حرکتیں نہ کرتے۔ اب یہ پلان بی پر چلے گئے ہیں جہاں یہ جلاو گھراو کر کے عمران کا استعفی مانگے گیں

لیکن سب یہ یاد رکھیں کہ ماسٹر پلانر اللہ کی ذات ہے اور اگر اس کو منظور ہوا تو ان کا منہ پھر کالا ہوگا۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Nabi 420 is suffering from memory loss.Goon League used Punjab police to kill 15 innocent citizens.Hundreds were injured.The murders were ordered by Goon League but not one was punished.Some bureaucrats who were involved were given safe passage and went abroad.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Iss ka saath dein aur Qatari foujiyoon ko ------- kartey huey issey dalasaa dein ?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مریم فراری کو چاہیے کہ اپنے اصل خاندانی کام امرتسر رام گلی دلے ہاراں والے اپنے پڑدادے والے کام پر ہی توجہ دے کیپٹن صفدر کے قطری چکلے کی دیکھ بھال اور اب اسکا رحیم یار خان کے منیرے پمپ کے دوبئی کے شاہی خاندان کے لئے بنائے گئے چکلے سے الحاق کے بعد جیسے عابد شیر علی کی ماں نچھو بائی کے چکلے نے اپنی لندن برانچ کو حمد اللہ محب کے افغانی چکلے سے فرنچائز کیا ہے اور اب عابد شیر علی عرف عابد شرلی خلائی کھوتا نواز شریف بٹ کی چئیر مینی میں گروپ آف چکلاز بنا کر رحیم یار خانی منیرے مختارے کے چکلے اور کیپٹن صفدر کے چکلے کے بعد اب لاہور کے مشہور کپی فروش کیمسٹ سیف الرحمان کے قطر میں موجود چکلے جو عرب اور یورپی ممالک کے گاہکوں کو سرو کرتے ہیں ان سے پوری طرح الحق کرکے اپنی اصل کمائی پر توجہ دے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اقتدار کی ہوس میں انسان بھیڑیا بن جاتا ہے . فضل الرحمن کو اقتدار کے لئے اب لاشوں کی ضرورت ہے . یہ بھیڑیا مریم اور بلاول کو استعمال کر کے اپنا مکروه مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے . حکومت ، پشتون قبائل اور فوج کو گالیاں دے کر اشتعال دلانا بھی اسی مکروه کھیل کا حصہ ہے === پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں -- اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی​