نجم سیٹھی کے بعد طلعت حسین بھی لوگوں کو تشدد پر اکسانے پر اترآئے؟

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب اس میں یہ ہے کہ-----> اس چٹا بٹا ٹیگ ٹیم میں راناجی کو مت بھولیے گا . بھائی ہماری ٹیم میں انستھیزیالوجسٹ کی کرسی پر بیٹھتے ہیں، اصل فیصلہ سازی بھائی ہی کا کام ہے کہ کس کا پائپ کس وقت کھینچنا ہے اور کس کو کس وقت کتنی دھونی دینی ہے
?

Sonya Khan

ranaji

ہاہاہا..اوہ ڈاکٹر صاحب ! راناجی بھی کسی سفارش کے محتاج ہیں؟….
نہیں محتاج کسی بھی سفارش کے جسے اتنی ساری خوبیاں خدا نے دی ہوں
وہ تو جہاں بھی جاتے ہیں اپنا نام سنہرے لفظوں میں کندہ کر جاتے ہیں….
اب اس میں کیا…….. ?
ranaji
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..اوہ ڈاکٹر صاحب ! راناجی بھی کسی سفارش کے محتاج ہیں؟….
نہیں محتاج کسی بھی سفارش کے جسے اتنی ساری خوبیاں خدا نے دی ہوں
وہ تو جہاں بھی جاتے ہیں اپنا نام سنہرے لفظوں میں کندہ کر جاتے ہیں….
اب اس میں کیا…….. ?
ranaji

?

رانا جی کی موتیوں بھری تحاریر ہی سب سے بڑی سفارش ہیں