پاکستان کی زمین مال غنیمت نہیں مال فیی ہے - کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے

rasheikh

Senator (1k+ posts)
Subhaaan Allah Dr Saaab !!!! Halwah Khorrr Moulviyun kay Moun say Aaaap kabhi yeh Baaatein nahein Sunnein Gay
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ?
یہ ڈاکٹر صاحب تو کھلے عام آپ کے دوسرے بادشاہ پر نیا قانون بنانے کا الزام لگا رہے ہیں
. . . . . . . . .
آپ دیکھ لیں کہ کیسے یہ لوگ فخریہ دین میں نئے قوانین نافظ کرنے کا ذکر کر رہے ہیں ، امید ہے آپ کا ہم سے شکوہ رفع ہو گیا ہو گا
Eyeaan
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انصاری صاحب ! آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا آپ کے نزدیک اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے یا تبلیغ کے زور پر ؟
atensari
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
? ? ?
یہ ڈاکٹر صاحب تو کھلے عام آپ کے دوسرے بادشاہ پر نیا قانون بنانے کا الزام لگا رہے ہیں
یہ نیا قانون نا بنتا ایرانیوں کو غلام اور ایران پر منصب دار مقرر کر دئیے جاتے۔ ایرانیوں تب بھی شکوہ ہی کرنا تھا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نیا قانون نا بنتا ایرانیوں کو غلام اور ایران پر منصب دار مقرر کر دئیے جاتے۔ ایرانیوں تب بھی شکوہ ہی کرنا تھا۔
? ? ?
ایرانیوں کو چھوڑیں اپنے دین کی فکر کریں
معلوم ہے نا ؟ دین میں کسی غیر کے قانون کو ماننا شرک کہلاتا ہے ؟
میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر، آپ کے فرقے سے شرک کا الزام لگانے والے خود اس قانون سے نابلد ہوتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

? ? ?
ایرانیوں کو چھوڑیں اپنے دین کی فکر کریں
معلوم ہے نا ؟ دین میں کسی غیر کے قانون کو ماننا شرک کہلاتا ہے ؟
میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر، آپ کے فرقے سے شرک کا الزام لگانے والے خود اس قانون سے نابلد ہوتے ہیں
ایرانیوں کو بتانا پڑتا ہے کے جب تاریخ نئے نویلے مسلمانوں تک پہنچی تو انہوں نے واقعات کو من چاہے انداز میں ڈھالنا شروع کر دیا. ان کے پاس ان نئی نویلی تعبیروں کی سند نا الله کی کتاب سے ہے، نا رسول الله سے اور نا ہی حضرت علی، حسن و حسین رضی الله عنہما سے ہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانیوں کو بتانا پڑتا ہے کے جب تاریخ نئے نویلے مسلمانوں تک پہنچی تو انہوں نے واقعات کو من چاہے انداز میں ڈھالنا شروع کر دیا. ان کے پاس ان نئی نویلی تعبیروں کی سند نا الله کی کتاب سے ہے، نا رسول الله سے اور نا ہی حضرت علی، حسن و حسین رضی الله عنہما سے ہے
فلحال تو آپ اینڈ کمپنی ہی دین میں نئی بات شامل کرتے پکڑے گئے ہیں
نہ کوئی دلیل نہ کوئی بنیاد . . . . .الله معاف کرے اتنا شرک کس لئے ؟
ابھی تو آپ ادھر ادھر کی ہانک کر اپنے پروں پر پانی نہ پڑنے دیں گے لیکن قیامت کے دن ایسا نہیں کر پائیں گے
. . . . . . . . .
ایرانیوں یا کسی اور نے اگر دین میں کوئی نئی بات شروع کی تو سب سے پہلے ہم ہی مخالفت کریں گے
 
آپ نے پکڑا تو کیا پکڑا، یہ آج کی نہیں چودہ سو سال پرانی بات ہے. آپ بہتان لگائیں تو لگائیں جو افراد موجود تھے ہم نہیں سمجھتے کے ان کے ایمان اتنے کمزور تھے کے ان کے سامنے دین بدلا جائے اور وہ چپ بیٹھے رہیں

ایرانیوں نے ایک سے بڑھ کر ایک نیا دین ایجاد کیا. کسی نے یہودیوں نقالی کرتے ہوئے حضرت جبرائیل پر وحی لانے غلطی کا الزام لگایا. کوئی پاپائیت سے متاثر ہو کر اوتار ماننے لگا. کسی نے حب حضرت علی کی آڑ میں بغضیہ کہانیوں کو دین بنایا

اس معاملے میں اپنا موقف بھی بتا دیں. حضرت علی نے اس پر کوئی تبصرہ کیا ہو تو وہ بھی​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے پکڑا تو کیا پکڑا، یہ آج کی نہیں چودہ سو سال پرانی بات ہے. آپ بہتان لگائیں تو لگائیں جو افراد موجود تھے ہم نہیں سمجھتے کے ان کے ایمان اتنے کمزور تھے کے ان کے سامنے دین بدلا جائے اور وہ چپ بیٹھے رہیں

ایرانیوں نے ایک سے بڑھ کر ایک نیا دین ایجاد کیا. کسی نے یہودیوں نقالی کرتے ہوئے حضرت جبرائیل پر وحی لانے غلطی کا الزام لگایا. کوئی پاپائیت سے متاثر ہو کر اوتار ماننے لگا. کسی نے حب حضرت علی کی آڑ میں بغضیہ کہانیوں کو دین بنایا

اس معاملے میں اپنا موقف بھی بتا دیں. حضرت علی نے اس پر کوئی تبصرہ کیا ہو تو وہ بھی
حضرت علی نے تو آپ کے خلیفہ کی شروع کی گئی ستر باتوں پر تبرا کیا تھا . لیکن اگر آپ کی کتب سے ذکر گول کر دیا گیا تو میں کیا کر سکتا ہوں ؟
غضب خدا پاک کا ! آپ کے بادشاہ دین میں نئی نئی چیزیں لاتے ہیں اور آپ ان کو قبول کرنے کی کیسی کیسی بے سر و پا تاویلیں لاتے ہیں
. . .
[2:166] جالندہری
اس دن (کفر کے) پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے
[2:167] جالندہری
(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے
.
یہ آیات دیکھیں اور اپنے بادشاہوں کے احکامات سے بیزاری اختیار کریں ، ایسا نہ ہو کہ بروز حشر آپ بھی رگڑے جایئں
. . . . . . . . . . . .
نوٹ : آپ کو ایرانیوں کی طرف سے جس بات پر شک ہوکہ خلاف شرییت ہے، بیان فرمائیں ، ہم فورا تبرا کریں گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس صد افسوس
صاف نظر آ جائے کہ یہ نیا قانون شریعت کے خلاف ہے لیکن پھر بھی بندہ فضول باتیں کرے ؟؟؟
الله سب کو ہدایت دے ، آمین
 
حضرت علی نے کیا کہا، کیا کیا اپنی کتب سے بتا دیں

کیا آپ کی کتب اتفاق کرتی ہیں کے یہ سب مال غنیمت تھا لہذا غیر مقامی لوگوں میں تقسیم کر دینا چاہے تھا
قحط پڑا تو چوری کی سزا معطل کردی. کیا نہیں کرنی چاہے تھی

ایرانیوں کی جس بات پر شک نہیں یقین ہے اس کا اظہار بار بار کرتا رہتا ہوں. وہ یہ کے حب علی رضی الله کی آڑ میں بغض اصحاب ازواج رسول دین ایران ہے دیں اسلام نہیں. باقی رہے غرابیہ اور اسماعیلی ان کے مشرکانہ اور کفریہ اوہام سے کون واقف نہیں​
 
نیا قانون شریعت کے خلاف ہے تو تائید کر دیں کے مقامی آبادی کو غلام بنا لیا جانا چاہے تھا اور زمینوں پر منصب دار مقرر کرکے غیر حاضر مزارعت کا اجرا کیا جاتا​
 
آپ کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے
. . . . . . . .
پہلے تو آپ پیشگی حملے کو جائز سمجھتے ہیں
پھر آپ کو جزیہ لینا اور غلام بنانا ظلم لگنے لگتا ہے
پھر آپ کو خیال آتا ہے کہ مفتوح علاقوں میں ملنے والے مال غنیمت کو کسی نئے طریقے سے تقسیم کرنا چاہیے
سچ ہے کہ آپ ایک غلط کام شروع کریں گے تو پھر اس غلط کام کا دفاع کرنے کے لئے سو غلط کام اور کرنے پڑیں گے
 
خطوط رسول الله نے خود ارسال کئے تھے. جس نے جس طرح کا ردعمل دیکھایا اس کے اسی طرح کا برتاؤ کیا گیا. جیش اسامہ اپنی حیات ہی میں تیار کر گئے تھے. ایران کے بارے میں پیش گوئی بھی فرما دی تھی

آپ اپنا موقف بتائیں کے شریعت کے مطابق مفتوحہ آبادی کو غلام و زمین کو جاگیر بنایا جاتا​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خطوط رسول الله نے خود ارسال کئے تھے. جس نے جس طرح کا ردعمل دیکھایا اس کے اسی طرح کا برتاؤ کیا گیا. جیش اسامہ اپنی حیات ہی میں تیار کر گئے تھے. ایران کے بارے میں پیش گوئی بھی فرما دی تھی

آپ اپنا موقف بتائیں کے شریعت کے مطابق مفتوحہ آبادی کو غلام و زمین کو جاگیر بنایا جاتا
سبحان الله
ڈاکٹر اسرار صاحب آپ کے دوسرے بادشاہ کی احتراع کو بر صغیر پاک و ہند پر لاگو کرنے پر تلے ہیں اور آپ کو رسول پاک کے لکھے مبارک خطوط کی یاد آ رہی ہے
. . . . . . .
ہمارے مطابق کسی پر پیشگی حملہ نہیں کیا جا سکتا ، اسلام تبلیغ سے پھیلا ہے تلوار سے نہیں . بات مختصر