چار اپوزیشن رہنما فون کرکے پرویز خٹک کو کیا ہلاشیری دیتے رہے؟

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تو اس بندے نے انت مچائی ہوتی یے۔۔

اتنی معلومات تو فرشتوں کے پاس نہیں ہوتی جو اللہ تعالیٰ سے براہِ راست آرڈر لیتے ہیں جتنی اس صحافی کے پاس ہوتی ہیں۔

اسکو چاہیے کوئی کڑائی کی دکان کھول لے۔۔ اسکے کھانے بھی خوب مرچ مصالحے والے ہونگے۔
 
Sponsored Link