کپتان کی آڈیو لیک بیک فائر کرگئی؟ سنئے سعیدقاضی اور طاہر ملک سے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کپتان کی آڈیو لیک بیک فائر کرگئی؟ سنئے سعیدقاضی اور طاہر ملک سے​




اگر طاہر ملک جنکی ہمدردیاں ہمیشہ سے نون کے ساتھ رہی ہیں وہ، اور سعید قاضی جو کہ لیفٹسٹ خیالات کے حامل ہیں وہ تک کہہ رہے ہیں کہ کپتان کی ویڈیو لیک بیک فائر کر گئی ہے تو نونیوں کو سوچنا چاہیے کہ وقت آ گیا ہے کہ مریم کی گردن میں پٹہ ڈال کر اس کی آڈیو ویڈیو پورن پروڈکشن کمپنی فوری طور پر بند کرنا کتنا ضروری ہو گیا ہے، نہیں تو نونیوں کا مقدر ذلت کے علاوہ اور کچھ نہیں

اس لچی ڈائن نے پاکستان میں شریف لوگوں کی جو تھوڑی بہت عزت ہے وہ بھی محفوظ نہیں رہنے دی
 
Sponsored Link