کیاپاکستان چین،روس،قازقستان سے5ارب ڈالر قرض لینے جارہاہے؟مزمل اسلم کا ردعمل

1loancjina.jpg

اے آر وائی، جیو نیوز و دیگر میڈیا ہاؤسز کی جانب سے ایک خبر نشر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے اس کی تردید کر دی گئی ہے۔

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر حقیقت کے بالکل برعکس ہے کیونکہ اکنامک افیئرز ڈویژن میں ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے جس میں چین سے 3 ارب ڈالر اور روس و قازقستان سے 2 ارب ڈالر لینا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1488105637506699265
یاد رہے کہ نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے موقع پر 3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے روس اور قازقستان سے بھی 2 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر رساں چینلز نے وزارت خزانہ کے ذرائع کو بنیاد بنا کر کہا تھا کہ چین سے 3 ارب ڈالر کا قرض زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے ملے گا، جبکہ قازقستان اور روس سے ملنے والے 2 ارب ڈالر پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر خرچ ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1488073627669082115
واضح رہے کہ وزیراعظم دورہ چین کیلئے 3 فروری کو روانہ ہوں گے جہاں سرمائی اولمپکس میں شرکت کے ساتھ ساتھ دیگر سربراہان مملکت سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ اس حوالے سے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ان تین ملکوں سے قرضہ لے کر حکومت پھر اور قرضہ لینے کے لئے جمہوریہ گنی بساؤ ، برکینافاسو اور برونڈی سے بھی رابطہ کرے گی ، لعنت ہے بھئی ایسی صحافت پر
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
By spreading nonstop Fake News & propaganda especially on the Economy could they stop or derail the process of historic financial recovery & development? the answer is a big no.

Regular recognizations are pouring in from major international organizations like World Bank, Bloomberg, IMF, World economic forums, Asian development bank, UNO, etc in spite of the worldwide pandemic effect.

Actually, this news is the wishful desire of Lifafa media just to create confusion in the financial markets....but can you fool all the people all the time?
Political Mafia & Syndicates are losing the battle spectcularly.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
kerza to lena parega in se nahin to kisi aur se sahi , pakistan kee deraamdaat aur baraaamdaat ka ferq aur kerzon ki repayment ke liye hamen kerz lena hee perta hai werna khazana minus mein hee ho.
 
zaheer2003

Dur Dur jhooto