کیا وزیراعظم عمران خان فائنل میچ دیکھنے یواے ای جائیں گے؟

imran-final-uae2134.jpg


پاکستان فائنل میں پہنچا تو وزیراعظم میچ دیکھنے دبئی جائیں گے، پی ایم آفس کی تصدیق

پی ایم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر آج پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچتا ہے تو پھر وزیراعظم عمران خان بھی وفاقی وزرا کے ہمراہ دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے جائیں گے۔


ادھر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میچ کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ اگر ہم فائنل میں پہنچے تو دیکھنے ضرور جائیں، آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دو بڑی اور تگڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم نے فائنل میں نیوزی لینڈ سے سیکورٹی کا مسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے، آج کا میچ جیتنا ضروری ہے، پوری قوم اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے، تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر سٹار بننے کا موقع ہے، پانچ مختلف پلیئرز کو مین آف دی میچ کا اعزاز ملا ہے، اب دیکھتے ہیں چھٹے میچ میں کس کو یہ اعزاز حاصل ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1458701358756945922
دوسری جانب وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام میچز میں ہمارے شاہینوں نے زبردست پرفارم کیا، پوری ٹیم نے بھرپور جذبہ کے ساتھ کھیل پیش کیا، امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل میں بھی پہنچے گی، پوری قوم کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

AZ1

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1458738222360670209 26 runs short of Imran Khan double Century. PTI downfall is because you people took joy even in mistakes, which caused setback to Pakistan done by PTI.
quote me when it reach 200, you said it will not come down and it did to 170. So its just matter of time imf deal finalize and things will back to where it were.

Also show the pic of stock market comparison from oct to nov
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1458738222360670209 26 runs short of Imran Khan double Century. PTI downfall is because you people took joy even in mistakes, which caused setback to Pakistan done by PTI.
YEH pichle govt. ke buhat se log kehte rahe hain, keh agli govt. ke liye ad dead trap hai,
mulk ko chalana iss conditions mein buhat mushkil hai, blah blah , yeh Allah ka Karam hai, keh aaj tak mulk chal raha hai,
kiya koi sharam naam ki cheez hai, jo log iss mulk ko loot ke gaye un ke liye desprado ney socha ho, aur woh log paisa wapis karen lekin afsoos tum mulk dushman yeh ni soch sakte