22 Life of Prophet Muhammad ﷺ from Authentic Sources - Waraqah ibn Nawfal

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ورقہ بن نوفل کون تھے ؟
ام المومنین خدیجہ رض کے رشتے دار۔۔
جن سے ملانے کو وہ رسول اللہﷺ کو لے گئیں۔
جب ان پر پہلی وحی آئی۔۔
اور رسول اللہ ﷺ ان کےپاس آئے۔۔وحی کا قصہ لیئے۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
chcek his Peshawari saplae

دے ڈیر مست دے او گپ شپی دے
خو خہ عالم دے

عزیز من! یہ آپ نے یہاں کونسا اسلامی مدرسہ کھول لیا ہے؟….یہ ایک سیاسی فورم ہے
جو ایسی بحث کے لیے مناسب نہیں ہے…..بحر حال یہ میری ذاتی رائے ہے…..اب اس میں کیا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من! یہ آپ نے یہاں کونسا اسلامی مدرسہ کھول لیا ہے؟….یہ ایک سیاسی فورم ہے
جو ایسی بحث کے لیے مناسب نہیں ہے…..بحر حال یہ میری ذاتی رائے ہے…..اب اس میں کیا​
عریز من۔۔ اس سیاسی فورم پر بہت سارے اور سیکشنز کے ساتھ، ایک اسلامی سیکشن بھی ہے۔۔جس میں سولہ ہزار سے زیادہ کی پوسٹیں ہیں۔۔یہ وہیں پوسٹ کیا ہے۔۔ اب اس میں کیا۔۔​
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

azeezam jani sb, kia quran ham ko bataata hai keh khudaa jab apne kisi nabi per wahee utaarta hai to woh doosrun se poochhne chal padta hai keh main khudaa ka nabi hun ya nahin? wahee ki ibtadaa hi main khudaa sab se pehle apna taaruf kerwaata hai apne paighambar ko. quran main paighambre khudaa moosa ki kahaani padh len.

regards and all the best.
 
کیا آپ نے اس سے پہلے والی ویڈیوز دیکھی ہیں ؟
جس میں یہی بات کی گئی ہے جو آپ نے کہی
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
azeezam jani sb, kia quran ham ko bataata hai keh khudaa jab apne kisi nabi per wahee utaarta hai to woh doosrun se poochhne chal padta hai keh main khudaa ka nabi hun ya nahin? wahee ki ibtadaa hi main khudaa sab se pehle apna taaruf kerwaata hai apne paighambar ko. quran main paighambre khudaa moosa ki kahaani padh len.

regards and all the best.
جناب یہ بائیسویں قسط چل رہی ہے۔۔
اس سے پیچھے والی اقساط دیکھیں۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عریز من۔۔ اس سیاسی فورم پر بہت سارے اور سیکشنز کے ساتھ، ایک اسلامی سیکشن بھی ہے۔۔جس میں سولہ ہزار سے زیادہ کی پوسٹیں ہیں۔۔یہ وہیں پوسٹ کیا ہے۔۔ اب اس میں کیا۔۔​
میں تو ابھی بھی یہی کہوں گا یہ فورم مذہبی بحث کے لیے موزوں نہیں ہے….کئی بار ایسا ہوا ہے
موظوع کوئی بھی ہو دیکھتے دیکھتے کئی گروپ بن جاتے ہیں جو لڑائی جھگڑا اور گالم گلوچ پر آ
جاتے ہیں….اور ایک فساد مچ جاتا ہے….اور جب ان سے کہا جاتا ہے پلیز فورم پر فساد نہ مچاؤ
تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں.
 
اچھا علامہ صاحب۔۔
کیا سیدھے سادھے قرآن و احادیث کے کلپ بھی شیئر نہ کیئے جائیں اب۔۔

بھئی کوئی جھگڑتا ہے تو جھگڑے۔۔ اور کیا ہوگا فورم مصروف ہوگا۔۔
اس کا نقصان تو نہ ہوگا۔،۔۔جھگڑنے سے ڈرنا کیسا۔۔ کوئی گالیوں پر اتر آئے۔۔ اسے آخری مگر مست جواب دے کر اگنور کے گٹر میں پھینک دیں۔۔ پھر وہ بھونکتا رہے۔۔۔۔

کم از کم منافقین و گمراہوں کو بے نقاب تو کرسکیں گے۔۔
جیسا کہ حال ہی میں دو تین کو کر دیا ۔۔ الحمد للہ۔۔
 
ہاہاہا…...اوہ اچھا تو آپکا مقصد اس فورم کے منافق اور گمراہوں کو بے نقاب کرنا ہے؟..
لیکن ذرا دھیان سے...کہیں ایسا نہ ہو آپ خود ہی بے نقاب نہ ہو جایں …..میرے خیال سے تو
ایک احسن قدم لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا ہوگا ناکہ انہیں بے نقاب کرنا،...اب اس میں کیا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا…...اوہ اچھا تو آپکا مقصد اس فورم کے منافق اور گمراہوں کو بے نقاب کرنا ہے؟..
لیکن ذرا دھیان سے...کہیں ایسا نہ ہو آپ خود ہی بے نقاب نہ ہو جایں …..میرے خیال سے تو
ایک احسن قدم لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا ہوگا ناکہ انہیں بے نقاب کرنا،...اب اس میں کیا​
بھئی مزاق کیا ہے۔۔
کیا قرآنی آیات یا احادیث کو کوئی اس مقصد کے لیئے شیئر کرتا ہے
یا علم کو پھیلانے کے لیئے۔۔ ثواب کے لیئے۔۔

باقی مغل پاجی کی بات ٹھیک ہے۔۔ لوگوں کو اپنی رائے دینے دو۔۔
آپ کی اپنی رائے لوگوں کی اپنی۔۔
اس دوران اگر کوئی سرپھرا جھگڑ پڑتا ہے تو کوئی کیا کرسکتا ہے۔۔
اسے کہتے ہیں کولاٹرل ڈیمج۔۔​
 
توبہ توبہ…...مذاق کیا ہے؟ یعنی آپ بات قرانی آیات اور احادیث کی کر رہے ہیں
اور آپکو مذاق سوجھ رہے ہیں؟….کم از کم قران کے بارے میں گفتگو فرماتے ہوے
تو مذاق سے پرہیز کریں…...اگر مذاق کرنا ہی ہے تو سیاسی گفتگو کرونا ؟….جیسا
میں نے پہلے کہا تھا….اب اس میں کیا