Plymouth Colony and Dirty Secret behind Thanks giving

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جدید دنیا کی مہذب ترین قوم کی بنیاد قتل و غارت اور دھوکہ پر رکھی گئی. ان کی یہی فطرت آج تک جاری ہے جو دوستی کرے اس کا ہاتھ کاٹ لیتے ہیں
 

boss

Senator (1k+ posts)
جدید دنیا کی مہذب ترین قوم کی بنیاد قتل و غارت اور دھوکہ پر رکھی گئی. ان کی یہی فطرت آج تک جاری ہے جو دوستی کرے اس کا ہاتھ کاٹ لیتے ہیں

مہذب ہیں یا غیر مہذب
مگر

جماعت کو ڈالر تو ٹائم پر دیتے ہیں نا

?


?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مہذب ہیں یا غیر مہذب
مگر

جماعت کو ڈالر تو ٹائم پر دیتے ہیں نا

?


?
مجھ سے کیا پوچھتے ہیں رسیدیں آپ کی کاٹتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رسیدیں یا تو جماعت کے نام کی کٹتی ہیں یا پھر عاصمہ شیرازی، ماروی سرمد جیسی کپتی عورتوں کے نام سے کاٹی جاتی ہیں

ہم بیچارے تو نہ ادھر کے نہ ادھر کے

?
صف اول کے امریکی سپاہی رضا کار ہی بنے رہتے ہیں