Can Imran Khan Win the 2nd Term/Next General Elections?

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Establishment has no other option than Imran Khan
Establishment means Pak Army and more specific few Top Generals. Can these Generals go against USA?
In your opinion who should be our PM next time, Imran vs Nawaz vs Asif vs Fazal?
My choice is Imran despite he made mistake such as giving extension to Gen Bajwa and making Usman and Mahmood CMs but others are proven corrupts who destroyed Pakistan.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
It is not me dear. I m all with IK and know very well what you mentioned.

But the message should be properly and adequately conveyed to the commoners.

The real problem is being faced by salaried middle class. And that has to be addressed somehow.

سر ہم نے بچپن سے ہی مہنگائی کا رونا سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رونا دھونا ہمارے لوگوں کی عادت بن چکی ہے۔ سب کو پتا ہے کہ نواز شریف اور زردری چور ہیں لیکن کہتے ہیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہیں۔۔۔۔۔۔ تمام لوگوں کو پتا ہے کہ کدھر مسلہ ہے لیکن وہ سمجھنا نہیں چاہتے۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں ہر حال میں مفت چیزیں چاہیے خواہ حکومت کھربوں کا قرضہ لے۔۔۔ انہیں پروا نہیں اور یہ کام اسحاق ڈار نے کیا تھا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 20 ارب ڈالر چھوڑا لیکن روپے کو نہ چھیڑا۔۔۔۔۔ اور پھر تاریخ ہے۔۔۔۔ اب عوام تو یہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کے وقتوں میں مہنگائی نہیں تھی لیکن اسکی وجوہات جو تھی وہ سب کو علم ہے۔

اور کرونا کی وجہ سے ساری دُنیا میں چیزیں تقریبا" ڈبل مہنگی ہوئی ہیں خاص کرے جو چیزیں امپورٹ ہوتی ہیں۔
 
paki__

MPA (400+ posts)

ye bata do ke salaried class kya kare? kidher apna sar maare? PMLN ki govt me kaho ke corruption hai to khte hain ke mehngai start se thi. PPP ki govt me menhgai ka kaho to wo bhi yehi khte. aur ab PTI ne bhi wohi excuses start kr di