Control Tower Ne PM Imran Khan Ko Absolutely Not Keh Diya

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی مائنڈ نہ کرنا ميں تجھے بس ۱:۳۴ تک برداشت کر سکا اگر تيز بولتا تو شائد ڈھائی منٹ تک تمھاری کہانی سُنتا ، پر مُجھے جلد پتہ لگيا کے تم چيف کی ٹيبل کے نيچے تھے اور براہ راست مائک منہ ميں لے کر (مونيکا ليونسکی) کنٹرول ٹاور سے خبريں نشر کر رہے تھے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے یوٹیوب پر ویوز کم ملنے پر تازہ تازہ مریم کا واٹس ایپ گروپ جائن کیا ہے​
آپ کی بات صحیح لگتی ہے . یہ شروع سے ہی پٹواری ہے
میں پانامہ میں باؤ پر سپریم کورٹ میں کیس کے دوران سے اسکی وڈیوز دیکھ رہا ھوں . شروع شروع میں اسکے فالوورز کی تعداد آندھی کی طرح بڑھی . اگر میں غلط نہیں ہوں تو اپنی ایک ویڈیو میں یہ شیخی بگھار کر خود بتا رہا تھا کہ اسوقت اسکے کسی چمچے نے اسے کہا کہ عمران بھائی آپ لوگوں کو چینل جوائن کرنے اور لائک کرنے کا بٹن دبانے کیلے کیوں نہیں کہتے تو اسکے اپنے مطابق اس نے چمچے کو جواب دیا کہ جس نے اسکا چینل دیکھنا ہے دیکھے جس نے نہیں دیکھنا نہ دیکھے میں لوگوں سے چینل جوائن کرنے کی بھیک نہیں مانگ سکتا، اتنی رعونت تھی اسمیں . لیکن یہ بھول گیا کہ اوپر والا تکبر کو پسند نہیں کرتا . اب چونکہ اسکی گردن سے سریا نکل چکا ہے تو کچھ عرصے سے اس نے بھی چینل جوائن کرنے کی فریاد کی قوالی شروع کر دی ہے . اسکی ویڈوز اب کافی ون سائیڈڈ ہوتی ہیں . ٹائیٹل کچھ اور اندر خطبہ کچھ​
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Ye start may thek tareeqay se bolta tha, ab tou Billo ki tarah matak matak k bolta hai.
Lagta hai Maryam ne Iss ko bhi ek taza garam khota biryani ki plate khila dee hai isliye ye hila hua sa lagta hai.
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
بھائی مائنڈ نہ کرنا ميں تجھے بس ۱:۳۴ تک برداشت کر سکا اگر تيز بولتا تو شائد ڈھائی منٹ تک تمھاری کہانی سُنتا ، پر مُجھے جلد پتہ لگيا کے تم چيف کی ٹيبل کے نيچے تھے اور براہ راست مائک منہ ميں لے کر (مونيکا ليونسکی) کنٹرول ٹاور سے خبريں نشر کر رہے تھے۔
I couldn’t do more than 4 sec, so kudos to u
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
آپ کی بات صحیح لگتی ہے . یہ شروع سے ہی پٹواری ہے
میں پانامہ میں باؤ پر سپریم کورٹ میں کیس کے دوران سے اسکی وڈیوز دیکھ رہا ھوں . شروع شروع میں اسکے فالوورز کی تعداد آندھی کی طرح بڑھی . اگر میں غلط نہیں ہوں تو اپنی ایک ویڈیو میں یہ شیخی بگھار کر خود بتا رہا تھا کہ اسوقت اسکے کسی چمچے نے اسے کہا کہ عمران بھائی آپ لوگوں کو چینل جوائن کرنے اور لائک کرنے کا بٹن دبانے کیلے کیوں نہیں کہتے تو اسکے اپنے مطابق اس نے چمچے کو جواب دیا کہ جس نے اسکا چینل دیکھنا ہے دیکھے جس نے نہیں دیکھنا نہ دیکھے میں لوگوں سے چینل جوائن کرنے کی بھیک نہیں مانگ سکتا، اتنی رعونت تھی اسمیں . لیکن یہ بھول گیا کہ اوپر والا تکبر کو پسند نہیں کرتا . اب چونکہ اسکی گردن سے سریا نکل چکا ہے تو کچھ عرصے سے اس نے بھی چینل جوائن کرنے کی فریاد کی قوالی شروع کر دی ہے . اسکی ویڈوز اب کافی ون سائیڈڈ ہوتی ہیں . ٹائیٹل کچھ اور اندر خطبہ کچھ​
Yes I didn't like him, he made videos with siddique jan in title and that's why I watched because siddique
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Yes I didn't like him, he made videos with siddique jan in title and that's why I watched because siddique
True.
Farhan! Siddique Jaan launched his channel months after this gentleman's channel. But SJ with his candid commentary and unbiased reporting surpassed him in 3 months and at present he's way far ahead of him in terms of his followers. Instead of learning from SJ he became jealous of him and now mostly in his videos he tries to undermine him and when together tries to pull his leg. To be honest, I also abhor this behavior.
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Siddique Jan,, He is youtuber have slap from Arshad Sharif.
And then Salman Iqbal kicked out Arshad Sharif. (as per failed youthia)
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
True.
Farhan! Siddique Jaan launched his channel months after this gentleman's channel. But SJ with his candid commentary and unbiased reporting surpassed him in 3 months and at present he's way far ahead of him in terms of his followers. Instead of learning from SJ he became jealous of him and now mostly in his videos he tries to undermine him and when together tries to pull his leg. To be honest, I also abhor this behavior.
Exactly, I was going to mention it but fell asleep while writing comment, he always shows his uncomfort against siddique jab, try to jab him. Remember when siddique jan talked about lawyers who attacked hospital and pulled oxygen in icu. This jealous guy was still defending lawyers