Where is Macher???

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Where is he

مچھر صاب تب نکلیں گے جب جناب نیازی باہر نکلیں گے تصویریں بنوانے کے لئے
ابھی سوگ کا عالم ہے، سوگ کی مدت پوری ہوگی تو باہر آجائیں گے

ویسے بھی، جب سے ڈی جے بٹ اور ٹینٹ والوں سے ان بن ہوئی ہے
فوٹو گرافرز بھی اپنے اپنے بل لے کر پہنچ گئے ہونگے، کہ پہلے ان کو کلئیر کرو پھر تصویریں کھینچیں گے
 
umer

Minister (2k+ posts)

Bhai jaan app apni bongian na hi mara karain . 20 rs kai liyay itni mahnat. Had hai.
 
umer

Minister (2k+ posts)
Re: Where is he

Machar cheetay. Kahan ho tum ko dhoond rahi hain yah baharain ya sama aaa aaa haaaaaa. A jaoo bhai.