GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Re: الطاف کی جماعت اسلامی کو گالیاں اور دھمکی&
تُم کیا سمجھتے ہو تُمھارے لیئے الطاف کوئی بندہ بھیجے گا، ٹائم ضائع کرے گا، نکل آؤ اِس غلط فہمی سے۔
تُم جیسے شیروں کو تو کوئی جھوٹ سے الطاف حسین کے سے نام ای میل ہی کر دے کہ بوری چڑھا لو، تُم لرزتے ہاتھوں سے اپنے پیلے چہرے پر بوری چڑھا کر سکائپ کے سامنے آ بیٹھو گے "دیکھ لو مالک آپکے حُکم کی تعمیل میں دیر نہیں کی"۔
ارے آپ تو برا مان گیے
بوری الطاف میرے لئے تھوڑی بھیجھے گا وہ تو آپ کے لئے ہو گی کہ آپ بےنقاب ہو گیے
اب کلو یہ رسک تو نہیں لے سکتا نا کہ آپ کو زندہ چھوڑ دے
بوری الطاف میرے لئے تھوڑی بھیجھے گا وہ تو آپ کے لئے ہو گی کہ آپ بےنقاب ہو گیے
اب کلو یہ رسک تو نہیں لے سکتا نا کہ آپ کو زندہ چھوڑ دے