tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال
اس بریگیڈ کا کوئی کل سیدھی نہیں ، ہر وقت مغلظات اور بکواس
حامد میر تو آج پھر سے محب وطن ہو ہی گیا ، یعنی عمران خان جہاں قدم رکھیں گے تو وہی مٹی پاک سمجھی جاے گی
غداری کا ڈھول پیٹا ، اب گستاخی مذھب کا بھی ، مگر جو اصول یا فتویٰ جیو پر لاگو ہوتا ہے ، اس سے سب کو استثنیٰ ہے
منافقت کر کے جیو ، خفیہ اداروں سے ڈکٹیٹشن لی کر جیو
کل میں نے یہی ذکر کیا تھا۔ کہ باقی چینل بھی یہی سب دکھا رہے ہیں۔ اس پر گالی برگییڈ نے حملہ کردیا۔ ۔
سب بے بین جیو بین جیو کے نعرے لگائے۔
اب ان بے غیرتوں میں اتنی غیرت ہے کہ اے آروائی کا بائکاٹ کریں۔
سب کچھ وہی ہے ۔ ۔ ۔
لیکن جو کل گالی برگیڈ کا غصہ جیو پر تھا۔ وہ غصہ آج نہی ہے ۔ ۔
لعنت برگیڈ بھی خاموش ہے ۔