ARY Committed Same Blasphemy, Plays "Ali Ke Sath Hai Zehra Ki Shadi" on the Wedding of A Couple

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال

کل میں نے یہی ذکر کیا تھا۔ کہ باقی چینل بھی یہی سب دکھا رہے ہیں۔ اس پر گالی برگییڈ نے حملہ کردیا۔ ۔
سب بے بین جیو بین جیو کے نعرے لگائے۔

اب ان بے غیرتوں میں اتنی غیرت ہے کہ اے آروائی کا بائکاٹ کریں۔



سب کچھ وہی ہے ۔ ۔ ۔
لیکن جو کل گالی برگیڈ کا غصہ جیو پر تھا۔ وہ غصہ آج نہی ہے ۔ ۔
لعنت برگیڈ بھی خاموش ہے ۔



اس بریگیڈ کا کوئی کل سیدھی نہیں ، ہر وقت مغلظات اور بکواس

حامد میر تو آج پھر سے محب وطن ہو ہی گیا ، یعنی عمران خان جہاں قدم رکھیں گے تو وہی مٹی پاک سمجھی جاے گی

غداری کا ڈھول پیٹا ، اب گستاخی مذھب کا بھی ، مگر جو اصول یا فتویٰ جیو پر لاگو ہوتا ہے ، اس سے سب کو استثنیٰ ہے

منافقت کر کے جیو ، خفیہ اداروں سے ڈکٹیٹشن لی کر جیو
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Until ARY supports anti democratic forces in Pakistan and promote their agenda...All is HALAL.....سچ کا ساتھ دے کر جیو
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال



اس بریگیڈ کا کوئی کل سیدھی نہیں ، ہر وقت مغلظات اور بکواس

حامد میر تو آج پھر سے محب وطن ہو ہی گیا ، یعنی عمران خان جہاں قدم رکھیں گے تو وہی مٹی پاک سمجھی جاے گی

غداری کا ڈھول پیٹا ، اب گستاخی مذھب کا بھی ، مگر جو اصول یا فتویٰ جیو پر لاگو ہوتا ہے ، اس سے سب کو استثنیٰ ہے

منافقت کر کے جیو ، خفیہ اداروں سے ڈکٹیٹشن لی کر جیو

آج عمران نےجو حامد میر کی تعریف کے پُل باندھے ہیں۔ اب لگتا ہے لعنت برگیڈ اور گالی برگیڈ کی توپوں میں کیڑے پڑ گئے ہیں۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
All morning shows are more or less the same. THeir quality and caliber is down in the gutter. One day they will dance the morning away, the next day hold a mehfile meelad. Saddening hypocrisy all over.
Just to clarify though. What caused the Geo issue to boil over is the shoe waving of SHaista while this qawalli was playing.
 

Aik_Sawal

Minister (2k+ posts)
...انٹرنیٹ جہادیوں' کو صرف جیو کی برائی نظر آتی ہے'


...کیونکہ اوپر سے انکے پائڈ پائپر کا یہ حکم جو آیا ہے

اب یہ دھن میں مست چوہے بیچارے کیا کریں


 

Faheem Imtiaz

MPA (400+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال

Completely agreed with you this program shall also be banned!
I agree with you totally on this. on one hand, they are denouncing and condemning the act and on the other hand they are also playing it everywhere. same is the case with social media, they have made the video viral. every page has shared it. when will people learn?!
 

sir jee

Senator (1k+ posts)
Dailywage workers busy in their duty,some ''Join Date Apr 2014'' n ''Join date May 2014'' on mission Impossible on siasat.pk...Ap ko yaad to hoga April me kia hwa tha?
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Mein ARY ke is show se bhi 100% ikhtelaaaf kerta hoooon.

Lekin GEO; ARY se bhi 2 haaaaaath agey nikal gaya hai. Wehan lerki kon thi meeeera and we know meeera. Meeeera ko kis hasti ke saaaaath compare kia ja reha tha.

Tum log petwari aur GEO waley jo GEO ki haram ki kamai khatey hein wo andhey, gooongey, behrey ho chukey hein
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


:banana:جب آئ ایس آئ کی لقمانی بیگم سے شادی ہو چکی ہے تو ، پھر ہر قسم کی منافقانہ مباشرت حلال ہے
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
WHERE WAS PEMRA THEN???
It is the Job of the POlitical govt to take notice.
Geo cannot be set free because pemra was sleeping last time too.
Same logic that PPP and PMLn has about corruption. " You did it too!!!!"
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال

دنیا بھر میں شائد ہی کسی ملک میں چینل وار کے حامیوں کا ایسا ٹاکرا ہوتا ہو گا جس کی جھلک انتہاؤں کے ساتھ ہمارے ہاں نظر آتی ہے۔۔ہم کسی بھی موضوع کو فورا ایک انتہا پر جا کر پیسٹ کر لیتے ہیں اور پھر اٹیکنگ پلٹون والے بھی بپھرے ہوئے نظر اتے ہیں اور سویلین مظلوم بھی پہاڑ پر چڑھےپتھر مارتے نظر اتے ہیں۔۔۔کسی بھی واقعہ کو حقیقت شناسی سے پرکھ کر دور کی کوڑی لانے سے پر ہیز کرنا ہی تکفیری اور غداری کے لیبل لگانے سےآزادی دلاتا ہے۔۔ فتوی بازی اور تکفیری اپروچ سے قطع نظر اگر آپ اپنے ایمانی وجدان سے دونوں وڈیو کو دیکھیں تو یہ صریحا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہیں۔۔ بازاری پس منظر کے ساتھ مقدس ہستیوں کے بارے میں الفاظ استعمال کرکے ایک تمثیلی خاکہ کی بہیودہ کوشش نظر آتی ہے۔۔ہم دنیاداری کی عصیبتوں کو پالنے میں شائد حق بجانب ہوں لیکن ایسی بارگاہ جہاں الفاظ اور لہجے کی اونچائی بھی ایمان غارت کرنے کا باعث بن جاتی ہے ایسے اعلی و مصفی گھرانےکا نام بھی باوضو ہو کو لینا چاہیئے۔۔۔بس دوستوں دیہان رہے کہیں ہم ان کمرشل عفریتوں کےنگہبان بنتے ہوئے اپنے ایمان پر نقب تو نہیں لگا رہے۔۔۔ایسی بحثوں سے دوری ہی بھلی۔۔۔




 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: مبشر لقمان سے ایک سوال

Jew pe lanaat be shumar...aur perfect twat ke munh se gherat ke bat achi nahi lagti (thumbsdown)
 

Back
Top