یہودی بمقابلہ مسلمان

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جی بالکل ایسے ہی جیسے طالبان قران اور اسلام کی تعلیمات کا غلط استعمال کرتے ہیں
ذہنی رو کا کیا ہے بھٹک گئی تو ایسے ہی گُل کھلاتی ہے۔

چاہے غلط ہو پر ابّ ان کا چانس بنتا ہے ہم لوگوں کو ابّ الف سے تلوار ہی پڑھنا ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جی بالکل ایسے ہی جیسے طالبان قران اور اسلام کی تعلیمات کا غلط استعمال کرتے ہیں
ذہنی رو کا کیا ہے بھٹک گئی تو ایسے ہی گُل کھلاتی ہے۔

(bigsmile)جے ہو خلیفہ بغدادی کی
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن اتنی مزیدار چوٹ مارنے پر میں شکرگُذار ہوں

بس پھر(انشاء اللہ) آپ کے تو مزے ہی مزے۔ اور شکریہ کا وافر سٹاک بہم پہنچا لیں۔

میں اپنا یہ خیال واپس لیتا ہوں کہ آپ صرف مدرسے کے تعلیم یافتہ ہیں، یقینا" آپ نے کچھ ادبی محفلوں میں شرکت کی سعادت حاصل کی ہے بعد میں راہِ راست سے بھٹکے ہیں۔۔
چلیں مدرسے والی ایک غلط فہمی تو ختم ہوئی۔ خدا نے چاہا تو بھٹکنے والا غلط نظریہ بھی دور ہو جائے گا۔
 
Last edited:

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اتنا زیادہ "علم" پر دسترس کے باوجود آج یہودی جس طرح انسانیت کا قتل عام کر رہے ہیں تو اس سے تو ویلے جیسا "جاہل " ہونا بہتر ہے

اس علم کا کیا فائدہ جو انسان کو درندہ بنادے

خیر اس موضوع کو طوالت ویلا کا منشا نہیں، صرف توجہ اس طرف مبذول کرانا ہے کہ بارہا اس فارم پر ایک بات ویلے نے کہی کہ ہمارے دوستوں کی یہی حکمت عملی رہی ہے کہ کوئی نہ کوئی زاویہ ڈھونڈ کر ہمیں نیچا دکھا سکیں، تجزیوں کا تجزیہ کیا جائے تو بڑی معذرت کے ساتھ یہ تجزئے کسی بھی صورت تجزیہ کہلانا کا حق ادا نہیں کر سکتے

پہلی بات چھیڑی گئی کہ علم وہ سبب ہے جس کی بدولت اسرائیلی معاشرہ آج بھاری ہے

کیا کسی نے کبھی غور کیا صدام حسین کے دور میں وہاں کتنی یونیورسٹیاں تھیں، کتنے پی ایچ ڈی ہولڈرز تھے اور ان کے نظام صحت کو یونیسکو نے مشرق وسطیٰ کا بہترین نظام قراد دیا

کیا کبھی کسی نے غور کیا کہ لیبیا میں نظام تعلیم اور صحت پر کتنا خرچ کیا جاتا تھا

مگر انجام سبھو کو معلوم

ہاں ایک بات اسرائیل کی وزیر اعظم نے خوب کی تھی کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ چاہے ان کا تخت سونے کا نہ تھا مگر تلواریں ضرور لٹکی ہوتی تھیں، اسی کو وجہ بنا کر اس نے ایک کڑے وقت میں بھی آرمز ڈیل کی تھی

دوسرا کبھی میرے دوست اس بات پر بھی غور کریں کہ آخر کیا وجہ ہے اس وقت مشرق و مغرب میں "اعلیٰ" تعلیم کا دور دورہ ہے مگر ہماری کسمپرسی ختم ہی نہیں ہوتی، جنابہ ملکہ برطانیہ نے لندن سکول آف اکنامکس کی ایک بلڈنگ کا افتتاح کیا تو تعجب سے پوچھا کہ یہاں کے پڑھنے والے اتنے ہی قابل ہیں تو فنانشل کرائس کو روک کیوں نہ پائے

اب موصوفہ کو کیا معلوم کہ ان کرائسس کو انجینرڈ کرنے والے یہی صاحبان ہوتے ہیں

خیر اس پر دلائل بھی کافی ہیں مگر صرف توجہ اس طرف دلانی ہے کہ اندھے، بہرے لوگوں کی طرح کسی بات کی تائید نہیں کرتے، کبھی عقل بھی استعمال کر لیتے ہیں

ڈارون نے جو سرواویل آف فٹسٹ پیش کیا وہ نظریہ بھی اب دفن ہو گیا، ہاں تھیوری آف ایولوشن کا چیتھڑے ابھی باقی ہیں، جبکہ ایٹم بم کے بانی کا ایک احسان تو ویلا بھی مانتا ہے کہ ایک بڑی بحث کو ختم کیا کہ مادہ سے انرجی کا ظہور کیونکر ہو

قضیہ یہ تھا کہ اس وقت کے سیکولر طعنہ دیتے تھے اگر خدا مادہ ہے تو اس سے انرجی کیونکر ممکن ہو سکتی ہے کہ فزکس تب تک اسے نہیں مانتی تھی، وہ سلسلہ وہاں تو ختم ہوا مگر یار دوستوں نے مسلمانوں میں یہ تھیوری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر منتطبق کر دی

خیر یہ اضافی بات ویلے نے یہاں کہہ دی مگر مدعا پھر وہی ہے کہ خدارا ہوش کے ناخن لو، جب ہلاکو خان نے بغداد کو تہہ تییغ کیا تھا تو تب "کتابوں" کی کمی نہیں تھی، یہ کہاں سے نظریہ لے آئے

ہمارا مسئلہ ہی یہی کتابیں ہیں ، خدارا ان سے جان چھڑاو اور لوٹو اپنے رب کی ایک کتاب کی طرف، وہی ہماری رہبر ہے وہی ہماری نجات کنندہ

کورس تو لفظ ہی سکھاتے ہیں
آدمی آدمی بناتے ہیں

جستجو ہمیں ان کتابوں کی ہے
وہ کتابیں عبث منگاتے ہیں

میرے اقبال نے خوب کہا تھا

ان غلاموں کا مسلک ہے کہ باقص ہے کتاب
کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
24e1iq1.jpg

اینوں کی ہویا اے سہراب پائی
:13:
پہلےتو صرف خشک ہوا تھا اب اپنی شناخت بھی بھول گیا کملا
کوئی ڈھونڈ کر لاو ہمارے یار خشک آنسو کو
(cry)
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

ویلا جی آپ نے کونسا کتاب پڑھ کر تیر مار لئے ہیں . رہے ویلے کے ویلے نا . پس ثابت ہو گیا کتاب پڑھ کر بھی کوئی فائدہ نہیں . اور غزوہ بدر ، فاتح مکہ کے وقت کتاب تو مکمل بھی نہیں ہوئی تھی. ہم کتاب کا بہانہ بنا کر اپنی کام چوری چھپا لیتے ہیں اور زمیداری سے سبکدوش ہو جاتے ہیں
اور اپنے پروفیسر سے بولو گجرخان سے بیٹھے بیٹھے ایک پھونک مارو اور یہودیوں کو جلا کر بھسم کر دو . آخر پروفیسر نے تو کتاب پر عبور حاصل کیا ہوا ہے اور چبا چبا کر کتاب بیان کرتے ہیں
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سو سڑسٹھ نوبل انعامات اور چھ بہترین یونیورسٹیوں کے ہوتے ہوئے بھی اگر ٹیکنالوجی کو اس حد تک نہیں لے سکے جوحملے میں معصوم بچوں اورعورتوں کودشمن سے الگ کر سکے تو لعنت ایسے نوبل پرائز اور لعنت ایسی ٹیکنالوجی پے ، ایک کروڑ بیس لاکھ کتابیں پڑھنے والے عورتوں بچوں کے قتل عام پے تالیاں بجائیں تو لعنت ایسی کتابوں اور لعنت انہیں پڑھنے والوں پے ، جو تعلیم معصوم پھولوں کی خون سے لال لاشیں دیکھ کے بھی دل پے اثر نا کر سکے ، لعنت ایسی تعلیم اور لعنت ایسی خواندگی پے
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

ویلا جی آپ نے کونسا کتاب پڑھ کر تیر مار لئے ہیں . رہے ویلے کے ویلے نا . پس ثابت ہو گیا کتاب پڑھ کر بھی کوئی فائدہ نہیں . اور غزوہ بدر ، فاتح مکہ کے وقت کتاب تو مکمل بھی نہیں ہوئی تھی. ہم کتاب کا بہانہ بنا کر اپنی کام چوری چھپا لیتے ہیں اور زمیداری سے سبکدوش ہو جاتے ہیں
اور اپنے پروفیسر سے بولو گجرخان سے بیٹھے بیٹھے ایک پھونک مارو اور یہودیوں کو جلا کر بھسم کر دو . آخر پروفیسر نے تو کتاب پر عبور حاصل کیا ہوا ہے اور چبا چبا کر کتاب بیان کرتے ہیں .

نوں کا منشور جوکر کی زبانی
:lol: عابد شیر علی جاتی امرا کا سب سے بڑا سائنسدان
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

فروا واریت میں مسئلہ ہی یہ ہے کے ہر کوئی اپنی بات منوانا چاہتا ہے، اس کا بیان یہودیوں کے بارے میں ہے نہ کہ کسی اور کے بارے میں،تو کیا آپ اس کو کافر سمجھتے ہیں کہ اس کا نام نہ لیا جائے ؟؟؟؟؟

Kia imam hussein as kisi firqey key hain? Kia yazid aur Hussein as barabar ha8n? Kia un ko aik jesa samjhney wala aqeedey main theek h9 sakta hai?
 
Veila Mast

Senator (1k+ posts)

ویلا جی آپ نے کونسا کتاب پڑھ کر تیر مار لئے ہیں . رہے ویلے کے ویلے نا . پس ثابت ہو گیا کتاب پڑھ کر بھی کوئی فائدہ نہیں . اور غزوہ بدر ، فاتح مکہ کے وقت کتاب تو مکمل بھی نہیں ہوئی تھی. ہم کتاب کا بہانہ بنا کر اپنی کام چوری چھپا لیتے ہیں اور زمیداری سے سبکدوش ہو جاتے ہیں
اور اپنے پروفیسر سے بولو گجرخان سے بیٹھے بیٹھے ایک پھونک مارو اور یہودیوں کو جلا کر بھسم کر دو . آخر پروفیسر نے تو کتاب پر عبور حاصل کیا ہوا ہے اور چبا چبا کر کتاب بیان کرتے ہیں

ہا ہا ہا، کمال ہے یار، ویلے کو اندازہ نہیں تھا کہ کوئی اس کے تحریریں اس قدد انہماک سے ملاحظہ کرتا ہے کہ میرے "مرشد" کا نام و محل وقوع تک جانتا ہے

خیر، ویلے کی ذاتی ناکامی کس طرح کتاب کی ناکامی ہے جبکہ آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ادھوری کتاب پر عمل کرکے بدر و مکہ برپا ہوئے

خدارا تجزیہ کرتے ہوئے اپنے ہی تضادات پر غور کریں

auqab

Minister (2k+ posts)

یار سوچو اگر ہم واقعی اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو کیا وہ مزید سازشیں کرے گا ہمارے خلاف؟؟
میرا خیال ہے نہیں کیونکہ خلیجی ممالک کے علاوہ اسے دیگر مسلمان ممالک کی حمائیت کی ضرورت تو لازمی ہوگی اور پاکستان کو خواہ مخواہ دشمن بنانے کی اسے کوئی ضرورت بھی بادی النظر میں دکھائی نہیں دیتی، ایسے جنونی، جذباتی اور اُجڈ عوام کو کون خواہ مخواہ اپنا دشمن بنانا پسند کرے گا؟؟

atif bhai aap sae is bad khiali ki umeed nahi thi! dunya mae kisi sae bhi achi tawaqo ki ja sekti hae mager israelio sae har giz nahi!
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
atif bhai aap sae is bad khiali ki umeed nahi thi! dunya mae kisi sae bhi achi tawaqo ki ja sekti hae mager israelio sae har giz nahi!

آپ کی سوچ طالبان سے کتنی مماثلت رکھتی ہے اج معلوم ہوا :)
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
ہا ہا ہا، کمال ہے یار، ویلے کو اندازہ نہیں تھا کہ کوئی اس کے تحریریں اس قدد انہماک سے ملاحظہ کرتا ہے کہ میرے "مرشد" کا نام و محل وقوع تک جانتا ہے

خیر، ویلے کی ذاتی ناکامی کس طرح کتاب کی ناکامی ہے جبکہ آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ادھوری کتاب پر عمل کرکے بدر و مکہ برپا ہوئے

خدارا تجزیہ کرتے ہوئے اپنے ہی تضادات پر غور کریں

چلو اچھا ہے آج آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی اور آپ کو معلوم ہو گیا ہے کہ اس دنیا میں ویلوں کی کمی نہیں. آج کل آپ کے مرشد گرامی عمران خان کو بجو کہتے سنے گئے ہیں . سترہ سال جس سنپولے کو پروفیسر نے دودھ پلایا ہے . آج وہ سنپولا اژدہا بن گیا ہے. اور ملک کے ادارے تباہ کرنے کے درپے ہے . کیا پروفیسر اپنی غلطی ماننے کو تیّار ہے اور عفریت کو بوتل میں بند کر سکتا ہے
 
آپ یہ پروفیسر صاحب سے پوچھ سکتے ہیں، ویلا نہ آج تک پروفیسر صاحب سے زندگی میں ملا اور نہ ہی عمران خان سے، ویلا اپنی مستی میں مست ہے

ہا ہا ہا

اب موضوع کس طرف موڑیں گے، ویلے کو اگلی پوسٹ کو انتظار رہے گا

چشم براہ، دل ما شاد
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے آپ ابھی تک حیات ہیں ، ورنہ میں سمجھ رہا تھا وزیرستان آپریشن میں ملّا بیت الخلا محسود کو پیاری ہو گئی ہوں گی
Armies are the real ruthless terrorists and bunch of legalized murderers raised on people's money playing proxy games through rebels
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

آپ یہ پروفیسر صاحب سے پوچھ سکتے ہیں، ویلا نہ آج تک پروفیسر صاحب سے زندگی میں ملا اور نہ ہی عمران خان سے، ویلا اپنی مستی میں مست ہے

ہا ہا ہا

اب موضوع کس طرف موڑیں گے، ویلے کو اگلی پوسٹ کو انتظار رہے گا

چشم براہ، دل ما شاد

ویلا جی میں ایک سنجیدہ انسان ہوں اور غیر ضروری موضوع سے ہٹ کر بات کرنا قطعی پسند نہیں کرتا. ویسے سنا ہے یہ اپنی پڑوسن سنی لیون بہت محنتی بچی ہے . آپ کا کیا خیال ہے
 
auqab

Minister (2k+ posts)
آپ کی سوچ طالبان سے کتنی مماثلت رکھتی ہے اج معلوم ہوا :)

ji nahi aapkae jahanumi kuttae to sirf musalmano ko martae hae! aur mainae to sirf israelio kae khilaf likha hae! even jews kae khilaf bhi nahi! sarae jews bhi israel ki support mae nahi hae! zionism and Judaism are two diff things!