میرے پیارے ابو

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله آپ کو صبر عطا فرمائے اور جن کے والدین زندہ ہے ان کو اپنے والدین کی خدمت کا موقع عطا فرمائے، والدین کی خدمت ایمان میں سے ہے ،الله ہم سب کو معاف فرمائے

 
Last edited:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Atif brother Allah Paak aap k walid-e-muhtaram ki sari manzilain asaan farmaye.. aur unhain jannat ul firdous men jaga ata farmaye.. Ameen..
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
اللہ سبحانہ وتعالی آپکے ابو کے درجات بلند کریں اور آپ کو صبر عطا فرمائیں
 

Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
May Allah bless him with heaven.

Death is inevitable and sad but consider this:

Once Imam Abu Hanifa was sitting with his students, when a sweeper came by, sweeping the street. Upon his arrival Imam stood up and said salam to him. After the man was gone, students asked Imam why he showed so much respect to that man. Imam's reply was, that the man once taught him something and since that day he consider that man his teacher. Students asked, what did that man teach you. Imam said, he taught me that a puppy becomes an adult dog on the day when it starts lifting its leg to pee and a man becomes an adult when his father passes away.

Welcome to the adulthood.
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
آپکے والد کی رحلت کا سن کے افسوس ہوا. ہمیں تو ہر وقت موت کو اپنے سامنے رکھنا چاہیے. یہ ہمہارا مذھب ہمیں سکھاتا ہے اور اگر ہم یہ کر لیں تو زندگی انتہائی پراڈکٹو ہو جاتی ہے اور ہر طرح کے الجھاوے اور غیر ضروری ڈسٹراکشنز ختم ہو جاتی ہیں. مجھے حیرت ہوئی جب میں نے سٹیو جابز کو یہی بات کہتے سنا کے وہ ہر روز کا آغاز یہ سوچ کر کرتا ہے کے یہ اسکا آخری دن ہے. باقی الله آپ کے والد کی مغفرت کرے

موت تو زندگی کا وقفہ ہے
یھنی آگے بڑھیں گے دم لے کر
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
خوش نصیب تھے آپ کے والد جن کو آپ جیسی محبت کرنے والی اور فرمابردار اولاد نصیب ھوئی۔
الّلہ پاک انکے تمام سغیرا وکبیرا ، چھوٹےوبڑے ، دانشتہ ودانشتہ تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنّت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔
اور آپ سمیت تمام گھروالوں کی صبرِ جمیل عطا کریں اور ھم لوگوں کو بھی اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
آمین۔
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
باپ کا سایہ اٹھ جانا ایسا لگتا ہے جیسے کسی تپتے ہوے صحرا میں کھڑا ہو
جو اس دنیا سے ایمان کے ساتھ چلا گیا وہ ہم سے بہتر ہے
اپنے مالک حقیقی سے ملاقات ہی حقیقی خوشی ہے
اپنے والدین کے لئے سب سے بڑا تحفہ اولاد کی نیکیاں ہیں
الله تعالی ہمارے تمام آباؤ اجداد کو جو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ان کی بخشش فرما
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف سر جی نیک اولاد اپنے والدین کے لئے ثواب جاریہ بن جاتے ہیں۔ ۔ وہ جتنے بھی نیک کام کرتے ہیں ان کا اجر صرف انہیں ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کو بھی ملتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے والد کے نقش قدم پر قائم رکھیں اور آپ بھی اپنے والد جیسی محبت اور شفقت اپنے بچوں کو دیں۔ اللہ تعالی آپ کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور آپ اور آپ کے گھر والوں کو صبر و استقامت عطا کریں ۔ ۔ آمین۔ ۔
 

Azizi

Banned
عاطف باؤ بڑا افسوس ہویا تیرے ابو دا
ہر انسان گزردا اے ایناں راواں توں
موت تو کچھ نہیں بھی کہتی موت تو سب کو آنی ہے بس صرف جدائی مار جاتی ہے اصل
تکلیفجدائی کی ہوتی ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف باؤ بڑا افسوس ہویا تیرے ابو دا
ہر انسان گزردا اے ایناں راواں توں
موت تو کچھ نہیں بھی کہتی موت تو سب کو آنی ہے بس صرف جدائی مار جاتی ہے اصل
تکلیفجدائی کی ہوتی ہے

sach kaha hai bhai bus judai maar jati hai aur apne maa baap ko beemari ki haalat main dekh kar jo dil par guzarti hai , us se barri takleef koi nahi
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai Atif aap ko yaad hoga ke aik Din main ne forum par kisi ko ghussa kia tha aur phir jawab main tum ne mujhe Private message kia tha , to main ne tumhe kaha tha ke mere abu bemar hain is liye main pareshan hoon , to phir jawab main tum ne mujhe apne abbu ka bataya tha , bus jis din tumhare abu ka Intaqal hua to us din main ne apne abu aur ammi ko tumhara bataya aur woh baat jo tum ne mujhe batayi thi , Allah Tumhare Abbu ko Jannat main Jagah de aur un ke Darjaat bohut buland kare aur Tum ne jo Apne Abbu ki Khidmat ki ussay Allah Qabool farmai aameen
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالیٰ آپ کے والڈ محترم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطافرمائے ۔ ان کے لئے بہ الفاظ اقبال میری دعا ہے

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
نور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا
مثل ایوان سحر مرقد فروزاں ہو ترا
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہم میں سے اکثر لوگ اپنے پیارے والدین کو قبروں میں اتارتے ، کچھ دیر غمگین رہتے ہیں اور پھر وہی مستی وہی روز و شب جو پہلے تھے

گویا گور پیا کوئی ہور

ہمیں اندر سے یقین ہوتا ہے کہ ہم نے نہی جانا حالانکہ اللہ پاک کہتے ہیں کہ ذرا نظر دوڑاؤ کیا تمہیں پرانے لوگ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں


بھر حال بات یہ ہے بزرگوں کی اچھی باتوں کو اپنا نا چاہئے تا کہ ان کے لئے ہم صدقه جاریہ ثابت ہوں

نیک اولاد ہی ماں باپ کی اصل کمائی ہوتی ہے

اللہ اپ کو اس صدمے سے جلد باہر نکالے اور آپ اپنے والد کے اچھے کاموں کو آگے بڑھائیں
 
Last edited:

hmkhan

Senator (1k+ posts)
5796c2600a971a51fb946c86902fa4de.jpg


ur_vaalid-kii-vafaat-par-nida-fazli-nazms.png

ندا فاضلی

 
ح

حکایت جنوں

Guest
اللہ تعالیٗ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکل کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
پیاروں کے بچھڑنے پر جو دل پر گزرتی ہے وہ تو آدمی اکیلا ہی سہتا ہے مگر ایک دوست کی حیثیت سے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ عاطف بھائی میرے لائق کوئی خدمت ہو تو بندہ حاضر ہے
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

استاد عاطف سائیں الله پاک آپ کے ابّو جی کو اگلے جہانوں کی تمام خوشیاں ، رحمتیں ، برکتیں، نعمتیں اور عافیت عطا
فرمائے. ہم انسان اس دنیا میں مسافر ہیں. تھوڑا وقت گزار کر واپس اپنے اصلی گھر کو لوٹ جاتے ہیں . آپ کے والد
گرامی بھی اپنے اصل گھر کو لوٹ گئے . انسان کو سکون ، خوشی اور اطمینان اپنے گھر میں ہی ملتا ہے

آپ کے والد نے ساری زندگی جو محنت کی اس کا مقصد آپ کو خوش دیکھنا تھا. ناکہ آپ کو غمگین اداس اور زندگی سے مایوس دیکھنا. امید ہے آپ خوش رہ کر اور خوشیاں بانٹ کر اپنے والد کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے

اس فورم پر آتے رہیئے. لڑائی جھگڑا کرتے رہیئے، ہنستے ہنساتے اور مسکراتے رہیئے. نا جانے کتنی زندہ لاشیں یہاں بھٹک رہی ہوتی ہیں ، جو آپ اور آپ کے دوستوں کی شرارتیں دیکھ کر ایک لمحہ کے لئے مسکرا لیتی ہیں، اپنا غم بھول جاتی ہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai Atif aap ko yaad hoga ke aik Din main ne forum par kisi ko ghussa kia tha aur phir jawab main tum ne mujhe Private message kia tha , to main ne tumhe kaha tha ke mere abu bemar hain is liye main pareshan hoon , to phir jawab main tum ne mujhe apne abbu ka bataya tha , bus jis din tumhare abu ka Intaqal hua to us din main ne apne abu aur ammi ko tumhara bataya aur woh baat jo tum ne mujhe batayi thi , Allah Tumhare Abbu ko Jannat main Jagah de aur un ke Darjaat bohut buland kare aur Tum ne jo Apne Abbu ki Khidmat ki ussay Allah Qabool farmai aameen
نواب صاب الله پاک آپ کے والد محترم کوصحت کاملہ عطا فرمایں اور لمبی زندگی عطا کرے اور آپ کو ان کی خدمت کرنے کا موقع نصیب کرے خدمت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے یہ بس اپنے اپنے نصیب کی بات ہے میرے لے بھی دعا جاری رکھے گا اور امی ابو سے بھی میرے لیے دعا کر کروائے گا
 
Last edited: