فوجی بہانے

adamfani

Minister (2k+ posts)

آپ انکے مولوی للے کی حمایت کریں یہ بیچارہ صرف اس لیے آتا ہے ، للاآ بھی گیا تو دہشت گردی نہیں رکنی کیوں کے پھر للے کے بھائی آجاے گے حصہ لینے
Pakistani-Ball-Thakaray.jpg
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


کہا اور بڑھاؤ اور بڑھا دیا گیا یہاں تک کہ
فوج کا ایک دن کا بجٹ تعلیم کے پورے سال کے بجٹ سے بھی زیادہ ہو گیا

فوج کا بجٹ وفاقی حکومت بناتی ہے، اور سالانہ بجٹ سات سو ارب روپے ہے
تعلیم ، اب اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبائی عملداری میں ہے اور سالانہ تعلیمی بجٹ گیارہ سو ارب ہے؛ شرم کا گھاٹا ہے اور انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے فوج کو؛؛؛، کسی فوجی سے کوئی ذاتی مسئلہ لگتا ہے۔
فوج اور ایجنسی نے کہا دہشت گردی موبائل سم کی وجہ سے ہوتی ہے
سم کو شناختی کارڈ پر ایکٹو کرنا شروح کر دیا گیا
دہشت گردی نہ رکی تو کہا گیا سم ایکٹو کرنے کی شرائط اور سخت کرو
شرائط اور سخت کر دی گئی
کہا اور سخت کرو اور سخت کر دیا گیا
یہاں تک کہ سم بایومیٹرک مشین پر ایکٹو ہونا ضروری ہوا
مگر دہشت گردی پھر بھی نہ رکی
اب کہ رہے ہیں جن سم کو ایکٹو کیا گیا ہے ان سب کو دوبارہ ایکٹو کرو

موبائل سم
والا شغل تو وزارتِ داخلہ کے ماتحت ہے، آنکھیں اور دماغ کھول کر خبریں پڑھا کریں


کہا گیا فوج کی تنخوا بڑھائی جاے تا کہ فوج یکسوئی سے دہشت گردی کا مقابلہ کر سکے
فوج کی تنخوا کسی بھی ادارے سے زیادہ بڑھا دی گئی
گیلانی کے دور میں صرف ایک سال میں فوج کی تنخوا سو فیصد بڑھائی گئی
دہشت گردی پھر بھی نہ رکی
سو فیصد تنخواہ بڑھنے کی خبر کا حوالہ ذرا یہاں پوسٹ کرنے کی زحمت فرما ئیں، ہمیں بھی اس خبر سے مستفید ہونے کا موقع ملنا چاہیئے

تو کیا اب دہشت گردی ختم ہو جاے گی
اور اگر ختم نہ ہوئی تو
تو بھائی جی، آپ ایک احسان کریں، انڈیا ہجرت کر جائیں


 

s.ali343

MPA (400+ posts)

جب دلیل ختم ہو جاے تو انسان گالی پر اتر اتا ہے
اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو پوسٹ کرو
میں نے روکا تو نہیں
sorry like pe click ho gaya, Pakistan ka border dunya mein longest active border consider hota hai, as i read in news, jis ki 24/7 security PAK amry ki dekhti hai, na ke tumhare ghar wale,
tum sirf negative likh zaroor sakte ho. ek din un soilders ke sath ek din aur ek raat wahan sirf duty nhi dey sakte,
you coward... bakwaas karna buhat asan hai jo tum kar rahe ho. but kiya kis ek din jab sailaab aatey hain tu kisi gharib ke gaon mein ja ke on ki madad ki hai,?
apne gireban mein jhanko. sirf bhonko nhi
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
او ہندو یحییٰ خان ، تیرا کام ہی پاکستانی فوج کو برا بھلا کہنا ہے

اگر اپ کے پاس فوج کا کوئی کارنامہ ہے تو ضرور ہمیں بھی اگاہ کریں
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Oh meray Khuda ! ab chawalon ki bhi dubara daad dena ho gi ? itmeenaan ki baat yeh keh saari udaas bewah khawateen ka dil kaheen aur lag gaya hai aur un k paas waqt ki kami hai.
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
فوج سے چند سوال


Pakistan_Army_Emblem.png


کچھ مفروضے ہیں جو چند سال سے پاکستان میں بوہت مقبول ہو رہے ہیں
اس حوالے سے کچھ سوال ہیں جو ذہن میں کردش کر رہے ہیں
براہے مہربانی رہنمائی فرمائیں

موبائل سم دہشت گردی کی بوہت بڑی وجہ ہے

اگر ایسا ہے تو عرب ملکوں میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ رومنگ پر پاکستانی سم استمال کرتے ہیں وہاں دہشت گردی کیوں نہیں .مزید یہ کہ دنیا کے بوہت سے ملکوں میں سم آسانی سے کہیں سے بھی مل جاتی ہے وہاں خودکش حملے کیوں نہیں ہوتے

پاکستان کے پڑوس میں جنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ ہمارے حالات بھی خراب ہیں

اگر ایسا ہے تو پھر ایران کے پڑوس میں افغانستان اور عراق ہیں سعودیہ کے پڑوس میں عراق اور یمن ہیں . ترکی کے پڑوس میں شام اور عراق ہیں وہاں دہشت گردی کیوں نہیں

پاکستان میں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد موجود ہے جو دہشت گردی کرتے ہیں

اگر ایسا ہے تو ایران میں بھی لاکھوں افغانی موجود ہیں وہاں ایسا کیوں نہیں ہوتا

پاکستان کے سیاستدان کرپٹ ہیں یہ دہشت گردی ان کی وجہ سے ہے

دنیا میں چالیس کے قریب ملک پاکستان سے بھی زیادہ کرپٹ ہیں مگر عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں اتنی دہشت گردی نہیں ہوتی جتنی پاکستان میں ایسا کیوں ہے

بھارت اور دوسرے ملکوں کی ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی کرتی ہیں

خفیہ ایجنسی کا کام ہی یہی ہے کہ وہ دوسروں ملکوں کو کمزور رکھیں .دنیا کی ہر ایجنسی یہی کام کرتی ہے وہاں ملک کے اہم ترین شہروں میں دھماکے کیوں نہیں ہوتے

 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

وہی گھسی پٹی چند باتیں روز ان پر تھریڈ کھول کر بیٹھ جاتا ہے
یہاں کونسا نسیم باجوہ بیٹھا ہے جو تمہاری باتوں کا جواب دے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

ہم نے جہاز سٹارٹ کیا ۔ اس کا انجن گرم ہو رہا تھا۔ ابھی اسے اڑا کر ہم نے اوثامہ اٹھا کر لے جانے والے ہیلی کاپٹروں کو مار گرانا تھا کہ وہ پاکستان کا بارڈر کراس کرچکے تھے ۔
قسمت اچھی تھی ان کی ۔ ورنہ مار گرائے جاتے۔

 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

Youranswer to your dumb questions because there they have no khunzeer deshutgurh like u and they dont have afghanistan as terrorist factory. Dont bring iran its has only ONE FIRQA U GUYS KHWARJIS CREATED MANY firqaess in pakistan byisintrepretating islam nauzubillah. IDIOTIC QUESTIONS.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

ہم نے جہاز سٹارٹ کیا ۔ اس کا انجن گرم ہو رہا تھا۔ ابھی اسے اڑا کر ہم نے اوثامہ اٹھا کر لے جانے والے ہیلی کاپٹروں کو مار گرانا تھا کہ وہ پاکستان کا بارڈر کراس کرچکے تھے ۔
قسمت اچھی تھی ان کی ۔ ورنہ مار گرائے جاتے۔



another idiot like thread starter illegal in usa who cares about osama u r yahya khan dumb deshutgurrh idiotds.
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

another idiot like thread starter illegal in usa who cares about osama u r yahya khan dumb deshutgurrh idiotds.

رپورٹ کرو پھر میرے ال لیگل ہونے کی۔ یہاں کیوں جل سڑ رہے ہو۔

جو سوال اٹھائے ہیں ان کا دلیل سے جواب دو۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

Aaa urfy a mandaish zaghoghai e raqibaan
Awaz e saga kum na kunad rizq e gadaa raa
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

رپورٹ کرو پھر میرے ال لیگل ہونے کی۔ یہاں کیوں جل سڑ رہے ہو۔

جو سوال اٹھائے ہیں ان کا دلیل سے جواب دو۔


Ok will try my best. Jawaab pehlae apnaa usa status toe sahee kurrr nukk burrae sardaraan daa perfect classic idiot looser.
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

Ok will try my best. Jawaab pehlae apnaa usa status toe sahee kurrr nukk burrae sardaraan daa perfect classic idiot looser.

جا پائی رٹائیرڈ فوجی اپنی پوری ٹرائی مار۔ ۔ ۔
میں امریکی ہوں۔ اور اثامہ کو ہم ہی اٹھا کر لائے تھے۔ ۔

 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فوج سے چند سوال

جا پائی رٹائیرڈ فوجی اپنی پوری ٹرائی مار۔ ۔ ۔
میں امریکی ہوں۔ اور اثامہ کو ہم ہی اٹھا کر لائے تھے۔ ۔

افسوس اس بات کا ہے کہ صرف اسامے کو ہی اٹھا کر لے گئے، اس کے ہم نواؤں کو پاکستان میں ہی چھوڑ گئے (جیسا کہ یہ تھریڈ سٹارٹر ہے)، مدرسوں میں سالہا سال زیرِ استعمال رہنے والے ان باقی آئٹموں کو سیاست ڈاٹ پی پر گند گھولنے کے لیے چھوڑ گئے امریکی
 

ranaji

President (40k+ posts)
ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے, یہ ساری دھشتگردی اور مذہبی انتہا پسندی کو پاکستان میں لانے والا ضیاالحق بھی تو ایک فوجی ہی تھا
​Nooray Butt ko laanay wala bhi zia fouji thaa .Bhutto ko laanaay wala bhi Ayub fouji thaa