For Pak Army

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Waisay Nihari league kay bohat say log ab anti Army ho gay hain jabkay military shareef tou in ki jaib may hai


کیونکہ فوج کو اب ایک نیا ٹٹو مل گیا ہے - جس کے ساتھ زومبیوں کا ایک ہجوم ہے - یہ ہجوم غلط صحیح کی بحث میں پڑے بغیر ہر اس بندے کا تیا پانچا کرنے کو تیار رہتا ہے جس کی طرف انکا لیڈر اشارہ کرتا ہے - اس میں اپنے پرائے کی بھی تمیز نہیں ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب..تم ذرا اپنے خیالات سے روشناس کروایو یہاں

mere system main kuch ERROR hai bhai , mujhe siasat.pk use karte huay thori problem ho rahi hai , like dislike ka option bhi kaam nahi kar raha
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
yeh aagaya aik aur boot paalshi , khud saakhta danishwar crankthskunk

Chaal bhai Nawab jali, tera tu sabit hogia na ke tu Zardari aur Benazir ka boot polishia hai. Ab tujh jise fariqulDamag se adami kia baat karee. Jo aaj taak choor dakion ki Qabar par dhartain maar kar roota rahta hai. Roonda rai, Sano ki.
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)

سکورنگ کرنے کی کیا ضرورت ہے ابھی دیکھ لیتے ہیں
١١ سال تک ایک بندا اسلام کے نام پر اپنی قوم کو لتارتا رہا ،اسلام نافذ نہ ہوا
لوگوں کو کوڑے مارتا رہا ،اسلام نافذ نہ ہوا
منافقت کی انتہا اگر کوئی تھے تو جناب ضیاء الحق
اب انکے کارنامے دیکھیں
متحدہ کو پیوپلس پَ
اڑتی کے خلاف بنا کر سپورٹ کیا ،شیعہ سنی کی لڑائی شرو کی
قتل غارت ،کلاشنکوف کلچر ،ہیرون کو پاکستان میں روشناس کروایا
مذہبی انتہاپسندی کی بنیاد رکھی ،سٹوڈنٹ پولیٹکس پر پابندی لگا کر اس ملک کو ٥٠ -٦٠ سال پیچھے دکھیل دیا
یہ سب باتیں کہ دو جائز ..مجھے یہ سمج نہیں آتی کس قانون کے تحت اس نے اور باقی لوگوں نے حکومت پر قبضہ کیا
کیا اگر کوئی کافر مکّہ میں حج کرنا چلا جائے تو کیا وہ مسلمان ہو گا ،پہلی بات تو یہ آپ یہ نہیں دیکھیں گے
اس نے کیا کیا آپ یہ پوچھیں گے کیا یہ مسلمان ہے ..اگر نہیں تو باقی سب بکواس ہے

کہنے کہ مقصد یہ ہے کہ اگر بنیاد ہی غلط ہے تو لاکھ اچھا کر لو کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن یہاں تو اچھا بھی نہیں ہوا ،تقسیم در تقسیم ہے اس قوم کی جو انہوں نے کر دی

آپ کو خدا حافظ اور اچھے دن کی شروعات کی دعا دیتا ہوں


صرف منحوس ضیا نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے اس کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں
پاکستان بننے سے اب تک جتنے بھی سیاستدان آئے ان سب کی کرپشن ۔غلط فیصلے ۔اقربا پروری وغیرہ کو دوسرے پلڑے میں رکھ دءے تو
پھر بھی ضیا والا پلڑہ بھاری ہوگا
صرف ایک جنرل پاکستان کو اتنا نقصان پہنچا گیا ہے کے پاکستان کی پتا نہیں کتنی نسلون کو اس کا خ٘میازہ بگھتنا پڑے گا
مسلہ یہ ہے کے یہ بوٹ والے اب بھی سنبھلنے کا نام نہیں لے رہے
دھرنوں کے زریعے جو کھیل انہوں نے کھیلا ہے اور منتخب حکومت کو جیسے انہوں نے زچ کر کے
رکھ دیا ہے زرا سی عقل و شعور والا آدمی بحی سمجح سکتا ہے
لیکن ان دولے شاہ کے چوہوں کے حلق سے ابھی بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے ہی لگ رہے ہیں
معلوم نہیں ان لوگوں کو کب عقل آئے گی کے جو ایک بالکل ہی اندھا شخص بھی جو چیزین دیکھ سکتا ہے
وہ ان کو نظر نہیں آرہی
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Chaal bhai Nawab jali, tera tu sabit hogia na ke tu Zardari aur Benazir ka boot polishia hai. Ab tujh jise fariqulDamag se adami kia baat karee. Jo aaj taak choor dakion ki Qabar par dhartain maar kar roota rahta hai. Roonda rai, Sano ki.

Benazir par to hum ko Fakhar hai jis ki Jaan teri Na Paak Fauj ne li
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب..تم ذرا اپنے خیالات سے روشناس کروایو یہاں

wah kia dabang style hai
avatar23854_2.gif
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ فوج کو اب ایک نیا ٹٹو مل گیا ہے - جس کے ساتھ زومبیوں کا ایک ہجوم ہے - یہ ہجوم غلط صحیح کی بحث میں پڑے بغیر ہر اس بندے کا تیا پانچا کرنے کو تیار رہتا ہے جس کی طرف انکا لیڈر اشارہ کرتا ہے - اس میں اپنے پرائے کی بھی تمیز نہیں ہے

Phailay tatto may kya khrabi hai kay nay per fauj apna waqt zaya keray, unn ko hissaa mil reha hai aur Zardari aur Nawaz say ziada wafadar kon hoga
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

صرف منحوس ضیا نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے اس کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں
پاکستان بننے سے اب تک جتنے بھی سیاستدان آئے ان سب کی کرپشن ۔غلط فیصلے ۔اقربا پروری وغیرہ کو دوسرے پلڑے میں رکھ دءے تو
پھر بھی ضیا والا پلڑہ بھاری ہوگا
صرف ایک جنرل پاکستان کو اتنا نقصان پہنچا گیا ہے کے پاکستان کی پتا نہیں کتنی نسلون کو اس کا خ٘میازہ بگھتنا پڑے گا
مسلہ یہ ہے کے یہ بوٹ والے اب بھی سنبھلنے کا نام نہیں لے رہے
دھرنوں کے زریعے جو کھیل انہوں نے کھیلا ہے اور منتخب حکومت کو جیسے انہوں نے زچ کر کے
رکھ دیا ہے زرا سی عقل و شعور والا آدمی بحی سمجح سکتا ہے
لیکن ان دولے شاہ کے چوہوں کے حلق سے ابھی بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے ہی لگ رہے ہیں
معلوم نہیں ان لوگوں کو کب عقل آئے گی کے جو ایک بالکل ہی اندھا شخص بھی جو چیزین دیکھ سکتا ہے
وہ ان کو نظر نہیں آرہی

Zia ki hakmoot may Pakistan per bayrooni qarza 100 Arab kam huwa tha koi aur iss kay muqablay ka batao
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Benazir par to hum ko Fakhar hai jis ki Jaan teri Na Paak Fauj ne li

Aab mushkil ye hai ke baanda ka paas agar dimaq nam ki koi cheez ho tu me sawal bhi karoon.
Acha chaal ye baata, France, UK aur America me Zardari ne kaab saab se pahlee properties li thi? Aur aus waqat Zardari aur Benazir ki kia declared amdani thi.

Beeta aab bhagana nahi, me saabit karoonga ke Benazir bhoot bari choor thi.
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
Zia ki hakmoot may Pakistan per bayrooni qarza 100 Arab kam huwa tha koi aur iss kay muqablay ka batao
:banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aab mushkil ye hai ke baanda ka paas agar dimaq nam ki koi cheez ho tu me sawal bhi karoon.
Acha chaal ye baata, France, UK aur America me Zardari ne kaab saab se pahlee properties li thi? Aur aus waqat Zardari aur Benazir ki kia declared amdani thi.

Beeta aab bhagana nahi, me saabit karoonga ke Benazir bhoot bari choor thi.

mujhe zardari ki corruption main koi interest nahi

tera yeh masla hai k tu is kanjaaar army ka koi bhi gunnah nahi dekh sakta kuin ke tu munaaafiq NO 1 hai

meri taraf se zardari aur Be nazir ko jo bolte ho bolo , main BHARRAY KE TATTTOOWON ki Zehniyat khoob janta hoon
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

کیون بھائی میں نے ایسی کیا بات کردی جس پر آپ اتنے زیادہ غصہ ہوگئے ہو

:banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead:



...................................................................................................:biggthumpup:
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
na paak tum ya tumhara khoon
khabardar ainda pakistan ya us ke fouj per bakwas ki

bhutto ka londa

wah kia dabang style hai
avatar23854_2.gif


یہ کیا حضرت ..اس قوم کے محافظ فورن ہی دھمکیوں پر اتر آئے
اتنا بھی حوصلہ نہیں کے کسی کی تنقید کو برداشت کر سکو
کل بھی بتایا تھے یہ بھٹو ہی تھا جو انکو انڈیا سے آزاد کروا کر ل
ایا تھا،٩٠٠٠٠ ہمارے فوجی بھائی وہاں دھمالیں ڈال رہے تھے آپ کہ محسن کی ہزار خامیاں سہی لیکن محسن کشی کی تو پاکستان قوم میں روایت نہیں
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

کیون بھائی میں نے ایسی کیا بات کردی جس پر آپ اتنے زیادہ غصہ ہوگئے ہو


میں سمجھ رھا ھوں، تمھیں اندازہ ھو بھی نھیں سکتا، ھم انسان موسیقی، سُر، مناسب حد تک شور، برتنوں کی کھٹ پٹ یا چوڑیوں کی کھنک سے مانوس ھیں اور کسی غیر معمولی ردِعمل کا اظہار نھیں کرتے ۔۔ لیکن کچھ آوازوں سے ھماری بالکل نھیں بنتی، جیسے مچھر کی بھیں بھیں، کُتے کی چاوؑں چاوؑں اور گدھے کی ڈھینچوں ڈھینچوں ۔۔ تم نے ایک خوبصورت خیال پر مبنی خوبصورت تصویر کے جمال سے مسحور لوگوں کو اپنے زھریلے پوسٹ سے بدمزہ کیا تو اس کا جواب تو آنا ھی تھا ۔ جب بھی ایسی حرکت کرو گے، میں جواب دوں گا ۔۔ ھم کروڑوں لوگ پاکستان کے دفاع کے لیے رقم دیتے ھیں، تمھیں حساب لینے کا کس نے حق دیا ھے ؟ یہ پارلیمان کا کام ھے
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger


یہ کیا حضرت ..اس قوم کے محافظ فورن ہی دھمکیوں پر اتر آئے
اتنا بھی حوصلہ نہیں کے کسی کی تنقید کو برداشت کر سکو
کل بھی بتایا تھے یہ بھٹو ہی تھا جو انکو انڈیا سے آزاد کروا کر ل
ایا تھا،٩٠٠٠٠ ہمارے فوجی بھائی وہاں دھمالیں ڈال رہے تھے آپ کہ محسن کی ہزار خامیاں سہی لیکن محسن کشی کی تو پاکستان قوم میں روایت نہیں

جان پدّر
یہ دھمکی نہیں ، اس جاہل صفت کے الفاظ کا عکاس ہے جو اس کو دکھایا


دوسری بات جناب یہ تو بتا دو یہ فوج جنگ میں بھتو کی وجہ سے تو گیے جس نے بنگالی پاکستانیوں کا حق دینے سے انکار کر دیا .


اگر بھتو اچھا سیاستدان تھا تو دعا دو ایوب کو جس نے اس کو بیٹا بنا کر پروان چڑھایا ، اور نواز شریف پر بھی یہ صادق ہے .


اب انکار کرو تو اور بات.


رہی بات نوے ہزار کا ہتھیار ڈالنا جنگ میں ہار اور جیت ہوتی ہے . اس بات کا جواب دو کہ مجیب کا جہموری حق بھتو نے غضب کیا اور نقصان پاکستان کو .


فوج کی ہار تو بھتو کے فیصلے نے جنگ سے پہلے ہی لکھ لی تھی .


اب جا کر تاریخ کو دوبارہ پڑھنا . شاید کچھ سمجھ آ جیے .




اور چند مفت خورے ملک دشمن ہمارا اور فوج کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے انشہاللہ . اس لیے فکر نہیں کلب اپنا کام کریں ہم سفر جاری رکھیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میں سمجھ رھا ھوں، تمھیں اندازہ ھو بھی نھیں سکتا، ھم انسان موسیقی، سُر، مناسب حد تک شور، برتنوں کی کھٹ پٹ یا چوڑیوں کی کھنک سے مانوس ھیں اور کسی غیر معمولی ردِعمل کا اظہار نھیں کرتے ۔۔ لیکن کچھ آوازوں سے ھماری بالکل نھیں بنتی، جیسے مچھر کی بھیں بھیں، کُتے کی چاوؑں چاوؑں اور گدھے کی ڈھینچوں ڈھینچوں ۔۔ تم نے ایک خوبصورت خیال پر مبنی خوبصورت تصویر کے جمال سے مسحور لوگوں کو اپنے زھریلے پوسٹ سے بدمزہ کیا تو اس کا جواب تو آنا ھی تھا ۔ جب بھی ایسی حرکت کرو گے، میں جواب دوں گا ۔۔ ھم کروڑوں لوگ پاکستان کے دفاع کے لیے رقم دیتے ھیں، تمھیں حساب لینے کا کس نے حق دیا ھے ؟ یہ پارلیمان کا کام ھے

aur is parliament k saath baar baar kia salook kia hai unho ne jin ke tum chamchay ho , yeh baat bhi tum ko pata honi chahiye
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


یہ کیا حضرت ..اس قوم کے محافظ فورن ہی دھمکیوں پر اتر آئے
اتنا بھی حوصلہ نہیں کے کسی کی تنقید کو برداشت کر سکو
کل بھی بتایا تھے یہ بھٹو ہی تھا جو انکو انڈیا سے آزاد کروا کر ل
ایا تھا،٩٠٠٠٠ ہمارے فوجی بھائی وہاں دھمالیں ڈال رہے تھے آپ کہ محسن کی ہزار خامیاں سہی لیکن محسن کشی کی تو پاکستان قوم میں روایت نہیں

Yaar democratic is sar kattay KHOOTAY ki post tum quote na karte to mujhe pata na chalta , is ko to main ne kab se ignore user list main dala hua hai , mujhe is ki kisi bakwas ka pata nahi chalta , sar katta khoota
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


یہ کیا حضرت ..اس قوم کے محافظ فورن ہی دھمکیوں پر اتر آئے
اتنا بھی حوصلہ نہیں کے کسی کی تنقید کو برداشت کر سکو
کل بھی بتایا تھے یہ بھٹو ہی تھا جو انکو انڈیا سے آزاد کروا کر ل
ایا تھا،٩٠٠٠٠ ہمارے فوجی بھائی وہاں دھمالیں ڈال رہے تھے آپ کہ محسن کی ہزار خامیاں سہی لیکن محسن کشی کی تو پاکستان قوم میں روایت نہیں

kia yeh sar katta Baaandar is Qabil bhi hai ke is Jahalat ke Tookre ko jawab bhi diya jai ?????????????