اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی! درخل در معقولات پر معذرت چاہتا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہیں، عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ہر بال کو کھیلنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کو چھوڑ بھی دینا چاہئے تھا، بہ الفاظ دیگر نو کمنٹس کہا تھا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی ویڈیو ہے جس میں عمران خان نے اس میٹنگ سے انکار کیا تھا، تو برائے مہربانی عنایت فرما کر میری یہ کنفیوژن تو دور کیجئے۔

سمیع بھائی

کوشش کرکے عمران خان کے اور پی ٹی آئی کے ترجمان کے اس سلسلے میں بیانات ڈھونڈ کر پوسٹ کرتا ہوں

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

باواجی! برائے مہربانی صرف عمران خان کا بیان پوسٹ کریں، شیریں مزاریں یا پی ٹی آئی کے دوسرے لیڈرز کے بیانات ڈھونڈنے پر وقت ضائع نہ کریں۔شیریں مزاریں اپنے طور پر بہت سی چوولیں مارتی رہتی ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ نہیں سمجھیں گی

فوج کے اندر بھی گروہ بندی ہے

نومبر تک وہ سات جرنیل ریٹائر ہو چکے تھے جن کی انگلی کی طرف عمران خان دیکھ رہا تھا

جنرل ظہیر السلام اور جنرل روحیل شریف کے اختلافات کی باتیں اب فوج کے اندر سے نکل کر باہر آ چکی ہیں

باوا جی ..آپ بھی نہیں سمجھیں گے ....مشرف کو ریٹائر ہونے کے بعد بھی فوج اون کرتی ہے ....اور اس کے بچاؤ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہوتی ہے ..
اور چھلنی تو بولے ہی نہیں جو خود فوج کی مدد سے آئی اور ابھی بھی فوج کی طرف ہی دیکھتی ہے اپنے بچاؤ کے لئے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی! برائے مہربانی صرف عمران خان کا بیان پوسٹ کریں، شیریں مزاریں یا پی ٹی آئی کے دوسرے لیڈرز کے بیانات ڈھونڈنے پر وقت ضائع نہ کریں۔شیریں مزاریں اپنے طور پر بہت سی چوولیں مارتی رہتی ہے۔

کوشش کرتا ہوں کہ عمران خان کا بیان ڈھونڈ سکوں لیکن

کیا آپ پارٹی اور عمران خان کی ترجمان اور پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کے بیانات کو چولیں مارنا ہی سمجھتے ہیں؟

کیا یہ ون مین پارٹی ہے اور پارٹی میں باقی سب لوگ چولیں مارنے پر ہی رکھے ہوئے ہیں؟

اگر پارٹی کے لوگوں نے چولیں ماری تھیں تو عمران خان نے انکی تردید کیوں نہیں کی گئی تھی؟

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..آپ بھی نہیں سمجھیں گے ....مشرف کو ریٹائر ہونے کے بعد بھی فوج اون کرتی ہے ....اور اس کے بچاؤ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہوتی ہے ..
اور چھلنی تو بولے ہی نہیں جو خود فوج کی مدد سے آئی اور ابھی بھی فوج کی طرف ہی دیکھتی ہے اپنے بچاؤ کے لئے

نادان جی

آپ نہیں سمجھ سکیں گی لیکن میں سب سمجھتا ہوں

پرویز مشرف جنرل روحیل شریف کا منہ بولا بھائی ہے. جنرل روحیل شریف کے بھائی کی شہادت کے بعد جنرل پرویز مشرف نے اسے بڑے بھائی کی شفقت دی ہے جس کی وجہ سے روحیل شریف جنرل پرویز مشرف کی حمایت پر مجبور ہے

فوج میں گروہ بندی کے بارے کوئی دو رائے نہیں ہیں

پاکستان میں جو بھی جمہوری حکمران اقتدار میں آئے گا وہ یا تو فوج سے بنا کر رکھے ورنہ فوج سے پنگا لیکر بھٹو کی طرح پھانسی لگے گا یا نواز شریف کی طرح ملک بدر ہوگا

جب تک پاکستان میں جمہوریت جڑیں نہیں پکڑتی ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا اور فوج کبھی جمہوریت کو مضبوط نہیں ہونے دے گی

فوج جب جمہوریت کو مضبوط ہوتے دیکھے گی اسوقت ملاں، میڈیا اور دھرنے والے اس پر چھوڑ دے گی

بی بی ہم تھوڑا انٹری مار لے اگر برا نہ لگے
مشرف کو فوج نے کبھی اون نہیں کیا

صرف ایک معاہدہ تھا
کہ مشرف استعفی دے گا تو اس کو کوئی کچھ نہیں کہے گا

فوج کچھ کرتا تو یہ اتنا ذلیل نہ ہوتا , الیکشن میں نہ اہل ہوا, ماں سے ملنا نہیں جا سکتا , ابھی سعودی عرب بھی نہیں جا سکا بادشاہ کے جنازہ پر

فوج صرف مقدمہ سے بچاتی ہے , باقی ذلالت سے نہیں

Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

کوشش کرتا ہوں کہ عمران خان کا بیان ڈھونڈ سکوں لیکن

کیا آپ پارٹی اور عمران خان کی ترجمان اور پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کے بیانات کو چولیں مارنا ہی سمجھتے ہیں؟

کیا یہ ون مین پارٹی ہے اور پارٹی میں باقی سب لوگ چولیں مارنے پر ہی رکھے ہوئے ہیں؟

اگر پارٹی کے لوگوں نے چولیں ماری تھیں تو عمران خان نے انکی تردید کیوں نہیں کی گئی تھی؟

باواجی!۔

اگر عمران خان نے ایسا کوئی بیان دیا ہے تو پھر تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے۔ آپ کے باقی سوالات اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب آپ عمران خان کا بیان پیش کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔چونکہ آپ کی ریسرچ جاری ہے، اس لئے فی الحال ان ضمنی سوالات میں الجھنا بے کار ہوگا۔
 
barca

گلاب خان یہ ماروی میمن زاہد حامد دانیال عزیز کشمالہ طارق
ہمایوں اختر اعجاز الحق لغاری برادرز کیا بیچتے ہیں
مشرف کی ساری ٹیم نواز کابینہ
کے وزیر کس ضلالت میں بنے بیٹھے ہیں
 
مقدمہ سے بچا لیا ،سب سے بچا لیا ..ویسے کوئی چاہتا بھی نہیں کہ اس پر مقدمہ چلے ...سارے کے سارے گرفت میں آ جاتے ...کیا عدلیہ ،کیا سیاستدان
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ نہیں سمجھ سکیں گی لیکن میں سب سمجھتا ہوں

پرویز مشرف جنرل روحیل شریف کا منہ بولا بھائی ہے. جنرل روحیل شریف کے بھائی کی شہادت کے بعد جنرل پرویز مشرف نے اسے بڑے بھائی کی شفقت دی ہے جس کی وجہ سے روحیل شریف جنرل پرویز مشرف کی حمایت پر مجبور ہے

فوج میں گروہ بندی کے بارے کوئی دو رائے نہیں ہیں

پاکستان میں جو بھی جمہوری حکمران اقتدار میں آئے گا وہ یا تو فوج سے بنا کر رکھے ورنہ فوج سے پنگا لیکر بھٹو کی طرح پھانسی لگے گا یا نواز شریف کی طرح ملک بدر ہوگا

جب تک پاکستان میں جمہوریت جڑیں نہیں پکڑتی ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا اور فوج کبھی جمہوریت کو مضبوط نہیں ہونے دے گی

فوج جب جمہوریت کو مضبوط ہوتے دیکھے گی اسوقت ملاں، میڈیا اور دھرنے والے اس پر چھوڑ دے گی

اور یہ جمہوریت کبھی مضبوط نہیں ہو گی جب تک کرپٹ حکمرانوں کی صورت میں ائے گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کوشش کرتا ہوں کہ عمران خان کا بیان ڈھونڈ سکوں لیکن

کیا آپ پارٹی اور عمران خان کی ترجمان اور پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کے بیانات کو چولیں مارنا ہی سمجھتے ہیں؟

کیا یہ ون مین پارٹی ہے اور پارٹی میں باقی سب لوگ چولیں مارنے پر ہی رکھے ہوئے ہیں؟

اگر پارٹی کے لوگوں نے چولیں ماری تھیں تو عمران خان نے انکی تردید کیوں نہیں کی گئی تھی؟

چولیں مارنے کے لئے تو ہر پارٹی نے لوگ رکھے ہیں .

:biggthumpup:
 
بارسا اس پر ہم کو شدید تحفظات تھا اور ہے
لیکن یہ گھس پیٹتھیا لوگ ہر پارٹی میں گھسا ہوا ہے
اس پر ہم آپ کا اعتراض ٹھیک سمجھتا ہے

گلاب خان یہ ماروی میمن زاہد حامد دانیال عزیز کشمالہ طارق
ہمایوں اختر اعجاز الحق لغاری برادرز کیا بیچتے ہیں
مشرف کی ساری ٹیم نواز کابینہ
کے وزیر کس ضلالت میں بنے بیٹھے ہیں
 
بی بی زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتا ہے
اگر کوئی عدالت نے سزا نہ دیا اور مقدمہ نہیں ہوا
تو وقت کے ہاتھوں رسوا ہوا
دس سال ملک پر حکومت کیا اور اب دو بندہ بھی نہیں پارلیمنٹ میں

اس لیے ہم کہتا ہے ڈکٹیٹر کا طاقت وردی ہوتا ہے بعد میں کوئی پوچھتا بھی نہیں

مقدمہ سے بچا لیا ،سب سے بچا لیا ..ویسے کوئی چاہتا بھی نہیں کہ اس پر مقدمہ چلے ...سارے کے سارے گرفت میں آ جاتے ...کیا عدلیہ ،کیا سیاستدان
 
اس فورم پر یہ باوا نامی مخلوق سب سے زیادہ بڑبولی اور چرب زبان ہے۔
یہ پکی عمر کو قبر میں پاوّں لٹکائے ہوئے بڈھے کرپٹ سیاستدانوں کے چھوڑے ہوئے ہڈیاں بھنبھوڑتے ہوے چوس چوس کر پاگل ہو رہے ہیں اور پڑھے لکھے صاف کو عزت کی زندگی کے جدہجہد کرتے دیکھ کر ان کے

سینوں پر ساںپ لوٹتے ہیں۔

یہ آدھا سچ لے کر ان میں بہت سارا جھوٹ ملا کر اپنی چرب زبانی اور بازاری زبان استعمال کرتے ہیں
اور اتنا شور مچاتے ہیں کہ سچ کہیں چپ جاتا ہے۔

میری سب مخلص دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ صرف اللہ کے ساتھ اپنا معاملہ فیئر رکھیں اور پھر اپنے دل سے پوچھیں کہ کیا عمران خان کا ان روایتی غلیظ سیاستدانوں سے مقابلا کیا جا سکتا ہے۔

ان سیاستدانوں نے اپنے باوا اور مقدس ٹائپ کے گماشتے رکھے ہیں جو صرف عمران خان کی کردارکژی کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس نواز شریف کی کوئی اچھائی نہیں بتانے والی۔
 
غزالی

MPA (400+ posts)
اگر جمہوریت کا مضبوط ہونا خاندانی مافیاؤں خاص طور پر شریف فیملی مافیا کا مضبوط ہونا ہے تو فوج کبھی ایسا ہونے نہیں دے گی اور کسی نہ کسی کو کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی جمہوریت پر چھوڑتی رہے گی اور یہ دائرے کا سفر جاری رہے گا۔ جمہوریت (اور یہ ملک بھی) کم از کم تین بنیادی باتوں کے بغیر مضبوط نہیں ہو سکتی:۔

ایک: جب تک اس قوم کو تعلیم نہیں دی جاتی۔ میڈیا پچھلے دس سال سے شعور دینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ شعور بنیادی تعلیم کی غیر حاضری میں مؤثر ثابت نہیں ہو ر ہا
دو: سیاسی جماعتیں اپنی ساخت میں جمہوریت نہیں لاتی اور جمہوری انداز میں فیصلے نہیں کرتیں۔ ن لیگ جو شریف فیملی مافیا کا دکھاوے کا چہرہ ہے کسی کو یاد ہے کہ اس کی کسی سیاسی تنظیم اگر وہ کوئی ہے تو اس کا آخری اگلاس کب ہوا تھا؟
تین: ایسا گورننگ سٹرکچر/حکومتی ڈھانچہ نہیں بنایا جاتا جو طاقت اور اور مالی وسائل و اختیار کو نچلی سطح یعنی ضلع اور تحصیل کے لیول پر منتقل نہیں کرتا

اب چاہے جی ایچ کیو مافیا ہو یا خاندانی مافیائیں، یہ تینوں باتیں نہ انہوں نے ماضی میں کی ہیں اور نہ مستقبل میں کریں گے اور نہ کسی دوسرے کو حتی الامکان کرنے دیں گے کیونکہ ان تینوں باتوں سے ان ساری مافیاؤں کے خاندانی اور ادارہ جاتی مفادات پر براہ راست زد پڑتی ہے، تمام وسائل اپر اپنا کنٹرول اوراس قوم کو جاہل رکھنا ہی ان سب کے مفاد میں ہے
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Listen to Brigadier Simon Sharaf (Pasha Party activist) interview to Matti Ullah Jaan on WAQAT. Also listen to its analysis by Najam Sethi on "Apas ki Baat" (1 August 2015) on GEO.

Reality of Pasha London Plan is exposed.

This is why veteran and ideological activist like Hamid Khan told the who truth at Lahore on 1 August.

Pappu Niazi says that NS to make commission on this. Funny Joke. Pappu Niazi did not accept Judicial Commission Report in true sportsman spirit, what is guarantee he will believe on Pasha London Plan commission and quit politics. Pappu Niazi has lost credibility and nobody believes on his words.

Pasha Party Pappu Burgers get your self release from Jehangir Tareen helicopter hijacking before it is too late.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی!۔

اگر عمران خان نے ایسا کوئی بیان دیا ہے تو پھر تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے۔ آپ کے باقی سوالات اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب آپ عمران خان کا بیان پیش کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔چونکہ آپ کی ریسرچ جاری ہے، اس لئے فی الحال ان ضمنی سوالات میں الجھنا بے کار ہوگا۔

یہ لیجیے سمیع بھائی

:)

khan confirmed to the news that he was in london to attend a fundraiser and to spend time with his children and had no intention of being part of any alliance.

khan told the news exclusively that reports that he was taking his party into an alliance were absolutely incorrect.

the confirmation from imran khan came as the chaudhry brothers and dr tahirul qadri entered into an agreement to launch a joint movement against the current set-up.

http://www.thenews.com.pk/todays-news-13-30665-imran-khan-says-pti-not-joining-any-alliance

5-31-2014_20099_1.gif

Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر یہ باوا نامی مخلوق سب سے زیادہ بڑبولی اور چرب زبان ہے۔
یہ پکی عمر کو قبر میں پاوّں لٹکائے ہوئے بڈھے کرپٹ سیاستدانوں کے چھوڑے ہوئے ہڈیاں بھنبھوڑتے ہوے چوس چوس کر پاگل ہو رہے ہیں اور پڑھے لکھے صاف کو عزت کی زندگی کے جدہجہد کرتے دیکھ کر ان کے

سینوں پر ساںپ لوٹتے ہیں۔

یہ آدھا سچ لے کر ان میں بہت سارا جھوٹ ملا کر اپنی چرب زبانی اور بازاری زبان استعمال کرتے ہیں
اور اتنا شور مچاتے ہیں کہ سچ کہیں چپ جاتا ہے۔

میری سب مخلص دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ صرف اللہ کے ساتھ اپنا معاملہ فیئر رکھیں اور پھر اپنے دل سے پوچھیں کہ کیا عمران خان کا ان روایتی غلیظ سیاستدانوں سے مقابلا کیا جا سکتا ہے۔

ان سیاستدانوں نے اپنے باوا اور مقدس ٹائپ کے گماشتے رکھے ہیں جو صرف عمران خان کی کردارکژی کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس نواز شریف کی کوئی اچھائی نہیں بتانے والی۔

چل جھوٹی کہیں کی

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
چولیں مارنے کے لئے تو ہر پارٹی نے لوگ رکھے ہیں .

:biggthumpup:

نادان جی

عمران خان کو منافق اور جھوٹا تسلیم کرنے کے بعد اسکی پارٹی کے لوگوں کو چول تسلیم کرنے کا بہت شکریہ

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

عمران خان کو منافق اور جھوٹا تسلیم کرنے کے بعد اسکی پارٹی کے لوگوں کو چول تسلیم کرنے کا بہت شکریہ

:lol:

:lol::lol:..................