اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی!۔
ڈاکٹر طاہر القادری کے اعترافی بیان کے بعد عمران خان کے اعترافی بیان کی کیا اہمیت ہوتی؟
اس ویڈیو میں عمران خان نے جس طرح گول مول جواب دیا، وہ ایک طرح سے طاہر القادری کے ساتھ لندن میں ملاقات کا اعتراف ہی تھا
اس طرح عمران خان نے جھوٹ نہیں بولا۔سمپل۔
میں نے خود فیصلہ نہیں، صرف ویڈیو ثبوت پیش کیاہے۔

[/center]



سمیع بھائی


آپ نے دو مہینے بعد کی ویڈیو پوسٹ کی ہے اور میں نے اس ملاقات کے وقت کا عمران خان کا انٹرویو اور پارٹی کی ترجمان کا بیان پوسٹ کیا ہے


اب جھوٹ سچ کا فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دیں

یہ مٹھائیوں والے ڈرامے خود کو جھوٹی تسلی دینے کیلیے ہوتے ہیں

:)



 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی ، میں نے جب دیکھا کہ ایک جھوٹ کی بنیاد پر آپ کو پسپائی اختیار کرنا پڑرہی ہے، تو مجھ سے برداشت نہ ہوا اور آخر میں نے ویڈیو ثبوت بنا لیا، میرا مطلب ڈھونڈ لیا
:)۔

باوا جی بھی بس اپنا لچ تلتے ہیں ..ان کی اکلوتی تفریح ہے کرنے دیا کریں .


(bigsmile)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


سمیع بھائی


آپ نے دو مہینے بعد کی ویڈیو پوسٹ کی ہے اور میں نے اس ملاقات کے وقت کا عمران خان کا انٹرویو اور پارٹی کی ترجمان کا بیان پوسٹ کیا ہے


اب جھوٹ سچ کا فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دیں

یہ مٹھائیوں والے ڈرامے خود کو جھوٹی تسلی دینے کیلیے ہوتے ہیں

:)




باوا جی ...بس فیصلہ ہو چکا ...کیس کلوز .


(not listening)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی !۔
ٹینشن نہ لیں، میں عمران خان کا حامی ضرور ہوں لیکن اس کابہت بڑا ناقد بھی ہوں،
لیکن جو جھوٹ اس نے نہیں بولا، وہ بھی اس کے سر مڑھتا دیکھ کر آپ کو ویڈیو ثبوت پیش کردیا۔
بس اتنی سی بات ہے۔
جسٹ چِل۔
:)​



سمیع بھائی


لچ تلنے کا پہلا اصول یہ ہے کہ


لچ تلنے والے ٹینشن لینا شروع کر دیں تو پھر انہیں لچ تلنا چھوڑ دینا چاہئیے


بے فکر ہو جائیں، میں ٹینشن لیتا نہیں ہوں بلکہ ٹینشن دیتا ہوں

:)
:):)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...بس فیصلہ ہو چکا ...کیس کلوز .


(not listening)



نادان جی


ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

:lol:

لیکن

اپنی بہن کا حکم نہیں ٹال سکتا ہوں اس لیے


خدا حافظ

:)




 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


سمیع بھائی


آپ نے دو مہینے بعد کی ویڈیو پوسٹ کی ہے اور میں نے اس ملاقات کے وقت کا عمران خان کا انٹرویو اور پارٹی کی ترجمان کا بیان پوسٹ کیا ہے


اب جھوٹ سچ کا فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دیں

یہ مٹھائیوں والے ڈرامے خود کو جھوٹی تسلی دینے کیلیے ہوتے ہیں

:)



باواجی!

چاہے یہ ویڈیو دو مہینے بعد کی ہے ،لیکن تب تک کسی طرف سے کوئی اعترافی بیان نہیں آیا تھا، عمران خان چاہتا تو میٹنگ سے انکار کرسکتا تھا، کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔ یہ بات بھی یاد رکھئے کہ یہ دھرنوں سے پہلے کی ویڈیو ہے۔

میں جھوٹ سچ کا فیصلہ کہاں کررہا ہوں، میں نے صرف ویڈیو ثبوت پیش کیا ہے۔

باواجی، مٹھائی تو میں نے نادان جی کی فرمائش پر بانٹی ہے، پتہ نہیں انہوں نے آپ کو حصہ کیوں نہیں دیا؟

:)​
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
باوا جی بھی بس اپنا لچ تلتے ہیں ..ان کی اکلوتی تفریح ہے کرنے دیا کریں .

(bigsmile)

نادان جی!۔ میں کون ہوتا ہوں باواجی کو لچ تلنے سے روکنے والا، بس آج ان کے ساتھ تھوڑا سا لچ خود بخود تلا گیا،۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی


ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

:lol:

لیکن

اپنی بہن کا حکم نہیں ٹال سکتا ہوں اس لیے


خدا حافظ

:)





نہ باوا جی نہ ....کیس کلوز کیا ہے ..لچ تلنے سے نہیں روکا ...اب میری اکیڈمی کو بد نام تو نہ کریں

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

باواجی!

چاہے یہ ویڈیو دو مہینے بعد کی ہے ،لیکن تب تک کسی طرف سے کوئی اعترافی بیان نہیں آیا تھا، عمران خان چاہتا تو میٹنگ سے انکار کرسکتا تھا، کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔ یہ بات بھی یاد رکھئے کہ یہ دھرنوں سے پہلے کی ویڈیو ہے۔

میں جھوٹ سچ کا فیصلہ کہاں کررہا ہوں، میں نے صرف ویڈیو ثبوت پیش کیا ہے۔

باواجی، مٹھائی تو میں نے نادان جی کی فرمائش پر بانٹی ہے، پتہ نہیں انہوں نے آپ کو حصہ کیوں نہیں دیا؟

:)​

کھانے کے معاملے میں، میں حکمرانوں جیسی ہی ہوں ....سب کچھ خود ہی ہڑپ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی!۔ میں کون ہوتا ہوں باواجی کو لچ تلنے سے روکنے والا، بس آج ان کے ساتھ تھوڑا سا لچ خود بخود تلا گیا،۔

ظاہر ہے وہ اکیلے تھوڑی لچ تل سکتے ہیں
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Unholy alliance of army pmln iftikhar chodo rey still ruling pakistan.
a member of this alliance hamid khan doing conspiracy against Pti.
this alliance destroyed ppp now this alliance destroying pti.