اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید جی آیاں نوں حکیم صاحب

تھینک یو مائی ڈئیر فرینڈ - ابھی شیر نے پورا قدم نہی رکھا اور کتوں نے دور دور سے بھونکنا پہلے شروح کر دیا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تھینک یو مائی ڈئیر فرینڈ - ابھی شیر نے پورا قدم نہی رکھا اور کتوں نے دور دور سے بھونکنا پہلے شروح کر دیا ہے

مووووووووووولوی ی ی ی ی ی ی ی ی جی ی ی ی ی

o24vVyf.png

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

یہ لیجیے سمیع بھائی

:)

5-31-2014_20099_1.gif

باواجی! اتنا ڈھونڈ ڈھانڈ کر آپ نے یہ خبر نکالی ہے۔ کمال ہے۔ اس میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہاں ذکر ہے۔ اس میں تو اپوزیشن کے ساتھ الائنس کا تذکرہ ہے، جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری تو کسی جمہوری عمل کا حصہ ہی نہیں۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! اتنا ڈھونڈ ڈھانڈ کر آپ نے یہ خبر نکالی ہے۔ کمال ہے۔ اس میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہاں ذکر ہے۔ اس میں تو اپوزیشن کے ساتھ الائنس کا تذکرہ ہے، جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری تو کسی جمہوری عمل کا حصہ ہی نہیں۔

سمیع بھائی

صدقے جاؤں آپکی معصومیت پر

اگر میرا لنک کھول پر پورا پڑھ لیتے تو یہ سوال کرنے کی ضرورت نہ پڑتی

ذرا دوبارہ سے وہ لنک کھول کر پڑھ لیں تاکہ آپکو پتہ چل جائے کہ کونسی اپوزیشن بننے جا رہی تھی اور کس مقصد کے لیے بننے جا رہی تھی اور اس میں کون کون تھا؟

separately, speaking to the news dr tahirul qadri said that the chaudhry brothers had come to london to meet him only and news that the pti and the mqm were becoming part of the alliance were “misleading” and “media fabricated”.

he told the news that it was just a “coincidence” that imran khan, himself and the chaudhry brothers were present in london at the same time but “the original meetings were planned between them only and had nothing to do with imran khan or his party”.

http://www.thenews.com.pk/todays-news-13-30665-imran-khan-says-pti-not-joining-any-alliance

اب مولوی فتنے سے بڑا منافق اور جھوٹا کون ہو سکتا ہے جو اس وقت یہ بکواس کر رہا تھا کہ اسکی اور عمران خان کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی ہے اور بعد میں انکشاف کرتا ہے کہ اسکی اور عمران خان کی لندن میں میٹنگ ہوئی تھی

حیرت ہے لوگ ایسے لعنتی اور جھوٹے ملاں کو مذہبی رہنما کہتے ہیں

Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

جس بندے کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی ہے، اسے ہر کوئی پھدو بنا دیتا ہے

کوئی اسکے کان میں پھوک مارتا ہے تو وہ بغیر سوچے سمجھے پریس کانفرنس بلا کر چولیں مارنا شروع ہو جاتا ہے کہ

ہفتے کی رات ائیمپائر کی انگلی آٹھ جائے گی

وزیر اعظم کا استیفہ لیے بغیر کنٹینر چھوڑ کر نہیں جاؤں گا

وزیر اعظم کی موجودگی میں کسی عدالتی کمیشن کو نہیں مانوں گا

پارلیمنٹ اور اسمبلیاں فراڈ ہیں اور کسی صورت واپس پارلیمنٹ میں نہیں جاؤں گا

سول نافرمانی کروں گا اور کبھی بجلی کا بل نہیں دوں گا

اسے کوئی عوام کی نظروں سے گرانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے بلکہ وہ اپنی نت نئی چولوں کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر گیا ہے

جو کوئی اسے اقتدار کی ہڈی دلانے کا لالچ دیتا ہے وہ اسکے پیچھے پیچھے چل پڑتا ہے

I agree :) and as I always said IK ke hote pti ko kisi dushman ki zaroorat nahin:biggthumpup: afsos un pti papoos pe hota hai JC ne jhoota sabit ker Diya IK ko phir bhi ye bechare defend ker rahain hain ...Aur ab to in becharon ko bhabhi ko bhi defend kerna par raha hai,bhabhi ki jali degree ki baat karo to ghusa hi jate hain :biggthumpup: Aur abhi bhabhi politics main launch huwi hi theen,bhabhi is launching her gulabo now...oho her son now[hilar]
 
مہرو جی

السلام و علیکم اور خوش آمدید

:)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
جی

عمران خان کو منافق اور جھوٹا تسلیم کرنے کے بعد اسکی پارٹی کے لوگوں کو چول تسلیم کرنے کا بہت شکریہ

:lol:

Oh and there's one thing I've found very common in IK pti supporters and their nayi ami......all are very dheet[hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اور کھل کھلا کر "نئے پاکستان" پر لچ تل رہا ہوں

:)
:):)

Ye kerne ka moqa ik Hume bar bar de rahen hain...2018 tuk patwari/patwarans yahi karenge [hilar] pti ki inhi harkaton ke waja se agli wari fir sherrrr:biggthumpup:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kerne ka moqa ik Hume bar bar de rahen hain...2018 tuk patwari/patwarans yahi karenge [hilar] pti ki inhi harkaton ke waja se agli wari fir sherrrr:biggthumpup:

مہرو جی

آپ نے درست کہا ہے لیکن

میں تو پٹواری نہیں بلکہ چول خان نیازی کا پرستار ہوں

[hilar]
[hilar][hilar]

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

مہرو جی

آپ نے درست کہا ہے لیکن

میں تو پٹواری نہیں بلکہ چول خان نیازی کا پرستار ہوں

[hilar]
[hilar][hilar]

What is paristar?arre pari star se yaad aya how about we keep this nick for sahir lodhi ...oh sorry mera matlab reham son sahir:biggthumpup: wese jo pti wale bilawal ka mazak urate thay bilo rani keh ke...I wonder what they will call this new gulabo on the block of pti?:dunno:
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

صدقے جاؤں آپکی معصومیت پر

اگر میرا لنک کھول پر پورا پڑھ لیتے تو یہ سوال کرنے کی ضرورت نہ پڑتی

ذرا دوبارہ سے وہ لنک کھول کر پڑھ لیں تاکہ آپکو پتہ چل جائے کہ کونسی اپوزیشن بننے جا رہی تھی اور کس مقصد کے لیے بننے جا رہی تھی اور اس میں کون کون تھا؟

اب مولوی فتنے سے بڑا منافق اور جھوٹا کون ہو سکتا ہے جو اس وقت یہ بکواس کر رہا تھا کہ اسکی اور عمران خان کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی ہے اور بعد میں انکشاف کرتا ہے کہ اسکی اور عمران خان کی لندن میں میٹنگ ہوئی تھی

حیرت ہے لوگ ایسے لعنتی اور جھوٹے ملاں کو مذہبی رہنما کہتے ہیں

باواجی! ۔ میں نے سب کچھ پڑھا ہے، لیکن شاید آپ بھول رہے ہیں کہ میرا سوال عمران خان کی ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملاقات کے متعلق ہے کہ کب عمران خان نے انکار کیا کہ اس کی لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری سے میٹنگ نہیں ہوئی۔

برائے مہربانی فوکس صرف عمران خان کے بیان پر رکھیں،آپ کی اپنی یا کسی بھی نیوز پیپر کی تشریحات قابلِ قبول نہ ہوں گی۔

macbeth

Minister (2k+ posts)
پاک وطن کی ہواؤں پر ایک ڈکٹیٹر کے ظلم و ستم کے مہیب سائے لہرا رہے تھے۔۔جمہوریت جلا وطنی میں کھجل خراب ہو رہی تھی۔۔ اتنےمیں لاہور کے جید کشمیری گھرانے کےایک لوہاری پیشہ کے"میاں ببلو" کو آمرانہ نظروں نے تاڑ کر گود نشین کر لیا۔۔بس پھرمیان ببلو نے آمرانہ مصاحبوں کے بوٹ سے لیکر رنگروٹ تک یوں پالش کئے کہ اس کی آفیشل سی وی میں خوشحالی کے ڈانڈے بڑھتے چلے گئے۔۔پھر وقت گزرتا گیا۔۔کچھ عذاب آئےکچھ گنجم خضاب آئے۔۔میاں ببلو نے نے اسی اثنا میں کچھ عرصہ عرب شیوخ کو سرور محل میں اپنی " ملوک پالشئیت" کے بھرپور مظاہروں سے محظوظ کیا۔۔پھر کانے دجال ،بیرونی ریا ل اور کرپٹ مال کے بل بوتے پر میاں ببلو نے گنجم نہاری کا لقب چڑھا کر گشتی جمہوریت کا زیادہ ریٹ لگا کر اقتدار پر قبضہ کر لیا۔۔ اپنی حفاظت کیلئےگنجم نہاری نے خالص نسل کے وفادار پُچھل چکیئے پال لئے۔۔ جو ہر اس انسان کو ،جو اس ظالم حکومتی نظام پر لعن طعن کرتا اسے اپنی ڈاگ گری سے ہراساں کرتے۔۔کیا یہ ظلم کا پہیہ یونہی چلتا رہے گا اور کرپٹ اشرافیہ عوام کا لہو چوس کر اپنے اقتدار کو جمہور سٹن کا جعلی ٹیکا لگا کر طاقت پکڑتے رہیں گے؟ یہ کوڑھ مغز ببلو انسانی ضمیروں کو خرید اپنی کرپٹ جاگیر کو دنیا بھرمیں گروم کرتے رہیں گے؟تجزیہ کرتے ہیں ، ایک چھوٹی سی بریک کے بعد
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
??????! ? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ????? ??? ?? ????? ???? ??????? ?? ???? ?????? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ????? ???? ??????? ?? ????? ???? ?????

????? ??????? ???? ??? ????? ??? ?? ???? ?? ???????? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??????? ????? ???? ?? ??? ???

???? ?????

?? ???? ???? ??? (???) ?? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ????? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ??

??? ??? ???? ??? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ?????? ??? ???? ?????? ????? ???? ???? ????? ?? ???? ????? ????? ?? ?? ???? ???? ????? ???? ???

:)

Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
What is paristar?arre pari star se yaad aya how about we keep this nick for sahir lodhi ...oh sorry mera matlab reham son sahir:biggthumpup: wese jo pti wale bilawal ka mazak urate thay bilo rani keh ke...I wonder what they will call this new gulabo on the block of pti?:dunno:

بے چارے پیپسی برگر ریحام خان اور اسکے بچوں کی وجہ سے کتنے مجبور ہو گئے ہیں. نہ اب مریم کو گالی دے سکتے ہیں اور نہ بلاول کو بلو رانی کہہ سکتے ہیں

اوپر سے جوڈیشل کمیشن رپورٹ نے منہ پر وہ کالک مل دی ہے جو کبھی مٹائے نہیں مٹے گی

:)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

جب کوئی آدمی کاں (کوے) کو سفید کہنے پر تل جائے تو کسی شریف آدمی کیلیے دلیل سے کاں کو کالا ثابت کرنا مشکل بلکہ نا ممکن ہو جاتا ہے

میں مان لیتا ہوں کہ عمران خان نے قادری سے ملاقات کسی خفیہ الائنس کیلیے نہیں بلکہ قادری کو اپنی بھینی پکڑوا کر یہ گانا گانے کیلیے کرنی تھی

:)

باواجی! آپ سنجیدہ بات کو کدھر لے جارہے ہیں، آپ نے فرمایا تھا کہ عمران خان نے لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جھوٹ بولا اور اس ملاقات سے انکار کرتا رہا، میں نے تو صرف آپ سے عمران خان کا وہ بیان مانگا ہے جس میں انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد اس ملاقات سے انکار کیا، جبکہ میرے نالج کے مطالق عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس ملاقات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انکار نہیں کیا بلکہ کہا کہ ہر بال کو کھیلنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کو چھوڑ بھی دینا چاہئے، یعنی اس سوال پر کمنٹ کرنے سے احتراز کیا۔ لیکن آپ ابھی تک عمران خان کا وہ بیان پیش نہیں کرسکے جس میں وہ کہہ رہا ہو کہ اس نے لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات نہیں کی۔
 
یار، میں آپکے ساتھ کیا مغز ماری کروں؟

عمران خان کی قادری کے ساتھ ملاقات اسی خفیہ اتحاد کیلیے تھی جس سے دونوں نے اپنے اپنے بیانات میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کے ساتھ اس ملاقات سے انکار کیا ہے اور

عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لندن کسی سیاسی اتحاد (قادری کے ساتھ) میں شریک ہونے کیلیے نہیں بلکہ اپنے بچوں سے ملنے اور فنڈ اکٹھے کرنے کیلیے آیا ہے

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بے چارے پیپسی برگر ریحام خان اور اسکے بچوں کی وجہ سے کتنے مجبور ہو گئے ہیں. نہ اب مریم کو گالی دے سکتے ہیں اور نہ بلاول کو بلو رانی کہہ سکتے ہیں

اوپر سے جوڈیشل کمیشن رپورٹ نے منہ پر وہ کالک مل دی ہے جو کبھی مٹائے نہیں مٹے گی

:)

Afsos hi ker sakte hain hum pmln wale[hilar]
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

یار، میں آپکے ساتھ کیا مغز ماری کروں؟

عمران خان کی قادری کے ساتھ ملاقات اسی خفیہ اتحاد کیلیے تھی جس سے دونوں نے اپنے اپنے بیانات میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کے ساتھ اس ملاقات سے انکار کیا ہے اور

عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لندن کسی سیاسی اتحاد
(قادری کے ساتھ) میں شریک ہونے کیلیے نہیں بلکہ اپنے بچوں سے ملنے اور فنڈ اکٹھے کرنے کیلیے آیا ہے

باواجی!۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ کی یا کسی نیوز پیپر کی تشریحات قابلِ قبول نہیں ہوں گی، صرف اور صرف عمران خان کا بیان قابل قبول ہوگا، جس میں وہ کہہ رہا ہو کہ لندن میں اس کی ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملاقات نہیں ہوئی۔ جبکہ میں اپنی معلومات پہلے ہی بتا چکاہوں کہ عمران خان نے اس ملاقات سے انکار نہیں کیا بلکہ جواب ہی نہیں دیا، ۔

نوٹ: آپ یہاں تجزیہ و تشریح بھی جیو کے مرتضیٰ علی شاہ کی پیش کررہے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ جیو اور عمران خان کی اس وقت جنگ چل رہی تھی۔