Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
Suna tha Mariam ke muqable main reham ko lain hain...ab suna hai hamza ke muqable main sahir ko la rahen hain....LIKE SERIOUSLY[hilar]
بے چارے پیپسی برگر ریحام خان اور اسکے بچوں کی وجہ سے کتنے مجبور ہو گئے ہیں. نہ اب مریم کو گالی دے سکتے ہیں اور نہ بلاول کو بلو رانی کہہ سکتے ہیں
اوپر سے جوڈیشل کمیشن رپورٹ نے منہ پر وہ کالک مل دی ہے جو کبھی مٹائے نہیں مٹے گی
:)