اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سٹیٹ کی بات تو میں نے آپ کو بات سمجھانے کی تھی ...میرا پیمانہ تو اور ہی ہے ..اور اسی پر پرکھتی ہوں لوگوں کو ..
میں آپ سے یا آپ مجھ سے ایک بات پرائویٹ میں کرتے ہیں ...میرے لئے وہ بات آپ کی امانت ہے ..چاہے آپ مجھ سے حلف لیں یا نہ لیں ....چاہے آپ نے اشاراتن بھی نہ کہا کہ یہ بات آگے نہ کرنا.تو میرے نزدیک مجرم ہاشمی اور قادری ہی رہیں گے ..

پہلی بات تو یہ ہے کہ عوامی شخصیت کی کوئی بات پرائیویٹ نہیں ہوتی ہے. خصوصا اس شخص کی جو کہتا ہے کہ میں قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا

چلیں پھر بھی میں آپکی مان لیتا ہوں

جھوٹ بولنے کا پھر بھی آپ کوئی جواز نہیں فراہم کر سکتی ہیں

اگر کوئی شخص کوئی بات نہیں بتانا چاہتا ہے تو وہ نو کومنٹس کہہ سکتا ہے

کسی بات سے انکار کرنا اور جھوٹ بولنا منافق کی ہی نشانی ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں آپ کی بات سے اتفاق ہے ..نو کومنٹ کہنا بہتر آپشن تھا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ

آخر میں نے عمران خان کو منافق ثابت کر ہی دیا ہے

:lol:

نہ باوا جی ...منافقت بہت بڑا لفظ ہے .....ایسی غلطیوں کے لئے بہت زیادتی ہے یہ کہنا ...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
نہ باوا جی ...منافقت بہت بڑا لفظ ہے .....ایسی غلطیوں کے لئے بہت زیادتی ہے یہ کہنا ...

نادان جی

ابھی تو میں نے جھوٹ اور منافقت کی ایک چھوٹی سی مثال دی ہے

ایسی کئی مثالیں دے کر عمران خان کو سکہ بند جھوٹا اور منافق ثابت کر سکتا ہوں

آپ اسے فرشتہ سمجھتی رہیں لیکن میرے نزدیک وہ دوسروں سے کسی لحاظ سے مختلف نہیں ہے

وہ جھوٹ، وہی منافقت، وہی اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں فوجیوں کے بوٹ پالش کرنا اور وہی عوام کو سبز باغ دکھا کر بیوقوف بنانے کی کوششیں

کچھ بھی تو مختلف نہیں ہے

میرے نزدیک ایک چیز مختلف ہے ..میں ابھی بھی اسے ایماندار آدمی مانتی ہوں ..پیسے کے معاملات میں ..اسی لئے اس کے حق میں ہوں ...اور اندھوں میں کانا راجہ سمجھتی ہوں ...جس دن اس سے بہتر آپشن نظر آئی میرا ووٹ اس کے حق میں .....کہا نا شخصیت پرست نہیں ہوں ..محب وطن ضرور ہوں
 
اقتدار میں آنے سے پہلے سب ہی ایماندار ہوتے ہیں

جن کے جہاز اور ہیلی کاپٹر استعمال کرتا ہے وہ اسے ایماندار رہنے دیں گے؟

اسکی ایمانداری کی اصلیت جسٹس وجیہہ الدین کے ساتھ اسکے رویے میں سامنے آ چکی ہے

اسکی ایمانداری وہاں پر جا کر ختم ہو جاتی ہے جہاں سے جہاز والوں کی بات شروع ہوتی ہے

اقتدار سے پہلے اگر اسکی ایمانداری کا حال ہے تو اقتدار میں آ کر جو کچھ ہوگا اسکا اندازہ بخوبی کیا جا سکتا ہے

ایک موقع تو دے دیں اسے ..آخر جب سے پاکستان بنا ہے ،اتنے چوروں لٹیروں کو برداشت کر رہے ہیں ..ہماری توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو اسے کوئی دوسرا چانس دینے والا نہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ایک موقع تو دے دیں اسے ..آخر جب سے پاکستان بنا ہے ،اتنے چوروں لٹیروں کو برداشت کر رہے ہیں ..ہماری توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو اسے کوئی دوسرا چانس دینے والا نہیں

نادان جی

کسی کو موقع دینا میرے اختیار میں کہاں ہے؟

یہ عوام کا اختیار ہے اور میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے عوام کے ہر فیصلے کا احترام کرتا ہوں بے شک وہ فیصلہ میری ذاتی رائے یا سوچ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو

عوام نے اسے خیبر پختون خواہ میں موقع دیا ہے لیکن اس نے اقتدار کی بڑی ہڈی کی لالچ میں دو سال ضائع کر دیے ہیں

اب بھی اسکے پاس موقع ہے. وہ کچھ کرکے دکھائے تاکہ عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ حاصل کر سکے

اگر اس نے فوجیوں کے ساتھ ملکر نہ کھیلنے اور نہ کھیلنے دینے والی ضد جاری رکھی تو نقصان سراسر اسی کا ہی ہوگا

غزالی

MPA (400+ posts)
ایک موقع تو دے دیں اسے ..آخر جب سے پاکستان بنا ہے ،اتنے چوروں لٹیروں کو برداشت کر رہے ہیں ..ہماری توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو اسے کوئی دوسرا چانس دینے والا نہیں

!کیا پسپائی ہے

مواقع بھیک میں نہیں ملتے، اگر بات کو اس سطح پر لیکر آنا تھا تو اتنے زور شور سے وکالت شروع کرنے سے پہلے تھوڑا سا غور فرما لیا ہوتا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک موقع تو دے دیں اسے ..آخر جب سے پاکستان بنا ہے ،اتنے چوروں لٹیروں کو برداشت کر رہے ہیں ..ہماری توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو اسے کوئی دوسرا چانس دینے والا نہیں

الله ہو اکبر. دو ٹکے کے نوکر اب موقعہ دیں گے - سبحان الله
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

نادان جی

دوسروں کو چھوڑیں. یہاں صرف عمران خان کا ذکر کریں

کیا اس نے یہ نہیں کہا تھا کہ میں کبھی قوم سے جھوٹ نہیں بھولوں گا؟

کیا اس نے لندن پلان اور قادری سے ملاقات سے انکار نہیں کیا تھا؟

جھوٹ اور منافقت اور کس بیماری کا نام ہے؟

:lol:

باواجی! درخل در معقولات پر معذرت چاہتا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہیں، عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ہر بال کو کھیلنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کو چھوڑ بھی دینا چاہئے تھا، بہ الفاظ دیگر نو کمنٹس کہا تھا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی ویڈیو ہے جس میں عمران خان نے اس میٹنگ سے انکار کیا تھا، تو برائے مہربانی عنایت فرما کر میری یہ کنفیوژن تو دور کیجئے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

کسی کو موقع دینا میرے اختیار میں کہاں ہے؟

یہ عوام کا اختیار ہے اور میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے عوام کے ہر فیصلے کا احترام کرتا ہوں بے شک وہ فیصلہ میری ذاتی رائے یا سوچ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو

عوام نے اسے خیبر پختون خواہ میں موقع دیا ہے لیکن اس نے اقتدار کی بڑی ہڈی کی لالچ میں دو سال ضائع کر دیے ہیں

اب بھی اسکے پاس موقع ہے. وہ کچھ کرکے دکھائے تاکہ عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ حاصل کر سکے

اگر اس نے فوجیوں کے ساتھ ملکر نہ کھیلنے اور نہ کھیلنے دینے والی ضد جاری رکھی تو نقصان سراسر اسی کا ہی ہوگا

یہ بیچاری عوام کے اختیار میں بھی کہاں ہے ...آپ کی بات درست ..اس کو پوری توجہ کے پی کے میں دینی چاہئے ..پہلے بھی لکھا ہے کہ کہ اس ساجھے کی ہنڈیا میں وہ رزلٹ دینا ممکن نہیں ہوتا .جہاں آپ مکمل اختیار کے ساتھ ہوتے ہیں ...اور پھر یہ ہی نہیں ..اس کے پاس دہائیوں سے شورش زدہ صوبہ ہے ...لیکن میں ذاتی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں سے مطمئن ہوں ..
ایک بات اور ..اس نے ابھی ایک پریس کونفرنس میں کہا کہ کہ اگر اس کے پیچھے پاشا ہے تو حکومت انکوئری کرے اور ثابت ہو گیا تو وہ سیاست چھوڑ دے گا ..فائدہ اٹھائیں اس کے اس بیان سے ..ایک تیر سے دو شکار کریں ...کریں بسم الله
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Character assassination Nawaz Govt. ka khaaasa hay......they did with Nusrat Bhutto,BayNazeer,Imran Khan,Jamaima,Tahir-ul-Qadri and now a days Reham Khan......
its normal for them to talk about any one's Personal Life.
Nawaz Shareef always pretend to be "Sang-e-mer mer da Gonglu",Naive,Cool headed and Innocent, while he use his Derbariz like both Khawajay, Abid Shair Ali, Haneef Abbasi, Danial Aziz, Abdul Manaan, Mashahad and Marvi.....these people always talk Personal rather than Policy.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
!کیا پسپائی ہے

مواقع بھیک میں نہیں ملتے، اگر بات کو اس سطح پر لیکر آنا تھا تو اتنے زور شور سے وکالت شروع کرنے سے پہلے تھوڑا سا غور فرما لیا ہوتا

کیسی پسپائی ..نہ انہوں نے حکومت دینی ہے ،نہ ان کے اختیار میں ہے ....موقع بھیک میں بے شک نہیں ملتا ..خاص طور پر اپنے وطن میں تو چرایا جاتا ہے ...وہ بھی دھڑلے سے ..
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیچاری عوام کے اختیار میں بھی کہاں ہے ...آپ کی بات درست ..اس کو پوری توجہ کے پی کے میں دینی چاہئے ..پہلے بھی لکھا ہے کہ کہ اس ساجھے کی ہنڈیا میں وہ رزلٹ دینا ممکن نہیں ہوتا .جہاں آپ مکمل اختیار کے ساتھ ہوتے ہیں ...اور پھر یہ ہی نہیں ..اس کے پاس دہائیوں سے شورش زدہ صوبہ ہے ...لیکن میں ذاتی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں سے مطمئن ہوں ..
ایک بات اور ..اس نے ابھی ایک پریس کونفرنس میں کہا کہ کہ اگر اس کے پیچھے پاشا ہے تو حکومت انکوئری کرے اور ثابت ہو گیا تو وہ سیاست چھوڑ دے گا ..فائدہ اٹھائیں اس کے اس بیان سے ..ایک تیر سے دو شکار کریں ...کریں بسم الله

نادان جی

کیا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ حکومت بھی اس کی طرح بیوقوف بن جائے اور سارے کام چھوڑ کر اسکی چولیں سنتی جائے اور کمیشن بناتی جائے

اس میں اگر اتنی شرم ہوتی تو جوڈیشل کمیشن کی اتنی واضح رپورٹ آنے کے بعد سیاست کا رخ نہ کرتا لیکن ڈھیٹ بندے سے آپ کچھ بھی توقع کر سکتے ہیں

جنرل پاشا اور جنرل ظہیر السلام کے بارے میں سب رپورٹس حکومت کے پاس ہیں اور حکومت ان رپورٹس کو وہاں پہنچا چکی ہے جہاں ان رپورٹس کا پہنچانا ضروری تھا

اے ہیلو ....کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ فوج کی عدالت میں فوج کا کیس پونچھا چکی ہے .

:lol:

اب آپ مجھے لچ تلنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں .

اور ہاں آج ہی جمہور پسند سے ایک نئی ٹرم سیکھی ہے ..جہاں خانی انصاف
 
Last edited:

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ میں کسی گلے سڑے مولوی کی بو آرہی ہے

poyp6admgw.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اے ہیلو ....کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ فوج کی عدالت میں فوج کا کیس پونچھا چکی ہے .

:lol:

اب آپ مجھے لچ تلنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں .

اور ہاں آج ہی جمہور پسند سے ایک نئی ٹرم سیکھی ہے ..جہاں خانی انصاف

نادان جی

آپ نہیں سمجھیں گی

فوج کے اندر بھی گروہ بندی ہے

نومبر تک وہ سات جرنیل ریٹائر ہو چکے تھے جن کی انگلی کی طرف عمران خان دیکھ رہا تھا

جنرل ظہیر السلام اور جنرل روحیل شریف کے اختلافات کی باتیں اب فوج کے اندر سے نکل کر باہر آ چکی ہیں