نادان جی
بچوں والی ضد ہے کہ میں نہ مانوں
ملاقات کے دو مہینے بعد کا انٹرویو پوسٹ کرکے خود کو تسلی دی جا رہی ہے
عمران خان ملاقات کے بعد انٹرویو میں کہہ رہا ہے کہ میں لندن صرف بچوں سے ملنے اور فنڈ ریزنگ کیلیے آیا ہوں نہ کہ کسی اتحاد میں شامل ہونے کیلیے
اب یہ اتحاد کس سے تھا؟ کیا وہ قادری نہیں تھا جس سے اتحاد تھا؟ اور کیا یہ اتحاد قادری سے بغیر ملاقات کیے تھا؟
پھر پارٹی ترجمان شیریں مزاری کا بھی وہی بیان ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان اپنے بچوں کو ملنے لندن گئے ہیں ،ان کی وہاں کوئی ملاقات طے نہیں ہے. وہ اپنے بچوں سے ملاقات کے ساتھ شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈریزنگ میں مصروف ہیں اور اِسی سلسلے میں دورہ طے تھا
اگر خود کو جھوٹی تسلی دیکر کسی کی انا کی تسکین ہوتی ہے تو کیا برا ہے؟
:lol: