اپنی تصویر پوسٹ کریں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اپنی کم فہمی کی معذرت چاہتا ہوں- گذشتہ کئ سال سے تو یہ مشق ستم جاری ہے- دیکھیں کب تک جاری رہتی ہے- ویسے ایکسرسائز کے ساتھ اگر ڈائٹ نہ ہو تو کوئ فائدہ نہیں ہوتا- اس موضوع پر کچھ عرصہ بیشتر میں نے انہیں صفحات پر ایک مضمون لکھا تھا- شاید نادان یا فاطمہ کو یاد ہو کہ مترجم کی ذمہداری انہوں نے از خود اٹھالی تھی

آپ مرے کہنے کا مطلب نہیں سمجھے - چلیں دیکھتے ہیں کتنے دن آپ ڈیڑھ گھنٹہ ورزش کی روش اپنائے رکھتے ہیں - جس دن کوتاہی ہوئی اس دن ساری کی ساری تپسیا بھنگ اور سٹارٹ پھر زیرو سے.
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جس چیز سے اس تھریڈ کو ناکامی کا خطرہ تھا وہ کچھ اور نہیں آپکا اپنا تھوبڑا ہے
جب وہ لگ گیا تو تھریڈ کی تباہی شروع ہو جاے گی

اب تو بلکل نہیں لگانی فوٹو ، میں چاہتا ہوں یہ تھریڈ ہمیشہ کامیاب رہے

:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو بلکل نہیں لگانی فوٹو ، میں چاہتا ہوں یہ تھریڈ ہمیشہ کامیاب رہے
:lol:

میں نے وہ سٹیٹمنٹ تھک ہار کے دی ہے ...
اتنی منتیں بھارت کی کرتے تو شاید وہ کشمیر ہی آزاد کر دیتا پر آپ ہو کے " مسٹر میں نہ مانوں " بن گئے ہو.
فٹے منہ آپکا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Muhammad Tahseen

12115915_1095833583779799_2363841749997734224_n.jpg

بھائی بہوت ہی گہری سوچ میں گم ہو ... اللہ خیر ہی کرے

بائی دا وے تھینک یو فار شیئرنگ یور پکچر

ماشا الله لوکنگ کیوٹ
 
mtahseenpk

MPA (400+ posts)

بھائی بہوت ہی گہری سوچ میں گم ہو ... اللہ خیر ہی کرے

بائی دا وے تھینک یو فار شیئرنگ یور پکچر

ماشا الله لوکنگ کیوٹ

جزاک اللہ خیر بھائی جان۔ ویسے اس فورم پر سارے ہی لوگ بہت گہری سوچ رکھنے والے ہیں۔ ہمارے ملک میں نارمل پریکٹس یہی ہے کہ سوچنا سمجھنا کوئی خاص ضروری نہیں سمجھا جاتا بس لوگ فالو کرنا پسند کرتے ہیں۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:angry_smile:....میرے کو دونوں نے ڈسلاییک دیا ، ہم آپ کو سزا دے گا ، ساڈے نال پنگا نئیں اُو چنگا ...:angry_smile:

10ddq81.jpg

OK boys, I am out of this thread. (bye)

اوپس .... یو ار آ ویری ظالم عورت
اس پوسٹ پر دسلا یک غلطی سے ہو گیا البتہ ہم یہ والا ڈس لائک اور پہلے والا بھی واپس لیتے ہیں
ہمیں ہماری اصلی حالت میں بحال کیا جائے
 
Annie

Moderator
اوپس .... یو ار آ ویری ظالم عورت
اس پوسٹ پر دسلا یک غلطی سے ہو گیا البتہ ہم یہ والا ڈس لائک اور پہلے والا بھی واپس لیتے ہیں
ہمیں ہماری اصلی حالت میں بحال کیا جائے
میں سمجھی آپ مائنڈ کر گۓ ، میں اوفینڈ نہیں کرنا تھا ، میں اس لیے ڈیلیٹ کر دی ، غلطی سے ڈس لائیک کرتے ہیں کیا بابا ہو جو ہاتھ کانپتے ہیں ، اووپس اب میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ، اکھیاں کھول کے بٹن دبایا کریں ، :(:(
 
Athra

Senator (1k+ posts)
پرفیکٹ اسٹرینجر کو اگنوکو مریض نہیں سمجھتا

زرداری اور نواز دونوں ذہنی مریض ہیں اور ہمارے معاشرے میں اس کی نشان دھی نا ہونے کی وجہ سے پورے ملک کا ستیاناس ہو گیا ہے.

Both slipped through the cracks.
These
psychopath are so focused that none can compete with them.
They have caused pain and suffering to the whole nation.

عمران کو کیوں بھول رہے ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھی آپ مائنڈ کر گۓ ، میں اوفینڈ نہیں کرنا تھا ، میں اس لیے ڈیلیٹ کر دی ، غلطی سے ڈس لائیک کرتے ہیں کیا بابا ہو جو ہاتھ کانپتے ہیں ، اووپس اب میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ، اکھیاں کھول کے بٹن دبایا کریں ، :(:(

ارے نہیں نہیں مائنڈ نہیں کیا نہ ہی مذاق کو مائنڈ کرتے ہیں
میں تو ویسے ہی آپکی کلاس لینے کا سوچ رہا تھا
آپ پوسٹ ڈیلیٹ نہ کریں پلیز ریپوسٹ ایٹ
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
جناب اپنی کم فہمی کی معذرت چاہتا ہوں- گذشتہ کئ سال سے تو یہ مشق ستم جاری ہے- دیکھیں کب تک جاری رہتی ہے- ویسے ایکسرسائز کے ساتھ اگر ڈائٹ نہ ہو تو کوئ فائدہ نہیں ہوتا- اس موضوع پر کچھ عرصہ بیشتر میں نے انہیں صفحات پر ایک مضمون لکھا تھا- شاید نادان یا فاطمہ کو یاد ہو کہ مترجم کی ذمہداری انہوں نے از خود اٹھالی تھی

یہ بات درست ہے بلکہ اور مرے خیال میں ڈائٹ ورزش سے بھی زیادہ ضروری ہے -
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
​سیٹھ بھائ کے طیش دلانے پر میں اپنی فوٹو پوسٹ کرنے ہی والا تھا کہ آپ کی بات نے مجھے روک دیا

ترید سٹارٹر کے بارے میں میں کچھ کہنا نہیں چاہتا پر بیچارے کو کسی پروفیشنل کی مدد لینی چاہئے
میرٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور قابل ستر فی صد لوگ پاکستان میں ذہنی مریض ہیں.
نیویارک میں یہ تناسب چالیس فی صد ہے اور وہ ذہین وغیرہ نہیں ہیں..

بات آپ کی ٹھیک ہے - اس کے بعد ہی تو لوگوں نے ہمت پکڑی تھی کہ اگر تھریڈ سٹارٹر لگا رہا تو ہماری کونسی نلی چو رہی ہے ہم بھی لگا تے ہیں - لیکن اسکے کونفڈنس کی داد نا دینا بھی نا انصافی ہو گی - ابھی ان کی دلی مراد پوری نہیں ہوئی اور نا ہی اسکے پورے ہونے کے کوئی اثار ہیں -

سمجھ تے گئے ای ہونے او

باتیں کرنے والے اپنی تصویر لگا کر ہمّت کا ثبوت دیں اپنی شکل دیکھا کر باتیں کریں
باتیں کرنا بہت آسان ہے تصویر لگا کر آپ جسیوں کی باتیں سننے کا لئے بھی خود اعتمادی اور حوصلہ چاہیے
جو الحمدلللہ کافی ہے ، آپ بھی اسکے ہونے کا سبوت دیں
کچھ کہ رہے تھے ویسے آپ
1011301_10200328046870463_492314938_n.jpg
 
Last edited:

نادان

:yes:...........................
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
Main pehlay like denay laga thaa leken iss list main se apna naam missing dekh k faisla kiaa k Dislike he doooooooon
list mein aur b naam le sakta tha
lekan @nesh ko bata raha tha keh boys genius hain ....
bhaai aap bura na manaaein aap hamre dil ki list mein genius
aur pasandeeda logon mein se aik hain.....
:)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
list mein aur b naam le sakta tha
lekan @nesh ko bata raha tha keh boys genius hain ....
bhaai aap bura na manaaein aap hamre dil ki list mein genius
aur pasandeeda logon mein se aik hain.....
:)

Thank you Bhaiyaa jee, sooooooo nice of you.

Hum to kha makhaa ki chhair khuwani ker rahay they warna app ki post ko dislike kerna hum toheen-e-insani samajhtay hain :)
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)

Thank you Bhaiyaa jee, sooooooo nice of you.

Hum to kha makhaa ki chhair khuwani ker rahay they warna app ki post ko dislike kerna hum toheen-e-insani samajhtay hain :)
explanations ki zaroorat nahi bro jin ko jaanta hoon un ke likes aur dislikes kuch ma,ani nahi rakhte hain
aur itne saal se forum pe hoon kuch logon ko samjhne aur jan,ne laga hoon
un mein aap b shamil hain
aap k mazaq ko chher khaani ko b samjhta hoon