شہبازشریف کی خفیہ شادی اور طلاق

سائنسدان

Senator (1k+ posts)

بھائی ! آپ تاویلات دے کر پہلے سے زیادہ پھنستے جارہے ہو۔

خبر 2005 کی ہے تو اس کا مطلب آپ نے آج اس ایشو کو اٹھایا؟؟ اس کا مطلب میں نے پہلی پوسٹ بالکل ٹھیک کی کہ آپ لوگ غیر ضروری طور پر ایک بحث کا آغاز کررہے ہو؟؟
باقی رہی ماڈل ٹاون کا سانحہ یا دیگر جرائم تو اس کی حمائیت کوئی ذی شعور نہیں کرسکتاجیسے خیبر پختونخواہ کی جیلوں میں بچوں کے ساتھ سرکاری بدفعلی کا جواز دینے والا احمق گردانا جائے گا یا عمران خان کا رنگین ماضی ایک شرمناک دھبہ ہی کردانا جائے گا۔
سبق سیکھنے سے میری مراد یہ تھی کہ ذاتی زندگی کے معاملات کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنا، یہ حرکت اب ن لیگ کی طرف سے دیکھنے کو نہیں ملتی بلکہ آپ لوگ اب اس مکروہ کام میں پڑ گئے ہو اور یہ تھریڈ اس کا ثبوت ہے۔

بے نظیر اور نصرت بھٹو کی تصویریں 1988 میں ہیلی کاپٹر سے نوازشریف نے پھینکوائی تھیں۔ 1997 کے الیکشن میں عمران خان کے خلاف کمپین ن لیگ نے چلائی تھی۔ جمائما خان پر کیچڑ ن لیگ نے اچھالا تھا۔ سلمان تاثیر کی بیٹیوں پر کیچڑ رانا ثناء اللہ نے اچھالا تھا۔

میں تاویلیں نہیں دے رہا بلکہ آپکی جماعت کی کرتوتیں بتارہا ہوں۔ آپکے ن لیگی ساتھی خود عمران خان کی ذاتیات پر حملہ کرتے رہیں جب ہم کریں تو آپ رونا شروع کردیتے ہیں۔ روز باوا، جیک سپیرو، ونڈ والکر وغیرہ آکر عمران خان کی ذات پر کیچڑ اچھالتے ہیں لیکن ہم آہ بھی کریں تو ہوجاتے ہیں آپ کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی!! کبھی فیاض چوہان کو بولتے سُنا ہے، کبھی علی احمد کی گل افشانیاں دیکھی ہیں؟؟

اور دوسری بات یہ کہ پی ٹی آئی نے کیا بداخلاقی و بدتمیزی میں ن لیگ سے مقابلہ کرنا ہے یا اپنی اقدار الگ سے بتانی ہیں کہ ہم گھٹیا نہیں؟&#
G;

G sir Me ne to kabhi chohan ya Ali Ko Maryam ke baray Mein kuch kahty nahi suna! Aap Bata sakty hy?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عاطف بھائی

اپنے انہی کرتوتوں کی وجہ سے تو یہ بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھا رہے ہیں. اگر انہوں نے غلطیوں سے کچھ سیکھا ہوتا تو یہ آج عوام کو منہ دکھانے کے قابل بھی ہوتے

انکی اوقات ایک بے عزتی پروف کنٹینر پر چڑھ کر ایک سو چھببس دن تک چولیں مارنے اور ایمپائر کی انگلنے اٹھنے کا انتظار کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے

یہ اس چول کے پیروکار ہیں جسے نہ گھر چلانا آیا ہے اور نہ ہی پارٹی

یہ پوسٹر انکی اوقات کی صحیح عکاسی کرتا ہے

2j2hnoy.jpg

فرصت کبھی ملے تو چوٹی ٹنڈ بھی دیکھنا
خفیہ بیاہ رچانے کا پرانا استاد ہے
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)

عمران خان نے بھی کہا تھا کہ میری بیوی اور بیٹی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتیں، سیتا وائٹ نے بھی کہا تھا کہ ٹیرین وائٹ عمران کی بچی ہے ،زینت امان بھی کچھ کہتی تھی عمران کے بارے میں آپ شائید بات کو سمجھنا نہیں چاہ رہے ہو۔
بھائی یہ ذاتی زندگی کی باتیں اگر کوئی احمق کر ہی دے تو اس پر بحث کرنے والا بھی احمق ہی گردانا جاتا ہے۔

سب سے زیادہ ذاتی حملے آپ اور آپکے ساتھی کرتے ہیں اور اب حاجی ثناء اللہ بن رہے ہو۔۔۔
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)

صاحب!! یہی لکھا ہے میں نے کہ باسی کڑھی میں اُبال لانا چاہتے ہیں۔ نہ تو شہباز شریف کی یہ شادی نئی ہے نہ ہی طلاق۔ پھر کسی کو کیا ضرورت کہ خواہ مخواہ ذاتی زندگی پر بکواس کرے۔ آپ کو اللہ نے اگر چند لائینیں لکھنے کا ہنر دے ہی دیا ہے تو بجائے لفافہ کالم نگار خود کو آزاد اور غیر متعصب لکھاری کے متعارف کرواو۔

جو گند ن لیگ نے گھولے ان سے سبق سیکھ کر اس مقام پر پہنچی ہے لیکن اب پی ٹی آئی اس راست پر چلنا چاہتی ہے تو منزل کچھ مختلف نہ ہوگی۔
اور آخری بات یہ کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ بی بی سی نے یہ خبر اس موقع پر کیوں چھاپی ہے؟؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ آزاد رپورٹنگ ہے؟؟ میرے خیال میں اس کے پیچھے بھی کوئی انقلابی ذہن ہی ہے۔
[/right]

ن لیگ نے سبق سیکھا ہے؟ اچھا جوک کرلیتے ہیں آپ عاطف بھائی
:lol:
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عاطف بھائی

اپنے انہی کرتوتوں کی وجہ سے تو یہ بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھا رہے ہیں. اگر انہوں نے غلطیوں سے کچھ سیکھا ہوتا تو یہ آج عوام کو منہ دکھانے کے قابل بھی ہوتے

انکی اوقات ایک بے عزتی پروف کنٹینر پر چڑھ کر ایک سو چھببس دن تک چولیں مارنے اور ایمپائر کی انگلنے اٹھنے کا انتظار کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے

یہ اس چول کے پیروکار ہیں جسے نہ گھر چلانا آیا ہے اور نہ ہی پارٹی

یہ پوسٹر انکی اوقات کی صحیح عکاسی کرتا ہے

2j2hnoy.jpg

فرصت کبھی ملے تو اپنی مریم بھی دیکھ لے
فوجی کے سے ساتھ بھاگنے میں با کمال ہے
 
اور ہم عوام نہ صرف سے نہ صرف چھتر اور پیاز کھارہے ہیں بلکہ آج کل گولیاں بھی کھارہےہیں۔ کبھی ماڈل ٹاؤن، کبھی فیصل آباد، کبھی گوجرہ، کبھی یوحنا آباد

ہم سب ن لیگ کو ووٹ دینے کی اجتماعی سزا بھگت رہے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی بھگتیں گے کیونکہ ہم جاہل قوم ہیں۔
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
فرصت کبھی ملے تو اپنی مریم بھی دیکھ لے
فوجی کے سے ساتھ بھاگنے میں با کمال ہے

غلط بات ہے ۔ مریم ونازہماری بہنوں بیٹیوں کی طرح ہے عورت جیسی بھی ہو ا سکی عزت کرنی چاہئے ۔ اور اگر وہ بھاگی بھی ہے تو اسکے والدین نے شادی کرکے اسکا ازالہ کیا ہے۔

ایسی باتیں مناسب نہیں، ہم سب بہنوں بیٹیوں والے ہیں۔​
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے مگر شوبز شریف نے پانچ شادیاں کی .اور یہ آج کل حکمران بنے ہوئے ہیں .افسوس
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بے نظیر اور نصرت بھٹو کی تصویریں 1988 میں ہیلی کاپٹر سے نوازشریف نے پھینکوائی تھیں۔ 1997 کے الیکشن میں عمران خان کے خلاف کمپین ن لیگ نے چلائی تھی۔ جمائما خان پر کیچڑ ن لیگ نے اچھالا تھا۔ سلمان تاثیر کی بیٹیوں پر کیچڑ رانا ثناء اللہ نے اچھالا تھا۔

میں تاویلیں نہیں دے رہا بلکہ آپکی جماعت کی کرتوتیں بتارہا ہوں۔ آپکے ن لیگی ساتھی خود عمران خان کی ذاتیات پر حملہ کرتے رہیں جب ہم کریں تو آپ رونا شروع کردیتے ہیں۔ روز باوا، جیک سپیرو، ونڈ والکر وغیرہ آکر عمران خان کی ذات پر کیچڑ اچھالتے ہیں لیکن ہم آہ بھی کریں تو ہوجاتے ہیں آپ کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔

بھائی !! ایک بات کی تو آج مجھے سمجھ آگئی کہ آپ سمجھنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو، ورنہ اتنی تفصیل کے بعد کوئی صحیح الدماغ شخص کبھی ایسی چولیات کا دفاع نہ کرتا۔
عمران کی ذات اور اس کی ذاتی زندگی میں جو فرق ہے وہ سمجھنے کیلئے جتنی تعلیم کی ضرورت ہے وہ بہت ہی کم انصافین کے پاس ہے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے مگر شوبز شریف نے پانچ شادیاں کی .اور یہ آج کل حکمران بنے ہوئے ہیں .افسوس

حارث بھائی! حکمران کو اگر اسلام کے اصولوں پر تولنا ہے تو عمران خان کے اقتدار حاصل کرنے کے امکانات بہت معدوم بلکہ محروم نظر آتے ہیں۔
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)

بھائی !! ایک بات کی تو آج مجھے سمجھ آگئی کہ آپ سمجھنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو، ورنہ اتنی تفصیل کے بعد کوئی صحیح الدماغ شخص کبھی ایسی چولیات کا دفاع نہ کرتا۔
عمران کی ذات اور اس کی ذاتی زندگی میں جو فرق ہے وہ سمجھنے کیلئے جتنی تعلیم کی ضرورت ہے وہ بہت ہی کم انصافین کے پاس ہے۔

سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سےتو آپ محروم ہو اسی لئے تو 2005 کی خبر کو آج کی تازہ خبر قراردے رہے ہیں
آپ نے کہا کہ ن لیگ کبھی ذاتیات پر نہیں جاتی میں نے آپ کو بتادیا کہ ن لیگ نے کس کس کی ذات پر کیچڑ اچھالا ہے تو آپ کو میری سچی باتیں چولیں لگ رہی ہیں ۔
آپ کہتے ہیں کہ ن لیگ نے سبق سیکھا ہے میں نے آپ کو حقائق کے ساتھ بتایا کہ ن لیگ نے کیا کیا سبق سیکھے ہیں۔ اب آپ کو حقائق چولیں لگ رہی ہیں کیونکہ آپکے پاس اسکے دفاع میں کوئی دلیل نہیں ہے

ہمارے پاس تعلیم نہیں ہے لیکن آپ لوگ پڑھے لکھے جاہل ہو جو ن لیگ کے بڑے سے بڑے جرم کو ن لیگ کا کارنامہ بتارہے ہو۔ یہ ملک ایسے ہی تباہ نہیں ہوا آپ جیسے پڑھے لکھے جاہلوں نے تباہ کیا ہے جو ہر شریف برادران کے ہر غلط کام اور جرم کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں۔ آپ لوگوں کی اوقات یہ ہے کہ اگرشیطان بھی عمران خان کے خلاف بیان دیدے تو آپ اسکو بھی اپنا لیڈر اور پیر مان لیں گے۔

آپکے پاس دلیل ختم ہوگئی ہے اسی لئے چولیں مارنے اور گالم گلوچ پر اترآئے ہو۔ اگر آپ کے پا س جواب ہوتا تو مجھے تعلیم کی کمی، موٹرسائیکلیں ٹھیک کرنیوالا، جاہل، چول نہ قراردیتے۔ آپ کے پاس دلیل نہیں اسی لئے لڑائی پر اتر آئے ہیں۔

میں آفس جارہا ہوں اب جتنی مرضی چولیں مارو اور روؤ پیٹو، بال نوچو۔۔۔ رات کو آؤں گا تو جواب دوں گا ، باقی ساتھی بھی آجائیں گے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کی ہوا اب ریہام خان کی ایک ٹویٹ ، ایک انٹرویو یا ایک کتاب لکھنے سے نکل جائے گی ، یہ بھی کوئی سیاسی جماعت ہوتی ہے جو اب ایک عورت کی صفا ئیاں دیتی رہی ساری عمر

اور ریہام خان کا مسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ، یہ ایک زندہ لاش ہے جو تحریک انصاف کے پیچھے لگی رہے گی ، اگر اگلے جنرل الیکشن سے پہلے ریہام خان کی بنی گالا پر ایک کتاب مارکیٹ میں آگئی تو خان صاحب کومے میں چلے جائے گے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اور دوسری بات یہ کہ پی ٹی آئی نے کیا بداخلاقی و بدتمیزی میں ن لیگ سے مقابلہ کرنا ہے یا اپنی اقدار الگ سے بتانی ہیں کہ ہم گھٹیا نہیں؟؟

یہ اتنا قیمتی، انمول مشورہ آپ نے مفت میں ہی بتا دیا؟
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ ’حرام کاری‘ کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں پوچھتا اور شہباز شریف نے اسلامی طریقے سے نکاح کیا ہے اور اس پر اعتراضات نہیں کرنے چاہیے

PMLN walay tu issi bat per iteraz kertay hain kay IK nay chupe ker nikkah kia tha (hmm) or kuch dino kay bad bataya tha

Ahad malik ki beti aysha ahad ke saath kia hua???? koi bata sakta hai?????
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی ہوا اب ریہام خان کی ایک ٹویٹ ، ایک انٹرویو یا ایک کتاب لکھنے سے نکل جائے گی ، یہ بھی کوئی سیاسی جماعت ہوتی ہے جو اب ایک عورت کی صفا ئیاں دیتی رہی ساری عمر

اور ریہام خان کا مسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ، یہ ایک زندہ لاش ہے جو تحریک انصاف کے پیچھے لگی رہے گی ، اگر اگلے جنرل الیکشن سے پہلے ریہام خان کی بنی گالا پر ایک کتاب مارکیٹ میں آگئی تو خان صاحب کومے میں چلے جائے گے

G Baja farmaya aapne, pmln ke pass ik ke khilaf aur kuch bhi to nahi, es liy kabhi sits white, kabhi yahoodi lobby, kabhi isi agent aur ab reham khan! Aur phir bhi pmln claim karti hy maturity ka!
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کی ہوا اب ریہام خان کی ایک ٹویٹ ، ایک انٹرویو یا ایک کتاب لکھنے سے نکل جائے گی ، یہ بھی کوئی سیاسی جماعت ہوتی ہے جو اب ایک عورت کی صفا ئیاں دیتی رہی ساری عمر

اور ریہام خان کا مسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ، یہ ایک زندہ لاش ہے جو تحریک انصاف کے پیچھے لگی رہے گی ، اگر اگلے جنرل الیکشن سے پہلے ریہام خان کی بنی گالا پر ایک کتاب مارکیٹ میں آگئی تو خان صاحب کومے میں چلے جائے گے

ایسی گھٹیا حرکت ن لیگ کی کرسکتی ہے۔
یہ خان صاحب کو بھی پتہ ہے کہ ن لیگ الیکشن 2018 سے پہلے اسے پیسے دیکر استعمال کرنے کی کوشش کرے گی۔ 1997 میں بھی ن لیگ نے ایسی ہی گھٹیا حرکت کی تھی۔ اگر خان صاحب پر کیچڑ اچھالا گیا تو ن لیگ کا دامن بھی نہیں بچ پائے گا۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ ن سیاسی میچیورٹی کی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ طلاق والے معاملے پر نواز شریف کی طرف سے دی گئی ہدائیت پر ایک ایک لیگی نے عمل کیا حالانکہ اس موضوع پر اتنا کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ تحریکی اپنے پیچھے ہاتھ رکھ کر پرواز کرنے پر مجبور ہوجائیں، اس کے برعکس پی ٹی آئی کی سیاسی امیچوریٹی کا یہ عالم ہے کہ باسی کڑھی میں غیر ضروری طور اُبال لانا چاہتے ہیں۔

نیز یہ بھی ثابت ہورہا ہے کہ سکوٹر موٹر سائیکلیں مرمت کرنے والے جب خود کو سائنسدان سمجھنا شروع کردیں تو کیسی کیسی خرافات ایجاد کریں گے۔

یار
کمال کی لچ تلی ہے
تم کرو تو رام لیلا ، ہم کریں تو کیرکٹر ڈھیلا

بات اتنی سی ہے کے نوروں کے نیفوں میں نارے نہیں
لیکن
مخالفین پر آواز کسنے سے باز نہیں آتے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یار
کمال کی لچ تلی ہے
تم کرو تو رام لیلا ، ہم کریں تو کیرکٹر ڈھیلا

بات اتنی سی ہے کے نوروں کے نیفوں میں نارے نہیں
لیکن
مخالفین پر آواز کسنے سے باز نہیں آتے

بھائی یقین کرو آج تک اپنے علاوہ کسی اور مرد کی شلوار چیک کرنے کی نوبت نہیں آئی اسلئےسمجھ نہیں آرہا کہ کیا تبصرہ کروں۔
:(​
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)

تھوڑی سی تصحیح کرلیں برادر۔ ماروی میمن، رانا ثنا اللہ کی بیٹی، ایمان مزاری نیز مریم نواز شریف کی کردار کشی کس نے کی؟؟

Baqion k bary mein to main kuch nahi kehta, han Rana Sanaullah ny khud apni baiti ko highlight kiya aur Maryam bibi ny b khud hi apni oqaat dikhayi