حلال پروٹوکول

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
CS_WWZsWsAAn7vs.jpg
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
منافقت پاکستان میں اپنے عروج پر۔ کسی بھی ادارے کو لے لیں۔ کسی بھی سیاستدان کو لے لیں۔ سب کا خدا امریکہ اور پیسہ ہے۔ پتہ نہیں یہ حرم شریف کیا لینے جاتے ہیں۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ..تو حلال ہے نا ..فوجی کو فوجی پروٹوکول دے رہے ہیں

یو نو ..بھائی چارہ
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


ہم سعودی عرب کی سالمیت کی حفاظت کا اعلان کریں ، اور ہمیں اتنا پروٹوکول بھی نا ملے ؟


ہم (پاکستان) نہیں تو کون ؟ سعودی عرب کو اس حقیقت کا احساس ہے
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
کچه کچه ﺧﺎﻣﻮﺵ سا ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ هے
شائد ﺻﺪﺭ ﻣﻤﻨﻮﻥ سا ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ هے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
becharay PTI walay ab kia kehain gay... samjhaya tha sub ko ke raheel sharif ka bout na tarasho... per becharay jazbati ho giay...... mushi or shurfi main koi khaas faraq nahi hai
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
I wonder why the hell these people need VIP Umrah and Hajj? So much difference has been created between ordinary person and the so called VIPs even in the Harram.
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ریاست ہے طاری بھائی ، کوئی لولا لنگڑا بچہ جمہوری تو نہیں ، حق بنتا ہے ، وقار کا مسلہ ہے

;)


ہم سعودی عرب کی سالمیت کی حفاظت کا اعلان کریں ، اور ہمیں اتنا پروٹوکول بھی نا ملے ؟


ہم (پاکستان) نہیں تو کون ؟ سعودی عرب کو اس حقیقت کا احساس ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Differences apart, he is being guarded by the Saudi guards, not paid or Pakistani fouj extra arrived to give guard.
baqi strategic nature of Pak-Saudi relations demands k hum aisa annoucement karayn, specially with the changing situation in Middle East... abhi tou Russia bhi kood para hay wahan...
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Allah SWA hum sab ko hidayat dey or huamary ooper neik, mutaqi. baslahiyat or imandar rehnuma bheig dey... ameen
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
becharay PTI walay ab kia kehain gay... samjhaya tha sub ko ke raheel sharif ka bout na tarasho... per becharay jazbati ho giay...... mushi or shurfi main koi khaas faraq nahi hai


جوتے اس وقت پورا پاکستان چاٹ رہا ہے سمیت آپکے وزیرِ اعظم کے۔ بہر حال ڈیڈھ سال پہلے سے شروع کیا گیا یہ ڈرامہ جلد سامنے آ جائے گا ، عوام تو شایئد نہ سمجھ سکیں مگر عقلمند لوگ یہ جان لیں گے پاکستان میں حکومت دراصل کون کر رہا ہے اور یہ سامنے کھڑی کٹھ پتلیاں کون لایا ہے اور کیوں لایا ہے اور کس کے کہنے پر لایا ہے۔
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست ہے طاری بھائی ، کوئی لولا لنگڑا بچہ جمہوری تو نہیں ، حق بنتا ہے ، وقار کا مسلہ ہے

;)



مجھے تو اس تصویر سے فخر محسوس ہوا ہے ، کس طرح ایک عجمی کو عربی پروٹوکول دے رہے ہیں ، ماشاء الله


(bigsmile)شکریہ راحیل شریف
 

shami11

Minister (2k+ posts)
اور جو تمھارے ابّو جی - جو دبئی سے نکلنے کا نام نہی لیتا - وہ تو دنیا کا سب سے برا بہادر ہے نا



The GT road politicians and jernails are bloody hypocrites. Both Nawaj Netanyahu Butt and Jernail Raheel Rondu are cowards.